warda khan
@wardakh05651862fan of imran khan and pak army.against status quo..
Similar User
@Malik22147934
"بریکنگ نیوز " "مارکیٹ میں نیا نیلسن منڈیلا زرداری آگیا ھے:" جاہلیت پتہ نہیں کہاں سے شروع ہوئ تھی۔۔ مگر پٹواریوں جیالوں پر آ کے ختم ہوگیا، ایک چور ڈاکو اور غریبوں کے خون چوسنے والے شخص کو نیلسن منڈیلا بنا دیا، #چور_مچائیں_شور
بہترین حکومت اور اچھی اکانومی کا راز___!!! یہ وہ ذرائع ہیں جن کی وجہ سے سب پیرس، فرانس اور دودھ کی نہریں پاکستان میں نظر آتی تھیں۔ #چور_مچائیں_شور
مگر آج تمہاری چیخوں میں مجھے شعور نظر آتا ہے. مہنگائی پہلے بھی ہوتی تھی ڈولی پہلے بھی نہیں اٹھتی تھی مگر تم خاموش رہتے تھے قتل پہلے بھی ہوتے تھے عزتیں پہلے بھی لٹتی تھیں مگر تم خاموش رہتے تھے غریب پہلے بھی بھوکے سوتے تھے عوام بنا علاج پہلے بھی مرتے تھے #چور_مچائیں_شور
مجھے تو یہ خبر دیکھ کر یقین ہی نہیں آیا کہ لاہور ہائیکورٹ بھی ن لیگیوں کی درخواست ضمانت خارج کر سکتی ہے 😲 لگتا ہے جسٹس فائز عیسی والا ریفرینس رنگ دکھانے لگا ہے 😂 کہ اگر آج ہم ن لیگیوں کے حق میں فیصلے دیں گے تو کہیں کل کو ہم پر بھی کوئی ریفرنس نا آجائے 😛
ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر 10 سالہ لوٹ مار انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر... 👏👏👏👏 #چور_مچائیں_شور
* وزراء کی تنخواہوں میں 12 فیصد کمی، سرکاری دوروں پر پابندی عائد * سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ خیبر پختونخواہ کا بجٹ۔۔ #چور_مچائیں_شور
جب ہم TV کا شیشہ توڑ رہے ہوتے ہیں ہماری ٹیم شیشہ پی رہی ہوتی ہے.... 😃🤣
عمران خان نے کہا ”ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنا“ سرفراز نے بیٹنگ انڈیا کو دے دی کہیں! سرفراز ”پٹواری“ تو نہیں 😅😅😅 #کپتان_لٹیروں_کو_چھوڑنا_نہیں
چئیرمین لنڈا گروپ آف پاکستان نے انکشاف کیا ۔۔ کہ امریکہ سےجب بھی لنڈا آتاہے ایک شخص آ کر پوچھتا ہے میری👇 "پینٹ"👖تے نئیں آئی؟ 😂😂
آج ایک اور ٹھگنی آف سندھ گرفتار چوروں کی اب خیر نہیں پاکستان زندہ باد
اسرائیل کے وزیر اعظم کے احترام میں سب کہڑے ہو گئے پر عمران خان بیٹھے رہے پھیلے ہی کہا تھا کہ ساری دنیا بی اسرائیل کے ساتھ ہوئی تو بی میں مخالفت کرو گا ❤❤❤الحمداللہ جیو کپتان جیو پاکستان ❤❤❤
United States Trends
- 1. #SNME 139 B posts
- 2. Jeanty 52,7 B posts
- 3. Heisman 119 B posts
- 4. Travis Hunter 92 B posts
- 5. #SaturdayNightsMainEvent 5.875 posts
- 6. #UFCTampa 19,4 B posts
- 7. Chelsea 137 B posts
- 8. Michael Johnson 2.897 posts
- 9. Jesse Ventura 5.132 posts
- 10. #HE12MAN 14 B posts
- 11. Airdrop 2 1,7 Mn posts
- 12. Deion 8.801 posts
- 13. Winged Eagle 9.071 posts
- 14. Gunther 12 B posts
- 15. #AEWCollision 9.838 posts
- 16. Rhea 17,7 B posts
- 17. Lil Wayne 6.161 posts
- 18. UConn 5.502 posts
- 19. Kevin Owens 11,5 B posts
- 20. Gonzaga 4.424 posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.