@imadnan77 Profile picture

imAdnan

@imadnan77

“The World is a Jungle; you either Fight or Run Forever“

Similar User
Nadeem mayo photo

@Nadeemm79482952

The test batter team for #AUSvPAK should be, Abdullah/Saim - opener Shan Babar Kamran Gulam Saud Agha/Irfan @TheRealPCBMedia


ٹیسٹ کرکٹ میں @SalmanAliAgha1 اور @iMRizwanPak کی ضرورت نہیں۔ وہ صرف ODI اور T20 کے لیے ٹھیک ہیں۔ سیکل کو بڑھانے کے لیے صرف ایک یا دو ٹیسٹ دیں۔ @TheRealPCBMedia #PAKvsENG #ENGvsPAK #Pakistan


بریکنگ .. 26ویں آئینی ترمیم کی تمام 22 شقوں کی منظوری دے دی. #Pakistan


بھلیا کی جانا میں کون ۔ 😡 vm.tiktok.com/ZSjJRapMo/ This post is shared via TikTok Lite. Download TikTok Lite to enjoy more posts: tiktok.com/tiktoklite


اس طرح بھی نہیں جیتا جانا ۔ ڈرنے والوں نے کیا کھیلنا ھے ۔*بس سپینر* #PAKvsENG #PakistanCricket

Tweet Image 1

imAdnan Reposted

اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیے میں جان ہو گی وہ دیہ رہ جائے گا محشر بدایونی


Pakistan should try the following team for 2nd test: Abdullah Huraira Shan Baber Kamran Saud Agha Usama Mir Mir Hamza Husanin Ubaid Jhandad khan #PAKvsENG #ENGvPAK #PakistanCricke


imAdnan Reposted

Good to know that Saudi food chain Al-Baik is coming to Pakistan. Saudi delegation signed agreements on which work has started are worth 2.2 billion dollars Besides IT, Power, Mines & Minerals, Agriculture, Livestock etc, and business to business agreements have also been done.

Tweet Image 1

انگلینڈ نے میچ کی پہلی اننگز 823 رنز پر ڈیکلیئر کر دی۔ پاکستان کو دوسرے میچ میں ان باؤلرز کو کھیلنا چاہیے ۔ #Husanin #Jhandad #MirHamza #UsamaMir #Ubaidshah #Zeshan #PAKvsENG #PCB


In test cricket specially in Pakistan no need to select @iNaseemShah & @iShaheenAfridi , it is better to select new blood in test cricket like #Ubaidshah | #Husanin #Zeeshan | #MirHamza #UsmaMir #PAKvENG


It is good for #Pakistan and Pakistan cricket,teams like #England visit. Pakistan should make cricket stadiums and pitch international standards. Pakistan stadiums look like JANGLA. Remove Safety wall 🧱 #PAKvENG


یہ جنگ فیصلہ کن موڑ پر ہے اس سے کہو ہوا کی صف میں چلا جائے یا چراغ بنے احمد فرہاد @AhmadFarhadReal @ImranKhanPTI @PTIofficial @pmln_org @PPP_Org


نسیم ، شاہین ، حسنین کو ایک یا دو ٹیسٹ میچ کھلائیں تاکہ وہ ردہم حاصل کریں لانگ فارمیٹ سے۔ ویسے بھی ٹیم نے یہ ٹیسٹ ہار ہی جانے ھیں۔ #PAKvsENG @babarazam258 @ShanMasoodFC @MohsinnaqviC42 @iShaheenAfridi @iNaseemShah


انسانیت کی تباہی ! vm.tiktok.com/ZS2AnPVoj/ This post is shared via TikTok Lite. Download TikTok Lite to enjoy more posts: tiktok.com/tiktoklite


ہم بہت برے حالات میں ہیں۔ آج گورنمنٹ ھسپتال استعمال کرنے کی کوشش کی تو احساس ھوا۔ We are a failed nation after 77 years.😭 #Pakistan @PTIofficial @pmln_org @PPP_Org


جس طرح ہمارے سیاستدان ملک چلا رہے ہیں ۔ ایسے آگے والے 77 سال بھی ایسے ہی گزرے گئے ۔ وفاق اور صوبوں میں کوئی روابط نہیں ۔ @pmln_org @PTIofficial @PPP_Org @MaryamNSharif @CMShehbaz @ImranKhanPTI @MediaCellPPP


اس قوم نے ایک ہیرو کو زیرو کروا ھی دیا ہے ۔ چلو ڈھونڈو لیڈر ان 3 خاندانوں میں سے۔ #Pakistan #pti #pmln #PPP


بنگالیوں کے ریکشن سے لگ رھا ھے انہوں نے جلدی یا دیر ، ہم سے آلگ ہو جا نا تھا۔ #Bangladesch #Pakistan


مولویوں نےاسلام کی دو بڑی قربانیوں کی صیح طرح تبلیغ یا تشریح نہیں کر سکے۔ آیک قربانی کو مناتے رہے ۔ دوسری کو فرقہ بندی سے جوڑ دیا۔ #محرم_الحرام


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.