Similar User
@buttsb222
@MeerNaveedPMLN
@NtRJabFqT69MpI3
@mihsanilahi3
@ArifAnj94122890
@GHALIBFARAZ6
@AsadIqb25411672
@YasirHa21611406
@MalikAq04736461
@Af_8256
@Pml_Nraju
@HakeemsafdarHu1
@WAQARAH01819560
@Mohamma12112021
@MuhammadAkaba12
انقلاب وہاں آتے ہیں جہاں مظلوم متحد ہوں اور جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالم کے لیے آپس میں لڑیں وہاں انقلاب نہیں قحط آتے ہیں
شخصیت میں توازن کی ایک بڑی علامت یہ بھی ہے کہ آپ کا "انڈا اور پراٹھا" ایک ساتھ ختم ہو 😛😄
نفس کا غلام بننے سے بڑا اور کوئی خسارا نہیں جب انسان نفس کا غلام بنتا ہے تو وہ سب بھول جاتا ہے، حتیٰ کہ رب کی محبت، جان سے عزیز رشتے، اسے یاد رہتا ہے تو بس نفس امارہ کی پیروی کرنا اور اس میں مغلوب ہو کر وہ اپنی دنیا اور آخرت تباہ کر بیٹھتا ہے۔
گھر کے مقابلے میں دَروازہ چھوٹا ہوتا ہے، دَروازے کے مقابلے میں تالا چھوٹا ہوتا ہے، اور تالے کے مقابلے میں چابی چھوٹی ہوتی ہے، لیکن وہ چھوٹی سی چابی پُورے گھر کو کھول سکتی ہے اِسی طرح ایک پائیدار اور اچھی سوچ، بڑے سے بڑے مسائل کو حل کر سکتی ہے۔
دل کے دروازے کبھی کسی پر مکمل بند نہیں کرنے چاہئیں غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں بعض لوگ واپس لوٹنا بھی چاہتے ہیں لیکن اُنہیں دروازے ہی بند ملتے ہیں۔
اپنا تعلق کبھی نہ توڑیں ایسے لوگوں سے جو آپکی اصلاح کرنے والے ہوں ایسی مجلسوں اور گروپوں سے جہاں سے آپکو خیر ملتی ہو اور آپکے علم میں اضافے کا باعث ہوں💙
آپکی زندگی میں عارضی لوگ آئیں گے دکھ دیں گے چلتے بنیں گے لیکن ان کو ذہن پہ مسلط کرنے کے بجاۓ زندگی میں آگے بڑھیں خود کو اھمیت دیں خوش رہیں ۔
💐عمل کر کے تو دیکھو💐
یہ مشہور جملہ ہے کے قوم اپ کے پیچھے کھڑی ہے۔ یہ کیوں نہیں کہا جاتا قوم اپ کے ساتھ ہے
اس پر اتفاق ہے کہ اس بگاڑ میں سب کا حصہ بقدر جُسہ ہے
محبت کے معاملات کا تعلق دل سے ہے۔ پاکیزہ دل کے بغیر یہ تعلقات پروان نہیں چڑھتے۔ نہ اللہ سے نہ اس کے بندوں سے۔ محبت شرک کی قاٸل نہیں ۔ نہ اللہ پسند کرتا ہے نہ محبوب
اگر بری باتیں سن کر ہمارا دل خوش ہوتا ہے تو یقین جانٸے ہم سے بڑا منافق کوٸی نہیں
Congratulations to the top 5 winners of Green X Quiz! 1. @AllahDit10 2. @66Babar 3. @Khawar58426309 4. @khbangash 5. @MohsinS88408423 Answer the quiz questions correctly, and you could also be featured on our Twitter account! 💚🎊 #GreenXQuiz #GreenTV
😭😭
یہ ویڈیو آپ نے ہر صورت آرمی چیف تک پہنچانی ہے۔ پاکستانیو اٹھو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، بی ایل اے کے دہشت گردوں نے بلوچستان میں تقریباً 50 سے زیادہ لوگوں کو قتل کیا ہے یہ ایک مزدور کی بیوی اسکے شوہر کو شہید کیا جاتا ہے اس عورت کے ایک ایک آنسووں کا بدلہ لیناہے پاکستانیوں 1/2
اج کا نافرمان بیٹا کل کا پریشان باپ ہوگا۔ یہی قانون فطرت ہے
کوٸی قانون دان یہ بتا سکتا ہے کہ ایک ہاٸی کورٹ ٹراٸل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے کیسے روک سکتی ہے۔ کوٸی قانون ہے یا فرعون کا حکم
اے موت شہر غربت میں دیر سے نہ آیا کر خرچہ تدفین کا بیماری پر لگ جاتا ھے
پاکستان میں خواتین کی الگ یونیورسٹیاں بنائی جائیں جس میں صرف خواتین ہوں اور ٹیچرز بھی خواتین ہی ہوں۔🙏🏻 اگر سمجھتے ہیں ٹھیک کہہ رہا تو ری پوسٹ کریں ۔۔۔۔۔۹
United States Trends
- 1. #UFC309 69,5 B posts
- 2. #MissUniverse 200 B posts
- 3. Beck 15 B posts
- 4. Mac Miller N/A
- 5. Brian Kelly 9.842 posts
- 6. Dinamarca 13,6 B posts
- 7. Jim Miller 8.399 posts
- 8. Oregon N/A
- 9. #AEWCollision 13,1 B posts
- 10. Inside the NBA 4.637 posts
- 11. Martinez 69,3 B posts
- 12. Wisconsin 44,5 B posts
- 13. Dalton Knecht 3.630 posts
- 14. Feds 36,8 B posts
- 15. Mizzou 6.969 posts
- 16. Chile 180 B posts
- 17. Nebraska 12,6 B posts
- 18. Tennessee 40,6 B posts
- 19. Onama 2.832 posts
- 20. Jump Around 1.692 posts
Who to follow
-
M Luqman Butt
@buttsb222 -
Nawabzada Ch Sher Ali Khan
@MeerNaveedPMLN -
Raja
@NtRJabFqT69MpI3 -
m ihsan ilahi
@mihsanilahi3 -
AKK
@ArifAnj94122890 -
GHALIB FARAZ۔SWATI
@GHALIBFARAZ6 -
Asad Iqbal
@AsadIqb25411672 -
Yasir Hayat
@YasirHa21611406 -
Malik Aqeel
@MalikAq04736461 -
Aftab Syed
@Af_8256 -
PML N_raju
@Pml_Nraju -
Hakeem safdar Hussain
@HakeemsafdarHu1 -
WAQAR AHMAD
@WAQARAH01819560 -
Mohammad Khalid Saleem
@Mohamma12112021 -
Muhammad Akabar
@MuhammadAkaba12
Something went wrong.
Something went wrong.