@H83razi Profile picture

میاں محمد رضوان

@H83razi

پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ ان کا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے،💯 RTs are not endorsement

Similar User
‏فـــــــــــرح بتــــــــول photo

@Fabs640

Ghulam Murtaza ✌🇵🇰 photo

@its_murty

Amber Qureshi photo

@AmbQ_1

Unleashed photo

@316GC

aryan photo

@1aryan_

پری زاد photo

@PZ_2518

Sohail Gujjar 🇵🇰 photo

@SohailG_2

Hᴀғᴇᴇᴢᴀʜ Aᴋʙᴀʀ photo

@Hfz48

DreaM_BoY🇵🇰🇹🇷 photo

@Eagle_Of_Srg

Qadir photo

@Qadir515

uziii💣rajput❤️ photo

@uziiirajput1

✨ ®™جٹ صاحب ✨ photo

@Juttsaab05

پریشے چوہدری photo

@P_CH17

MohsinRai photo

@_Rai786

popi vibes photo

@VibesPopi

Pinned

"غصے میں سچ بولنا بہت مشکل ہے کیونکہ غصے میں انسان صرف جذبات بولتا ہے، سچ نہیں" اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین السلام علیکم صبح بخیر


بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ الحمدللہ رب العالمین


میاں محمد رضوان Reposted

کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں x.com/narrative_hole…


میاں محمد رضوان Reposted

اســـرائــیــل ایک دہشتگرد ملک ہے اگر آپ اتنا بھی نہیں لکھ سکتے تو آپ سوشل میڈیا چــھـــــوڑ دیں۔ #بائیکاٹ_اسرائیلی_مصنوعات

Tweet Image 1

بسم اللہ الرحمن الرحیم تیرا میرا رشتہ کیا لا الہ الا اللہ قابل عزت قابل احترام بہت ہی پیارے دوستو السلام علیکم


The real patriotic and Heroes #PakArmy

Tweet Image 1

میاں محمد رضوان Reposted

شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہے 💔💔💔

Tweet Image 1

میاں محمد رضوان Reposted

اللہ اکبر۔۔!! کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ تمہیں علم نہیں تھا شمالی غزہ بھوک سے مر رہا ہے اپنی حصے کا اواز اٹھائیں


میاں محمد رضوان Reposted

اگر حُسینی ہو تو وقت کے یزید اسرائیل کے خلاف آواز اُٹھانے کو ایمان کا حصہ بنا لو۔۔۔۔۔۔ حُسینیت اسے ہی کہتے ہیں۔

Tweet Image 1

میاں محمد رضوان Reposted

صُبح عید کی نماز پڑھتے ہُوۓ یاد رکھئیے گا کہ ایک ایسا بھی مسلمانوں کا گروہ ہے جو اتنے مظالم کے باوجود اللہ کا شُکر ادا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ فلسطین زندہ باد۔ فلسطینی زندہ باد۔

Tweet Image 1

میاں محمد رضوان Reposted

شدید بھوک پیاس اور غزہ کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کرنے کے باوجود #جبالیہ کیمپ میں #عیدالاضحیٰ کی نماز کا روح پرور منظر


اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری اور میری فیملی کی طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ خیر اندیش حافظ محمد رضوان

Tweet Image 1

میاں محمد رضوان Reposted

قیامت خیز رات۔ اسرائیل نے رفاع کے خیموں میں بمباری کردی۔ ہزاروں پناہ گزین جل کر شہید۔ یہ کب رُکے گا۔ دل پھٹتا ہے دیکھ کر۔


"پر اللہ تعالیٰ نے پرندوں کو عطا کیے ہیں اور انہیں ہی بھلے لگتے ہیں۔ اگر کسی انسان کے نکل آئیں تو پھر وہ بربادی میں عروج پر پہنچتا ہے۔" اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین السلام علیکم صبح بخیر


"جب آنکھیں آنسوؤں سے نم ہوں مگر زبان پر کوئی شکوہ نہ ہو اور دل گواہی دے رہا ہو کہ اللہ جو کرتا ہے بہتر ہی کرتا ہے تو انسان کی اس کیفیت کو صبر کہتے ہیں" اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اپنوں کو اپنی پناہ میں رکھے اور آپ کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں کرے. آمین السلام علیکم صبح بخیر

Tweet Image 1

میاں محمد رضوان Reposted

لا خير فينا ان نسينا يا مسلمين

Tweet Image 1

میاں محمد رضوان Reposted

All Europe, Australia, Africa, Asia are sleeping. Please 🙏 🙏 share this picture as much as possible to wake up the world, maybe the honor of a Muslim ruler will wake up. #RafahUnderAttack #rafa #RafahHolocaust

Tweet Image 1

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ماہ شوال کا چاند مبارک ہو۔ اللہ پاک دارین کی سعادتیں نصیب فرمائے

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.