Gaza Urdu | غزہ اردو
@GazaUrduغزہ کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین خبریں
جب سے تم نےوزارت سنبھالی ہے، اسرائیلی اموات میں اضافہ ہوا، مزاحمت کئی گنا بڑھ گئی۔ تمھیں دہشت گردی کےالزام میں سزا سنائی گئی۔ تم صرف خون پر ناچنے اور تصویریں بنانے میں اچھے ہو۔ بیانات میں 100 فیصد، کام میں صفر۔ اسرائیلی حزب اختلاف رہنما یائرلیپڈ کی وزیردفاع بین گویر پر کڑی تنقید
آگیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز قبلہ رُو ہو کے زمیں بوس ہوئی قومِ حجاز القسام بریگیڈ کے جنگجو نماز ادا کرتے ہوئے
جنگ اور تباہی کے باوجود تعلیم کا سلسلہ جاری ہے خان یونس میں ایک سال سے زیادہ تعلیمی محرومی کے بعد طلبہ دوبارہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے کلاس میں موجود ہیں
غزہ کی ان ماؤں کے آنسو کون پونچھے گا؟ کون ان کے زخموں پر مرہم رکھے گا؟ کون ان کے بچوں کو مرنے سے بچائے گا؟
غزہ کی اس بہادر خاتون نے گھر کے پردوں کو بچوں کے گرم کپڑوں میں بدل دیا سردیوں قریب آ گئی ہیں اور اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے بےگھر بچوں کے لیے گرم کپڑوں کی کمی ہے۔
اسرائیل پر پابندیاں عائد کی جائیں۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ رچرڈ برگون نے غزہ میں جاری نسل کشی کی وجہ سے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فلسطینی شہریوں کے خلاف جنگی جرائم روکنے کے لیے موزوں ترین اقدام ہے۔
اسرائیل بچوں کو قتل کر رہا ہے جنوبی لبنان کے یہ معصوم بچے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں المناک طور پر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
برطانوی رکن پارلیمنٹ زارا سلطانہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر مکمل پابندی عائد کرنے اور اسرائیلی سفیر کو برطانیہ سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے زارا نےغزہ کی بنیادی امدادی لائف لائن UNRWA پر پابندی لگانے اوربھوک کو جنگ کےہتھیار کےطور پر استعمال کرنے کےلیے اسرائیل کی مذمت کی ہے
غزہ کا یہ معصوم بچہ طلال اسرائیلی بمباری میں شہید ہو گیا
اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے شہید اور زخمی غزہ میں یہ معمول ہے۔ عالمی برادری اس نسل کشی پر خاموش ہے
کس کلیجے سے معصوم بچے کو الوداع کیا ہوگا ایک والد اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے اپنے بچے کو آخری سفر پر الوداع کر رہے ہیں
غزہ کی یہ پھول سی بچی آج اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئی
غمزدہ خاندان اپنے پیاروں کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، مگر عالمی برادری خاموش ہے
غزہ کے پھول سے معصوم بچے اسرائیل کے ہاتھوں قتل ہو رہے ہیں عالمی برادری، بچوں کے حقوق کے ادارے، مسلم حکمران سب خاموش ہیں
غزہ کی مائیں اپنے بچوں کے لاشے پر نوحہ کناں ہیں
حزب اللہ نے اسرائیل کے 8 ملین ڈالر مالیت کے ہرمیس 900 جاسوسی ڈرون کو مار گرایا ہے
غزہ کی صبر وہمت والی مائیں یہ غمزہ فلسطینی ماں اسرائیلی بمباری کے بعد اپنی بیٹی کے جسم کے اعضاء تلاش کر رہی ہے۔
گھر اجڑ گئے، خاندان تباہ ہوگئے، اولاد رخصت ہوگئی، والدین نہیں رہے، بھائی بہن چلے گئے، مدرسے اور اسکول تباہ ہوگئے، کالجز اور یونیورسٹیز ختم ہوگئیں، ہسپتال اور دواخانے بے کار ہوگئے، کچھ نہیں بچا، ہر طرف تباہی ہے، ہر طرف قیامت کا منظر ہے! (1) #Gaza_life_matters
United States Trends
- 1. Cowboys 65,2 B posts
- 2. Texans 1.322 posts
- 3. Cooper Rush 11,4 B posts
- 4. Jerry 41,5 B posts
- 5. Mike McCarthy 2.914 posts
- 6. Trey Lance 2.990 posts
- 7. Joe Mixon 9.656 posts
- 8. #WWERaw 59,8 B posts
- 9. Keon Ellis 1.300 posts
- 10. Dyson Daniels 1.674 posts
- 11. #HOUvsDAL 9.097 posts
- 12. Sixers 10,6 B posts
- 13. Pulisic 22,3 B posts
- 14. Aubrey 15,5 B posts
- 15. The Herta 15,8 B posts
- 16. Derek Barnett 1.723 posts
- 17. #HTownMade 3.593 posts
- 18. Zack Martin N/A
- 19. Pitre 1.463 posts
- 20. Guyton 1.362 posts
Something went wrong.
Something went wrong.