@toqeer_imran Profile picture

Toqeer Imran Baloch

@toqeer_imran

President PP 73 Social Media Team

Similar User
SAJID NAVEED TAHIR photo

@SN_786S

Mahnoor photo

@M1Bil

Aftab Khan Jadoon photo

@Aftabkj3

shahidjadoon. photo

@shahidharipur

البانی 24k photo

@ICGKT

امیر حمزہ photo

@Ameer0444

ناظم حسین چوہدری 🇵🇰 photo

@NazimHussainCH1

Mian Akram photo

@mianAkrm

Shanzay Rajpoot photo

@S_RAJ5

Aqsa photo

@AqsaJV

ZAINAB photo

@ZAI_9499

Mirza Shakeel Ahmad photo

@MSA_257

Munir Ahmad Chaudhry® photo

@Ch_344

@Furq32 photo

@Furq32

Dr Muhammad Anaam photo

@doc_1978

چیف جسٹس صاحب سو موٹو ایکشن جلدی۔ @OfficialDGISPR

میری سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے درخواست ہے مہربانی فرما کر اس پر سو موٹو لیں اگر ساتھی جج کے کہنے پر لیا جا سکتا ہے تو ہم عوام بھی اس کا حق رکھتے ہیں ہماری فوج کے سربراہ پر اس طرح کا الزام ۔



Toqeer Imran Baloch Reposted

عمران خان وہ شخص ہے جس نے پاکستان میں اخلاقیات کا ایسا جنازہ نکالا ہے ۔ بد زبانی اور بدتہذیبی کی تو انتہا کردی ہے افسوس کہ یہ شخص ساڑھے تین سال پاکستان کا وزیراعظم رہا ۔


Toqeer Imran Baloch Reposted

سرگودھا والوں تیار ہوں؟ ہمیشہ کی طرح پُرجوش استقبال اور بھرپور شرکت کی روایت برقرار رکھنی ہے ❤️❤️

Tweet Image 1

Toqeer Imran Baloch Reposted

عمران خان کا یہ بیان انتہائی مضحکہ خیز ہے کہ وہ نا لوٹوں کو خریدتے ہیں اور نا معاف کرتے ہیں۔ لیکن حقیقت میں ان کی پوری پارٹی تمام لوٹوں کا مجموعہ ہے۔


Toqeer Imran Baloch Reposted

سپریم کورٹ فیصلہ 155 pti 10 ق لیگ کل 165 جبکہ 166 PMLN 7 PPP رائے حق پارٹی 1 4 آزاد کل 178 انشاءاللہ اگلا وزیر اعلی بھی حمزہ شہباز کیونکہ اگر ایک دفعہ ووٹنگ پر کوئی امیدوار186ووٹ حاصل نہ کر سکے تو دوسری بار ووٹنگ پر جس امیدوار کے زیادہ ووٹ ہونگے وہ وزیراعلی منتخب ہوگا


Toqeer Imran Baloch Reposted

منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے کل تک سپریم کورٹ نشانے پر تھی رات 12 بجے عدالت کیوں لگی آج شکریہ ادا کیا جارہاہے ۔ یو ٹرن خان ۔۔۔۔


Toqeer Imran Baloch Reposted

میں اپنے این اے 88 کی عوام سے ریکوئسٹ کرتا ہوں ہمارا قافلہ پورے 12 بجے بھیرہ انٹرچینج سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگا اور ہم ثابت کرینگے کہ ہم میاں نواز شریف کے ساتھ ہیں


Toqeer Imran Baloch Reposted

نواز شریف کے ساتھ نہ خون کا رشتہ ہے نہ جنون کا رشتہ ہے نہ مفاد کا رشتہ ہے نواز شریف کے ساتھ اگر رشتہ تو صرف اعتماد کا رشتہ ہے #WeTrustNawazSharif


The Real Lion of Pmln 🦁🦁🦁

ساتھی ایم این ایز کے ساتھ پارلیمنٹ لاجز میں موجود انشاءاللہ 22 کروڑ عوام کو جلد ناہل نیازی سے چھٹکارا حاصل ہوگا۔

Tweet Image 1


انشاءاللہ کامیاب ہوگی

ساتھی ایم این ایز کے ہمراہ تحریک عدم اعتماد پر دستخط کر دیئے ۔ انشاءاللہ 22 کروڑ عوام نالائق اور نااہل کپتان سے چھٹکارا حاصل کرنے میں کامیاب ہونگے۔

Tweet Image 1


Toqeer Imran Baloch Reposted

آمین

حبیب اکرم صاحب کے بیٹے کے انتقال کی خبر سن کر بہت زیادہ دکھ ہوا۔ اولاد کا غم شاید دنیا کا سب سے بڑا دکھ ہوتا ہے۔ اللّہ تعالیٰ انہیں اور انکے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین



Toqeer Imran Baloch Reposted

الحمدللہ پاکستان مسلم لیگ ن کا دورِ حکومت ہمیشہ سے مثالی رہا ہے ن لیگ نے ڈلیور کرکے دیکھایا ہے آئندہ بھی ن لیگ پاکستان کی معیشت کو مستحکم بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ انشاءاللہ بہت جلد سنہری دور اور ترقی کا سفر شروع ہوگا ۔ @MaryamNSharif


Toqeer Imran Baloch Reposted

عوام کو آئی ایم ایف کی شرائط پر مزید مہنگائی میں دھکیلنے کی تیاریاں منی بجٹ کی صورت میں کی جا رہی ہیں۔


Toqeer Imran Baloch Reposted

لندن میں قائد میاں محمد نواز شریف سے ملک صہیب احمد بھرتھ کی ملاقات این اے 88 کی عوام کیلئے محبت بھرا سلام @NawazSharifMNS


Toqeer Imran Baloch Reposted

2021 بھی گزرنے کو ہے لیکن بدقسمتی سے نااہل حکومت نے عوام کو مایوسی،مہنگاہی ۔بدانتظامی اور معاشی ناکامی کے علاوہ کچھ نہیں دیا ۔ حکومت اپنا کوئی وعدہ بھی پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی ۔


Toqeer Imran Baloch Reposted

نیا سال امید کرتے ہیں 2022 22 کروڑ عوام کیلئے معاشی ،اقتصادی، سیاسی اور انتظامی استحکام کا سال ہو۔


Toqeer Imran Baloch Reposted

مسلم لیگ ن کے دور میں آٹا چینی سستا، مفت علاج اور دوائی میسر تھی کیونکہ نااہل اور کرپٹ مافیا پرست ٹولہ ملک پر مسلط نہیں تھا۔


Toqeer Imran Baloch Reposted

اب تو وزیر اعظم کے قریبی ذرائع بھی انکشافات کرنے لگے کس طرح الیکشن میں دھاندلی اور ایک سے دو درجن اسمبلی ممبران خرید کر نااہل ٹولے کو حکومت دلوائی گئی۔


Toqeer Imran Baloch Reposted

حکمران حضرات اس بات سے لا علم ہیں دوبارہ عوام کے درمیان بھی جانا ہے اور یہ بہت مشکل ہوگا مہنگائی ، بدانتظامی اور بے روزگاری میں اضافے کا جواب دینا ۔


Toqeer Imran Baloch Reposted

ہم سیاست نہیں خدمت پر یقین رکھتے ہیں یہی اپنے والد (مرحوم) ڈاکٹر اعجاز احمد بھرتھ سے ورثے میں ملا ہے میاں محمد نواز شریف اور ہماری پارٹی پاکستان مسلم لیگ نواز کا بھی یہی منشور ہے @NawazSharifMNS


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.