Yaseen Khan
@yaseenkhanizCommunication Officer DEOC Chaman(PEI)| SZABIST Grad | SENATE ALUMNI | Public health mission| Serving Humanity | CHIP training and Consulting 🇵🇰♥️
Similar User
@FazalKhanKaka12
@Shahpur17
@SyedMunirAgha
@AqilaManan
@RamzanKakar21
@qabayal_1
@SharafudPti
@Sammikakar
Awlaa Shot 😄
ٹی وی چینل مالکان صحافیوں کو ہاتھ میں مائیک پکڑانے سے پہلے کچھ اخلاقیات کا درس بھی دیا کریں ورنہ پھر یہ حال ہوگا 🤭
Unreal shots by Saim Ayub 😱 What a talent 💫 #HBLPSL8 | #SabSitarayHumaray | #MSvPZ
When work is worship. #Polio teams in DI Khan wade through the water to reach children with the life-saving vaccine. Incredible level of perseverance. Always inspiring. #EndPolio
Feeling peace to see her 😊
شیرین مزاری کی گرفتاری کے مناظر۔۔۔۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں لیکن کسی کے خلاف انتقامی کاروائی ہونی چاہئے اور نہ کسی کی چاردیواری کا تحفظ پامال ہونا چاہئے۔ شیریں مزاری سے لاکھ نظریاتی اختلاف سہی لیکن ان کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں ہونی چاہئے۔
یہ لمحہ انعام نہیں امتحان ہے ، جن جماعتوں نے مل کر تکبر کو شکست دی اب انہیں متحد ہو کر عوام کے مسائل حل کرنے ہونگے اور آپس میں لڑائی سے بچنا ہو گا
1. Total votes (2018) = 53,123,733 3. PTI = 16,903,702 4. Imported Government = 36,220,031 5. PTI ~ 30% 6. 'Imported Government' ~ 70%
This moment. Historic. Every citizen who stands behind the constitution will remember this. Whatever happens next, we will have this moment when the constitution won, democracy won and we had hope. @junaidmuhammadd echoing it perfectly !
الحمدللہ، الحمدللہ
Democratic spirit while facing a vote of no confidence in 1989
یہ میں نہیں ہوں۔۔۔ امریکا کی سازش ہی ہو گی۔۔۔
پاکستانیو! بزدار کو سیاسی طور پر پرویز الہی کو بیچنا، مونس الہی کو نیب سے بچانا سندھ ہاوس میں خریدوفروخت سے بہت بہتر ہے کیوں کہ یہ میں کر رہا ہوں۔ اتحادیوں کے ہاتھوں بلیک میل ہونا پارٹی ممبران کے ہاتھوں بلیک میل ہونے سے افضل ہے کیوں کہ یہ میں کر رہا ہوں۔ اس طرح نئی قوم بنتی ہے۔
تو یہ نکلے تھے ملک کو بدلنے۔ @SaleemKhanSafi @GulBukhari @ImranKhanPTI
وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہباز گل لفظ دلال کے استعمال کا کوئی جواز پیش نہ کر سکے تو لفظ رنڈی کی تشریح پیش کرنے لگے اور سرکاری ٹیلی ویژن نے یہ میڈیا ٹاک نشر کی۔ کسی نے درست کہا کہ بچوں کی بہتر تربیت کرنی ہے تو انہیں ایسے لیڈران کی تقاریر سے دور رکھیں
وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہباز گل لفظ دلال کے استعمال کا کوئی جواز پیش نہ کر سکے تو لفظ رنڈی کی تشریح پیش کرنے لگے اور سرکاری ٹیلی ویژن نے یہ میڈیا ٹاک نشر کی۔ کسی نے درست کہا کہ بچوں کی بہتر تربیت کرنی ہے تو انہیں ایسے لیڈران کی تقاریر سے دور رکھیں
عمران خان مشرقی روایات کاجنازہ نکال کرپہلےہی سیاسی انتقام کاسلسلہ خواتین اوراولاد تک درازکرچکے ہیں۔اب ارکان کےگھروں کےسامنےمظاہرےہورہےہیں جس کےجواب میں جے یوآئی انکےتحفط کے لئےمیدان میں نکل آئی۔ یہ سلسلہ بند ہوناچاہئےکیونکہ آگے جاکر پی ٹی آئی والوں کویہ سلسلہ بہت مہنگاپڑےگا۔
پی ٹی آئی منحرف ایم این اے نور عالم خان کے گھر کے باہر جے یو آئی کا انکے حق میں مظاہرہ۔۔ کل پی ٹی آئی کارکنوں نے انکے پشاور گھر کے باہر مظاہرہ کیا تھا۔۔
غفاروٹوجیسےسینکڑوں ممبران کےحصےکی فنڈز،وزارتیں اورعزتیں زلفی،شبلی،گل ،خسرو،شہزاد اکبراورمراد سعیدجیسےلوگوں کودی گئیں۔جس کی وجہ سےاکثرممبران اسمبلی نورعالم کی طرح اپنی بےتوقیری کی وجہ سےانتقام کی آگ میں جل رہےہیں۔باغی ارکان کی تعداد30 سےبڑھ گئی ہے اور28 مارچ تک 50 تک جاسکتی ہے۔
I managed to speak to 7 PTI MNAs on camera/5 off camera. Almost all av demanded Imran Khan’s resignation! Based on wht I av seen at Sindh House, the Govt has lost approx 18 (safe num) MNAs. I am told “the number has exceeded 24”! What’s next? Lets wait for PTI’s counter attack!
آج میاں شہباز شریف سے ایک گھنٹے بالمشافہ ملاقات میں اور مولانا فضل الرحمان سے بذریعہ فون گپ شپ ہوئی۔ اندازہ ہوا کہ نہ صرف اپوزیشن کا معاملہ صحیح ٹریک پر چل رہا ہے بلکہ اگلے 48 گھنٹوں میں عمران خان کو ایسا سرپرائز ملنے والا ہے کہ جس کے بعد شاید ووٹنگ کی ضرورت ہی نہ پڑے۔
فواد چوہدری نے جھوٹ کہا کہ ق لیگ سے معاملات طے پاگئے ہیں۔ انکی پرویز الہٰی سے ملاقات میں صرف پیکاآرڈیننس پربات ہوئی۔ اس کے علاوہ کوئی بات نہیں ہوئی۔ سمجھ نہیں آتا کہ اتنی دروغ گوئی کا سہارا کیوں لیا جاتا ہے، کیا ہمارے منہ میں زبان نہیں ہے؟ طارق بشیر چیمہ
United States Trends
- 1. #SmackDown 15,8 B posts
- 2. Standard Time 18,1 B posts
- 3. Daylight Savings Time 12,6 B posts
- 4. Jimmy Uso 1.789 posts
- 5. Big Jim 2.404 posts
- 6. Sydney Sweeney 23,3 B posts
- 7. Mayorkas 14,7 B posts
- 8. #loveduringlockup N/A
- 9. Margaret Thatcher 2.173 posts
- 10. #TADC 15,7 B posts
- 11. Friday the 13th 151 B posts
- 12. #dronesoverNJ 4.327 posts
- 13. #TheAmazingDigitalCircus 17,2 B posts
- 14. Randy Moss 11,8 B posts
- 15. Gangle 6.972 posts
- 16. Airsoft 2.179 posts
- 17. Drew McIntyre 4.045 posts
- 18. Ryan Clark 2.448 posts
- 19. Nasdaq 100 7.471 posts
- 20. Greg Hardy 1.819 posts
Something went wrong.
Something went wrong.