♻️ 𝙉Ꮛεใ¡☁°•°• ♻️⚖️
@NeelGagan_k_parDM 🚫 زندگی خاک نہ تھی ۔۔۔خاک اُڑاتے گزری 🇵🇰 🇺🇸 “The only journey is the journey within.” ... @NeelGagan_k_par
Similar User
@786dewdrop
@Nazli519
@MTS__Afshan
@KKYOfficial
@gulemurshid
@Khiz__
@Rieja44
@zahid__B
@Fahad7Khan
@Getii_4042
@ZaildarOnline
@Abdul_Chatha1
@tariq_rh
@momii_Mughal6
@PTI_Lion26
کسی سمندر پر اُتری ہوٸی شام کی طرح..!! میں بھی بہت دلکش ہوں اپنے نام کی طرح..!! #ارسلہ 💗
“The heaviest burdens that we carry are the thoughts in our head.” #sundayvibes #BABYMONSTERxSUMMERSONIC #JusticeForMoumita
ہم جِدّت کے زمانے میں.. شدّت کی محبت کرنے والے.. پرانی صدی کے لوگ ہیں.. ہم جیسوں کو سمجھنے کے لئے.. تمہیں دریا کے اُلٹے بہاؤ کی کہانی پر.. الہامی یقین کرنا ہو گا...!!!!!! #نیلی #قومی_زبان
ریپ کیسز دنیا کے ہر ملک میں ہوتے مگر وہاں ریپ کے بعد ایسی سفاکی کتنوں نے کی؟ مگر یہاں والے ۔۔کیا انہیں سزا ملی ثبوت دیکھا دیں آپ زبانی کلامی نہیں ثبوت/ریفرینس یہاں آئے دن کےواقعات ہیں پاکستان میں ہر دس میں سے دو کیس رپورٹ ہوتےصرف اسلئے یہ دلیل بھی بوگی ہےکہ وہاں زیادہ ہے یہاں کم
باقی طارق بھائی کی بات سے میں بالکل بھی متفق نہیں ہوں چور نے جب چوری کرنی ہوتی تو وہ 10 تالے بھی لگے ہوں گھر کو تو وہ توڑ کر بھی چوری کر لیتا ہے
اگر یہ آپکی دلیل ہے تو یورپ امریکہ سے زیادہ عریانی تو نہیں ہے پاکستان اور انڈیا میں پھر کیا وجہ ہے کہ ایسی درندگی صرف وہیں دیکھنے میں آتی ہے؟؟
بالکل ۔ جائز نہی بلکہ گوشت کھلا پڑا ھوگا تو کتا تو فری ھو کے کھائے گا۔ اسکو کوئی نہیں روک ٹوک سکتا۔
کسی جاننے والی کا اکاؤنٹ کافی عرصہ سے آپریٹ نہیں ہوا اب وہ ایکٹو ہونا چاہتی ہیں جاننا یہ تھا کہ اکاؤنٹ ایکٹو ہو مگر ای میل اور پاسورڈ یاد نہ ہو تو کیا اکاؤنٹ لاگ ان کرنے کا کوئ طریقہ ہے؟ پلیز مدد کریں اگر کوئ معلومات رکھتا ہو تو ؟ بہت شکریہ 🙏
بعض دفعہ نہیں معاف ہوتا یار ۔۔۔۔۔۔😔
اک رسم ہے ۔۔غسل کعبہ کی اک غسل ہے، دل کے کعبے کا اُس میل کو زم زم دھوتا ہے اِس میل کو۔۔آنسو دھوتے ہیں #نیلی 💦 #قومی_زبان
ہاں وہ بھی 🤣🤣🤣 ارے داستان تو بہت لمبی ہے مگر میرے پاس بلیو ٹک نہیں کہ لمبی لمبی پوسٹاں کر سکوں 😭😭😭 اسپیس بناکر جمع ہوتے سارے اور ہوسٹ صاحب نام لیتے کہ اب فلاں کی پوسٹ آرٹی کرو تو جیسے عثمان کی فوج تیر چلاتی ایکساتھ ویسے ایک ساتھ اس پوسٹ پہ آرٹی ہوتا ۔۔ ٹھکاں ٹھکاں 😂😂
بالکل ۔ جائز نہی بلکہ گوشت کھلا پڑا ھوگا تو کتا تو فری ھو کے کھائے گا۔ اسکو کوئی نہیں روک ٹوک سکتا۔
اک صاحب کو دیکھا تو وہ تو کسی کی کوئ پوسٹ ہو چاہے سیاسی ہو یا فنی اس پہ جا کر گڈ مارننگ ایوننگ کے رپلائ کر رہے ساتھ اسکے نمبرز لگاتے تاکہ یاد اور سند رہے کہ اب تک کتنوں کو رپلائ کر چکے ہیں کل میرا نمبر 48 اور آج خیر سے 33 تھا😂😂 ساتھ ہی کمنٹ بیک کی فرمائش کرنا بھی نہی بھولے
بالکل ۔ جائز نہی بلکہ گوشت کھلا پڑا ھوگا تو کتا تو فری ھو کے کھائے گا۔ اسکو کوئی نہیں روک ٹوک سکتا۔
یہ ہر گھنٹے پہ سلام کی پوسٹ کرنے والو کا تو الگ ہی حساب ہوگا ان شاء اللہ 🤲 یہ ثواب کمانے کا کیاکوئ نیا طریقہ ڈھونڈا ہےتازہ تازہ مسلمانوں نے یا اسکا ثواب کئ گنا زیادہ ملنا🤷♀️ خدا کا خوف کرلو اللہ والیو😭😭😭 بلیوٹک لینے کامطلب یہ نہیں کہ دوسروں کی زندگی اجیرن کردو 😪 #نیلی👽
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر
وہ تو عورت بھی ہے جن بھی ہے اور عاشق بھی 🤣🤣🤣
تمہارے اتنے اصرار پہ میں نے چراغ رگڑ کے جن نکالا اور برتن دھونے کا آسان طریقہ پوچھا فرمائش سنتے ہی جن واپس چراغ میں جا کر چھپ گیا 😭😭😭😭 ہمارا کیا بنے گا پشپا 😪😪😪😪
خان صاحب کو پھنسانےکےلیےاس بار کسی نے اپنی طرف سے واقعی بہت ترپ کا پتا کھیلا ہے! ایک تیر سے دو شکار کرنے کی کوشش کی گئی ہے، ایک تو یہ کہ اپنے بھائی بندوں کا احتساب شروع ہوتا دکھا کر عوام پر اپنے انصاف کی دھاک بٹھائی جائے اور دوسرے یہ کہ خان صاحب کو فیض حمید کے ساتھ ملوث کیا جائے!
آج کی اچھی بات 👇 اپنی زندگی میں سکون چاہتے ہو تو اللہ کے بندوں کو بے سکون کرنا چھوڑ دو تمہاری اپنی زندگی سکون میں آجاۓ گی
United States Trends
- 1. $CATEX N/A
- 2. $CUTO 7.483 posts
- 3. #collegegameday 2.094 posts
- 4. $XDC 1.379 posts
- 5. DeFi 2.946 posts
- 6. #Caturday 7.714 posts
- 7. Henry Silver N/A
- 8. #saturdaymorning 3.088 posts
- 9. Jayce 80,9 B posts
- 10. Good Saturday 36,2 B posts
- 11. #MSIxSTALKER2 5.931 posts
- 12. #Arcane 300 B posts
- 13. Renji 3.688 posts
- 14. Pence 85,2 B posts
- 15. Senior Day 2.896 posts
- 16. Fritz 8.539 posts
- 17. Zverev 6.840 posts
- 18. Fishers N/A
- 19. Cavuto N/A
- 20. McCormick-Casey 28,1 B posts
Who to follow
-
Motivational ROBINA
@786dewdrop -
Nazli Ahmad
@Nazli519 -
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ
@MTS__Afshan -
KhairullahKhan Yousafzai
@KKYOfficial -
گل مرشد
@gulemurshid -
خضـــــــرا
@Khiz__ -
🌹انجشہ 🌹
@Rieja44 -
ZAHID AFRIDI
@zahid__B -
𝙵𝙰𝙷𝙰𝙳 𝙺𝙷𝙰𝙽
@Fahad7Khan -
گیتی 💕
@Getii_4042 -
🇵🇰
@ZaildarOnline -
چٹھہ جی
@Abdul_Chatha1 -
TaRiQ RaHiM DuRRaNi
@tariq_rh -
momii ❣️
@momii_Mughal6 -
Hamza 🇵🇰
@PTI_Lion26
Something went wrong.
Something went wrong.