Similar User
@AguilaRoja2018
@abaskhan918
@MUsman145
@AQEELPMLN1
@mtayyabkhan72
@ImrankhanePTI
@Hummz_ca
@CommonMan15377
@ikhan8601
@iamnavaizabbasi
@tensionfree999
@AdeelArfan1
@AamerAbbas538
@mali27_official
جتنا مرضی پڑھ لو. جتنی مرضی ڈگریاں لے لو. سوال نماز کا ہی ہونا ہے. #AyeshaSays
'نا محرم مرد اور عورت کبھی دوست نہیں ہوسکتے کیونکہ جنسی تعلق ہمیشہ بیچ میں آجاتا ہے' دوستی عورت سے کرنی ہے تو نکاح کرو فطرت کے خلاف جب بھی جاؤ گے تباہ ہو جاؤ گے
حسنؓ و حسینؓ اور علیؓ سے عشق مقدر سنوار دیتا ہے ابوبکرؓ و عمرؓ و عثمانؓ کا بغض نسلیں اجاڑ دیتا ہے...!!!
Jis logo ko bohot jaldi gussa ate hai wo logo ko utni he peyar karte hai or uski dil bohot saf hote hai (hazrat Ali )
*ذوالحج کا چاند🌙 مبارک ہو* اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ ترجمہ :- اے اللہ اس چاند کو امن ، ایمان ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ ہم پر طلوع فرمائیے ، (اے چاند)میرااورتیرا رب اللہ ہے 🌟🌸🌸
پلیز ریٹویٹ!!! 🏡 اللَّهُ أَكْبَرُ 🏡 الْحَمْدُ لِلَّهِ 🏡 سُبْحَانَ اللَّهِ 🏡 لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ 🏡 لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
مولانا صاحب میں آپ سے اس بیان کی توقع ایک سال پہلے کررہا تھا مگر دیر آئد درست آئد
8 گرام کی گولی جب 750 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جب کسی وردی والے کے سینے میں گُھستی ہے تو چند لمحوں میں کسی کا سہاگ، کسی کا بیٹا، کسی کا باپ، کسی کا بھائی بلکہ کسی کی کل کائنات ہی چلی جاتی ہے....😥 یہ جو سہنی دھرتی ہے.... اس کے پیچھے وردی ہے. Pak army zindabad
حضرت علی نے فرمایا اگر زندگی کو ہمیشہ خوشیوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ہو تو غمزدہ لوگوں کے دکھ سنا کرو کبھی دکھی نہیں رہو گے اللہ پاک سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
السلام علیکم یا اللہ ! ہر طرح کا رزق تیری طرف سے ایک نعمت ہے اور ہماری ضرورت ہے یا رزاق! ہمارے رزق میں برکت ڈال دے معاشی تنگیوں کو دور فرما مشکلات کو ختم کر کے قدم قدم پہ آسانی عطا فرما آمین 🚗🚗🏎
جس کو تکلیف ہو رہی ہے وہ بیشک میرے ٹویٹ پر نہ آئے میری پوری دنیا کے مسلمانوں جو ختم نبوت پر یقین رکھتے ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ اس قادیانی پر زیادہ سے زیادہ لعنت بھیجے اور اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں #قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
امریکہ میں تو #Selected عمران خان کہہ رہا تھا کہ اب مولانافضل الرحمٰن کی باری ہے انکو بھی جاتےہی گرفتار کرونگا اب وزیر اعلی بلوچستان جام کمال،شبلی فراز سمیت دوسرے سینٹر🤔مولانا کے گھر گرفتار کرنےگئےہیں یا انکے پاوں پکڑنے 😂😂 کہ سرکار معاف کر دیں نشے میں کپتان زیادہ بول گیا
Beshak
"جس کتاب کی شروعات ہی" الحمد للہ "سے ہو اس پر ایمان لانے والا نا شکرا کیسے ہو سکتا ہے.
Bilkul
سب انسان مردہ ہیں زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں سب علم والے سوئے ہوئے ہیں بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں تمام عمل والے خسارے میں ہیں فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں سب اخلاص والے خطرے میں ہیں صرف وہ کامیاب ہیں جو تکبر سے پاک ہیں •!! #فروغ_محبت #کامیابی_کا_سفر
United States Trends
- 1. #UFCMacau 26,2 B posts
- 2. Wayne 98,5 B posts
- 3. #Arcane 419 B posts
- 4. Good Saturday 27,8 B posts
- 5. Ricci 2.830 posts
- 6. #saturdaymorning 3.762 posts
- 7. Madueke 13 B posts
- 8. Leicester 46,3 B posts
- 9. Enzo 43,4 B posts
- 10. #Caturday 4.760 posts
- 11. Figgy 2.005 posts
- 12. Neil 23,1 B posts
- 13. #LEICHE 27,7 B posts
- 14. Petr Yan 2.536 posts
- 15. Ekko 82,3 B posts
- 16. Palmer 30,6 B posts
- 17. Jayce 80,4 B posts
- 18. Noni 7.336 posts
- 19. Ndidi 4.254 posts
- 20. Surgeon General 62,3 B posts
Who to follow
-
RedEagle
@AguilaRoja2018 -
Muhammad abas
@abaskhan918 -
عثمان چوہدری
@MUsman145 -
AQeEL
@AQEELPMLN1 -
طayyaب
@mtayyabkhan72 -
Ali
@ImrankhanePTI -
Umar Khan
@Hummz_ca -
عام آدمی
@CommonMan15377 -
Dr Ejaz khan
@ikhan8601 -
NAVAIZ ABBASI
@iamnavaizabbasi -
SaBa FaRaz
@tensionfree999 -
Adeel Arfan
@AdeelArfan1 -
Aamer Abbas
@AamerAbbas538 -
Muhammad Ali
@mali27_official
Something went wrong.
Something went wrong.