@aurangkakar42 Profile picture

Aurangzeb Kakar

@aurangkakar42

Journalist, Covering Politics corely - associated with @GNNhdOfficial, Formerly at @CapitalTv

Similar User
Junaid Akbar photo

@JunaidAkbarMNA

Mudasser Iqbal photo

@IqbalMudasser

M Awais Kiyani photo

@awaiskiyani24

Fahad Shehbaz khan photo

@fahdshehbazkhan

Zubair Ali Khan photo

@ZubairAlikhanUN

Adv Abdul Ghaffar photo

@adv_ghaffar1

Shayan Ali photo

@ShayanA2307

Sher Ali Arbab photo

@saarbab

Mian Umar Jamil photo

@mianumarjamil

Ahmad Warraich photo

@ahmadwaraichh

Adil Nizami photo

@AdilNizami10

The Pakistan Business Council photo

@ThePBC_Official

Fahim Akhtar Malik photo

@writetofahim

Ammad Yousaf photo

@AmmadYousaf

RAJA AAMIR ABBAS photo

@RajaAamirAbbas

US Elections Coverage 2024

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو نے سینٹ رکنیت سے استعفی دے دیا، سینیٹر قاسم رونجھو نے سیکرٹری سینیٹ م استعفیٰ جمع کرادیا، سردار اختر مینگل نے دونوں سینیٹرز سے استعفی طلب کیاتھا، @sakhtarmengal

Tweet Image 1
Tweet Image 2

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا الیکشن کمیشن کو ایک اور خط ، رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو نا اہل کرکے نشست خالی قرار دینےکا مطالبہ ،سپیکر قومی اسمبلی نے فوری انھیں ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے، @AdilBaxai

Tweet Image 1

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا ،، خط کے متن میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن آئین کے آرٹیکل 63 اے کے تحت عادل بازئی کی نشست خالی قرار دے ،@AdilBaxai

Tweet Image 1

Clear and Precise press conference by Federal ministers. @betterpakistan and @KhawajaMAsif declared that religious intolerance will not be accepted. The state will take firm action against any mischief, religious manipulation, or threats.


وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین، چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی سفارتی آداب بھول گئے، چینی حکام کی وزیراعظم کو بریفنگ وزیراعظم شہبازشریف کو بریفنگ کے دوران سفیر صاحب ببل گم چھباتے رہے، وفاقی وزراء بیک وفٹ جبکہ سفیر صاحب آگے آگے


مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا،جے یو آئی سربراہ کا اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعظم کےانتخابات کا بائیکاٹ کرنے کا بھی اعلان


سیکورٹی چیلنجز کے پیش نظر ایوان بالا میں عام انتخابات تین ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کرادی، آزاد پارلیمانی گروپ کے سنیٹر ہدایت اللہ نے قرارداد جمع کرائی

Tweet Image 1

Aurangzeb Kakar Reposted

وی آئی پی کلچر نے بیڑا غرق کر دیا پاکستان کا، نگراں وزیر اعظم کا قافلہ جارہا تھا ، پیدل افراد کو بھی جانے کی اجازت نہیں تھی، جبکہ ویڈیو بنانے پر پولیس نے بدتمیزی کی اور موبائیل چینے کی کوشش کی۔ @anwaar_kakar @ICT_Police


Aurangzeb Kakar Reposted

[Thread] Jam Kamal (@jam_kamal), Jam of Lasbela and former Chief Minister of #Balochistan, recently joined @pmln_org The way he has behaved politically over the years is a testament to the power-driven and principle-less politics in #Balochistan. 1/n

Tweet Image 1

کوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کا جنرل کونسل اجلاس، سابق وزیراعلی @AQuddusBizenjo کو بی اے پی کی صدارت سے ہٹا کر نوابزادہ خالد خان مگسی کو بلوچستان عوامی پارٹی کے بلامقابلہ مرکزی صدر منتخب کردیا،


نگران وزیراعلی بلوچستان علی مردان ڈومکی کا الیکشن کمیشن کی عام انتخابات سے متعلق مکمل تعاون کی یقین دہانی، کہتے ہیں کہ نگران سیٹ صاف شفاف انتخابات کےلیے لایا گیا ہے۔ بلوچستان میں سمگلنگ سے متعلق آپریشن جاری، اصل مقصد اور ہدف بڑی مچھلیوں پر ہاتھ ڈالنا ہے،

Tweet Image 1

Aurangzeb Kakar Reposted

بلوچستان عوامی پارٹی کا مشاورتی اجلاس دوسرے روز بھی جاری #GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates


وفاقی و صوبائی دارلحکومتوں میں یاد گار شہداء کی تعمیر، شہدائے ملت کی تصاویر اور پاکستانی پرچم کا نصاب ،قائم مقام صدر صادق سنجرانی کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط، وفاقی حکومت وفاقی سطح پر اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر صوبائی دارلحکومتوں میں یادگار شہداء کے قیام کو یقینی بنائے،

Tweet Image 1

بی این پی مینگل کا وفاقی حکومت سے علیحدگی پر غور، بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی زیرصدارت پارٹی کے سینئر و پارلیمانی اراکین ہنگامی اجلاس-وفاقی حکومت کی بلوچستان کے مجموعی مسائل و وفاقی اداروں کی بے جا مداخلت پر مایوسی و وفاقی حکومت سے علیحدگی کے معاملات زیر غور

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Much appreciated statement by @KhawajaMAsif 👏👏


سپریم کورٹ میں عمران خان کی پیشی کا معاملہ ،رینجرز اہلکاروں کی جانب سے صحافیوں پر تشدد ، دھکے دئے گئے


پارلیمنٹ ہاؤس میں جنگلی جانور گھس آیا،جنگلی جانور نے پارلیمنٹ کے مختلف دفاتر میں توڑپھوڑ بھی کی، پارلیمنٹ ہاؤس میں جنگلی جانور کی موجودگی سے خوف ہراس پارلیمنٹ میں داخل ہونے والے جنگلی جانور کو پولیس اہلکاروں نے پکڑ لیا


آئین 90 روز کے اندر الیکشن کرانے کا پابند کرتا ہے، سوال جسٹس قاضی فائز عیسی نے کسی سوال کا جواب نہ دیا


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.