یہ پڑا ہے حسن ، شباب ، جوانی ، اعلی تعلیم ، تکبر ، انا ، لڑائی جھگڑے ، حاصل لاحاصل ، نفرتیں ، حسد ، بغض ، ترقی ، عہدے ، دولت ، جائیداد ، پلاٹ ، چودھراہٹ ۔۔۔۔
السلام علیکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔ (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
سرعام گناہوں کا مقابلہ سرعام نیکیوں سے کیجئے،لوگ علانیہ بے حیاٸ پھیلانے سے نہیں شرماتے آپ علانیہ نیکی سے کیوں؟
2022 will be the year of independence of Palestine and Kashmir #NewYear2022 #ByeBye2021 #welcome2022 #BestMomentsOf2021
یا اللہ 2022 میں ہم سب کنواروں کی شادی ہو جاۓ😂😭
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کوئی اگر تم سے پوچھے خوش قسمتی کیا ہے تو کہو دنیا کے چار ہزار مذاہب کو چھوڑ کر میرا مسلمان پیدا ہونا!🎋
Beautiful view Al-Aqsa Center in Gujranwala the city of wrestlers🔥❤
The favorite fruit of Prophet Muhammad (SAW). Ma sha Allah.
جب سعودی قونصل کابل ائیرپورٹ پر اترا تو امارت اسلامی کے کلمہ سے مزین سفید جھنڈے کو دیکھ کر بولا:. ماشاء الله بہت خوب! پھر کہا کلمے کے نیچے تلوار دکھائی نہیں دے رہی، جس پر وہاں موجود مجاہد نے جواب دیا: "تلوار ہمارے ہاتھوں میں ہے"🤛 .
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرو، یقینا اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ الحجرات : 1
مسئلہ یہ نہیں کہ خان صاحب لمبی لمبی چھوڑتے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ انتہائی سنجیدگی کے ساتھ چھوڑتے ہیں👇🥴😝👻🙊
الحمد للہ صبر آزما مراحل طے کرنے کے بعد بالآخر کتاب چھپائی کے حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، ان شاء اللہ عنقریب ہاتھوں میں ہوگی۔ #kashmir
United States Trends
- 1. Hunter 899 B posts
- 2. Josh Allen 44,3 B posts
- 3. 49ers 51,1 B posts
- 4. 49ers 51,1 B posts
- 5. Niners 10,3 B posts
- 6. #BaddiesMidwest 14,2 B posts
- 7. Burisma 31,8 B posts
- 8. Montas 2.944 posts
- 9. Hardy 13,2 B posts
- 10. Purdy 8.061 posts
- 11. #SFvsBUF 20,3 B posts
- 12. Achilles 5.750 posts
- 13. #RHOP 5.761 posts
- 14. #Married2Med 3.973 posts
- 15. AFC East 7.055 posts
- 16. Manaea N/A
- 17. #FTTB 4.686 posts
- 18. Big Guy 56,8 B posts
- 19. Dolly 13,7 B posts
- 20. Rockets 19 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.