@Beyond___you Profile picture

‼️𝙈𝙀𝙃𝙈𝙊𝙊𝘿‼️

@Beyond___you

In order to be irreplaceable One must always be different !❤️ ع۔ش۔ق ھے تم سے

Similar User
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇 photo

@EngAftabAhmed

🎭 ‏علی قاسم 🎭‏ photo

@ali_qasimji

رُومی_ھُوں_یَار❣️ photo

@Rome_Hun_Yarr

JKA........@ ♥️ photo

@fairytale_JKA

میاں محمد رضوان photo

@H83razi

Nazar Khan photo

@nazarkh29996264

من موجی photo

@xax1z

General Info 1000 photo

@Ibrahe75

Amber M Chaudhary photo

@AmberMaajid

ŘΔŇΔ ŞĦΔ¥ΔŇ photo

@Rana__Shayan

_Ŕêĥąñ᭄zee࿐,_ photo

@i_f_b_555

❤ آپکا جوان👑 “ 🇵🇸 ” photo

@SyedInam313

Aleem🌟Khan( Release IK👑) photo

@Aleemknn

✍️||$αɳαυʅʅÅԋ✿ƙԋαɳ||✍️ photo

@sanaull36004055

Wajhia photo

@zeba1_

Pinned

دسترس میں زمین تھی ہی نہیں میں خیالوں میں گھر بناتا رہا.......... 🍂🎭 #شہزادی #قومی_زبان

Tweet Image 1

اتنے حسین چہرے ملے__! تم نہیں ملے ____!🍁 کُچھ تُو تمہارے جیسے ملے تم نہیں ملے____! بارش، فضا،تمہاری پسندیدہ چائے بھی ملنے کے سب اشارے ملے تُم نہیں ملے___!!🍂 🎭🍁 #شہزادی #قومی_زبان

Tweet Image 1

👀❣️ اس قدر ______اس کی جستجو ہے مجھے🍁 جیسے دنیا میں_______ آخری ہو وہ شخص🍁 🍂🎭 #شہزادی 💙 #قومی_زبان

Tweet Image 1

Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary

Tweet Image 1

اپنے ہو کر بھی جو نہیں ملتے دل یہ جا کر ہیں کیوں وہیں ملتے یہاں ملتی نہیں ہیں تعبیریں ہاں مگر خواب ہیں حسیں ملتے ہم کو مانگا نہیں گیا دل سے کیسے ممکن تھا ہم نہیں ملتے یہ قیامت تو بس دلاسہ ہے ملنا ہوتا انہیں یہیں ملتے 🍂🎭 #قومی_زبان

Tweet Image 1

موت ___ تمام تمناؤں سے دست برداری ہے اور زندگی ضرورتوں کے سوا کچھ بھی نہیں___!! 🍂🎭 #قومی_زبان

Tweet Image 1

ہم نے واسطہ چائے سے رکھ کر فاصلہ انسانوں سے اختیار کیا ۔۔۔!!!🖤 💙❤️ #قومی_زبان

Tweet Image 1

اداس شاموں کی سسکیوں میں کبھی جو آواز میری سننا تو بیتے لمحوں کو یاد کر کے انہی فضاؤں میں لوٹ آنا تم آیا کرتے تھے خواب بن کر کبھی مہکتے گلاب بن کر میں خشک ہونٹوں سے جب پکاروں انہی اداؤں میں لوٹ آنا میری وفاؤں کا پاس رکھنا میری دعاؤں کا پاس رکھنا۔۔۔ میں خالی ہاتھوں کو جب اٹھاؤں…

Tweet Image 1

ویسے میں ان راستوں اور طاقچوں کا تھا نہیں پھر بھی تُو نے جس جگہ پر رکھ دیا روشن ہوا #شـہـزادی #قومی_زبان

Tweet Image 1

ﭘﺘﮭﺮ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﺑﺮﻑ ﮐﮯ ﮔﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﮭﺎ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﮭﺎ ﻧﮧ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﻋﻠﻢ ﺭﯾﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﮭﺎ ﺍﻟﺠﮭﺎ…

Tweet Image 1

کبھی موم بن کر پگھل گیا، کبھی گِرتے گِرتے سنبھل گیا وہ بن کے لمحہ گُریز کا، میرے پاس سے یُوں نِکل گیا اُسے روکتا بھی تو کس طرح، کہ وہ شخص اتنا عجیب تھا کبھی تڑپ اُٹھا میری آہ سے، کبھی اشک سے نہ پِگھل سکا سرِ راہ مِلا وُہ اگر کبھی، تو نظر چُرا کے گُزر گیا وہ اُتر گیا میری آنکھ…


کبھی کبھی انسان ختم ہو رہا ہوتا ہے اور لوگوں کو لگتا ہے کے بدل گیا ہے 🎭🍂 #قومی_زبان

Tweet Image 1

ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے کتنا مُشکل ہے مُحبت سے گُریزاں ہونا !! 🎭🍂 #قومی_زبان

Tweet Image 1

کائنات کے تمام گوشے خالی ہیں، جب تک آپکو کسی طرف اپنا محبوب چہرہ نظر نہ آئے۔۔۔ ✨✍️ #شـہـزادی #قومی_زبان

Tweet Image 1

ان دیکھے دھاگوں میں.....یوں باندھ گیا کوئی..!! کہ وہ ساتھ بھی نہیں......ہم آزاد بھی نہیں..!! 🍁🎭 #شـہـزادی #قومی_زبان

Tweet Image 1

اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزر گاہِ حیات تم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا۔۔ 🍁🎭 #شـہـزادی #قومی_زبان

Tweet Image 1

حرف و لب سے ہوتا ہے کب اَدا ہر اِک مفہوُم بےزبان آنکھوں کی گفتگُو بھی سمجھا کر..!! 🍂🎭 #قومی_زبان

Tweet Image 1

اپنے مطابق ڈھال کر مجھ کو میری رسیاں چھوڑ دیں اس نے 🎭🍁 #قومی_زبان

Tweet Image 1

آ پھر سے روبرو کہ آئے مجھے قرار اب کے اداس یوں ہوں کہ جینا محال ہے..!! 🎭🍁 .#شـہـزادی #قومی_زبان

Tweet Image 1

کسی طرح کی غلط فہمیاں نہ پالو تم!! ہم عادتًا بھی محبت سے پیش آتے ہیں!! 🍂🎭 #قومی_زبان

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.