@Bilal81 Profile picture

Muhammad Bilal

@Bilal81

Working as Bureau Chief @Dawn_News at Lahore station. Tweets are my personal views

Joined June 2009
Similar User
M Awais Kiyani photo

@awaiskiyani24

Sabih Ul Hussnain photo

@SabihUlHussnain

Aamir Ilyas Rana photo

@RanaAamirilyas

Shahid Qureshi photo

@ShahidQurashii

Fouzia Ali photo

@fouziazaib

fayazzafar photo

@fayazzafar

Ehtsham Kiani photo

@ehtshamkiani

Hasnaat Malik photo

@HasnaatMalik

K A M I photo

@K4mi_i

Naveed Akbar photo

@naveedakbarch

Mehtab Haider photo

@haider_mehtab

Asif Bashir Chaudhry photo

@asifbashirch

imran waseem photo

@imranwaseem92

Ahmed Mansoor photo

@AhmedMansorReal

Azam Khan photo

@azamshaam

اسلامی نظریاتی کونسل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہوگیا ہے #VPN


لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دینے کی استدعا مسترد کر دی


جاہل انسان

معصوم بچے کی جان خطرے میں ڈالنے والے اس ٹک ٹاکر کو فوری گرفتار کیا جائے



عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی


سموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت کی نئی حکمت عملی۔۔۔ شہریوں کو آئندہ سال نومبر اور دسمبر میں شادی کی تقریبات نہ رکھنے کی درخواست کریں گے، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کا لاہور ہائیکورٹ میں بیان #smog #smogfreepunjab


لاہور ہائیکورٹ کی اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر پنجاب حکومت کی کارکردگی پر تنقید۔۔۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا سموگ کنٹرول میں ناکامی کےعدالتی ریمارکس پراظہار افسوس۔ سبحان اللہ #smog #smogfreepunjab


پنجاب خاص طور پر لاہور شدید سموگ کا شکار ہے۔۔۔ بدترین ٹریفک جام اور قذافی اسٹیڈیم سمیت متعدد مقامات پر ترقیاتی کاموں کے باعث اسموگ میں اضافے کی وجہ سے لوگ سانس اور گلے کی تکلیف میں مبتلا ہو رہے ہیں۔۔۔ مگر وزیراعلی پنجاب، سینئروزیر، وزیراطلاعات اور چیف سیکرٹری بیرون ملک ہیں #smog


بشری بی بی کی رہائی کے بعد خیبرپختونخواہ میں ایک متوازی حکومت قائم ہوچکی ہے، ایک بشری بی بی کی حکومت اور دوسری خیبر پختونخواہ حکومت، گورنر فیصل کریم کنڈی کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو


عمران خان کے 100 روزہ پلان میں یہ شامل نہیں کہ عمران خان جیل سے رہا ہوں گے، گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی


پنجاب میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر تمام پارکس، چڑیا گھر، عجائب گھر اور کھیلوں کےمقامات پرشہریوں کےداخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔۔ پابندی کا اطلاق لاہور، گجرانوالہ، ملتان اور فیصل آباد ڈویژنز میں ہوگا


لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی


لاہور میں بھی محسن سپیڈ سے ترقیاتی کام ہوئے تھے۔ کہیں بارش سے ان اسپتالوں کی چھتیں ٹپکنے لگتی ہیں کہیں چند روز میں ہی انڈرپاسز کے نیچے لگائی گئیں ایل ای ڈی لائٹس خراب ہو گئیں تھیں

پارک روڈ مکمل نہیں ہو رہی اور سرینہ فلائی اور پر کام شروع کر دیا۔ متبادل راستہ شکرپڑیاں سے دیا ۔ جہاں کوئی ٹریفک پولیس والا موجود نہیں۔ بے ہنگم ٹریفک ڈبل لائن میں چل رہی



لاہور میں سموگ کی وجہ سے اسکول اور کالجز تو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے مگر دوسری جانب یوتھ فیسٹیول کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں @MaryamNSharif #SMOG #Lahore #LahoreYouthFestival


U can't suppress public voice and support for long #USAElection2024 #ElectionDay #USAElections2024


There are too many lessons to learn from victory of @realDonaldTrump


46th polio case reported this year in Pakistan. Yet there is no accountability. No one has questioned incapability of those handling this multi million dollars anti-polio program #polio @PakFightsPolio @PolioFreeWorld


وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کا اس بار فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلنے کا اعلان


لاہور میں سموگ کے بادل گہرے ہوتے جارہے ہیں۔ سال 2020 میں سموگ پر قابو پانے کے لئے اینٹیں بنانے والے 180 بھٹے سیل کئے گئے۔ ڈسٹرکٹ افسر نے دورہ کرنے کی زحمت کئے بغیر ہی تصور کرلیا کہ بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کردیا گیا ہے @MaryamNSharif #smog #Lahore

Tweet Image 1

Justice Yahya Afridi takes oath as Chief Justice of Pakistan. Let's hope he can steer judiciary out of multiple crises


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.