@Ae_zindagi_ Profile picture

‏ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒

@Ae_zindagi_

Similar User
Hussnain khalid💫 photo

@Hussnainsays_

𝕌𝕞𝕒𝕚𝕣 𝕔𝕙 👑 photo

@poetry_loverim

LoSt 😞 photo

@Sadaqat197

Taimoor Alam photo

@Taimoor82468456

Khan photo

@Mudasar_Khan7

T 🪽 photo

@Babl00__

Muhammad Asif❤(Single life is best)❤ photo

@Ma_Da_Ladla_

Dr Zubair photo

@Dr_Zubair_T4t

Zain Ali KHAN⁦ (بلوچ )⁦⁦⁦⁦🇵🇸 photo

@ZainJiskani01

Waseem Khan photo

@waseemkhnwasi

Haider Raza photo

@hahahahahaider

Farhan Sonu photo

@FarhanSonu14

Faraz khurram photo

@fksays333

مُرشِد 👑 photo

@Waqar__786

𝑺𝒚𝑬𝒅 𝑴𝒖𝒛𝒇𝒓𝒓 🇵🇰🇦🇪 photo

@Aw_Apka_Hun

Pinned

تکلیف چھپانا کیسا ہے ؟ اپنے ہاتھ میں جلتا کوئلہ رکھو اور دعوٰی کرو یہ برف کا ٹکڑا ہے


دسترس میں زمین تھی ہی نہیں میں خیالوں میں گھر بناتا رہا..🥀

Tweet Image 1

پاکستان سے ٹوٹستان تک کا سفر 😉


‏ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒 Reposted

کور کمانڈر کے گھر کی دیوار کو پتھر لگنے پر ماتُم کرنے والو تُم نے ڈالروں کے لئے پشتونوں کی بستی کی بستیاں تباہ و برباد کر دیں


‏ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒 Reposted

آج کے دن غزہ😭 گزشتہ 410 دنوں سے یہ نسل کشی جاری ہے۔ عالم اسلام کے حکمران اور جرنیل اپنے مجرمانہ غفلت اور خاموشی کے باعث فلسطینیوں کے نسل کشی میں اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے سہولت کار ہیں۔ @SaveGazaPK


‏ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒 Reposted

جرنیلوں کی 82 فیکٹریاں ہیں جہیز میں لاۓ تھے کیا ؟

From Waqar khan

‏ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒 Reposted

میں کیا ہوں کمرے میں پانچویں دیوار پچھلی رات چھڑنے والا درد غموں میں برکت کی دُعا درخت کی رونے والی آواز جوان بیوہ کا سُریلا بین تتلی کی آنکھ سے نکلا آنسو کرائے پہ رونے والی مہارت یا آخری خط جو محبوب تک نہ پہنچ سکا۔۔۔


‏ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒 Reposted

ہم کو ہے سمجھ ساری مگر دل بھی تو سمجھے کھویا ہے جسے ہم نے ہمارا ہی کہاں تھا


‏ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒 Reposted

اب تجھ کو مری عمر کی ریکھا کی قسم ہے اتنا تو میسر ہو کہ آنکھوں ہی سے چھو لوں


اگر ہم سلجھے ہوئے ہیں تو ہم سے الجھنے سے گریز کریں


جس کو دیکھو اس کے پاس اک دکھ بھری کہانی ہے 😔


‏ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒 Reposted

Mom ❤️ #viralvideo

From March

‏ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒 Reposted

🔴 ترک صدر ایردوان نے مسلم دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ متحد ہو کر اسرائیل کے ساتھ تجارت کو ختم کریں۔

Tweet Image 1

‏ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒 Reposted

ہا ہا ہا ۔۔۔۔bbc نے سرٹیفائڈ جھوٹی کا جھوٹ پکڑ لیا جو نایاب بیماری مریم کو ہے اس کا علاج باآسانی پاکستان میں ہو جاتا ہے۔۔۔ سرجری بہانہ تھا مقصد لوٹا مال چھپانا تھا۔۔۔

From Maria Ata

‏ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒 Reposted

"A true leader possesses nerves of steel, unwavering in the face of adversity.” That leader is Imran Ahmed Khan Niazi! #کپتان_ہم_تیار_ہیں #FinalCall

Tweet Image 1

‏ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒 Reposted

🚨الگ الگ نکل کر مار کھانے سے بہتر ہے وکلا، طلبہ، کسان اور ٹیچرز سب ایک ساتھ 24 نومبر کو نکلیں اور اپنے اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں...


‏ــ٨ــــہہـ٨ــــ𝐿𝒾𝒻𝑒𝓁𝒾𝓃𝑒 Reposted

دل کے کچھ اپنے مسائل تھے انا کے اپنے . ہم ترے خواب سے کترا کے پلٹ آئے ہیں


میں تمہاری طرف دیکھ بھی جاؤ تو کافر کہنا


ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگی؛؛ کتنی آہوں کو چھپایا ہے؛ تجھے کیا معلوم🥀


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.