@abrojana1 Profile picture

Rubab Malik💕

@abrojana1

مسلمان❤️، پاکستانی💗 اگر کرو گے پڑھائی کا سوال،کردوں گی فوراً بلاک🙊 انتہائی سینئر ڈش واشر🥴 سیاست سے ووووہ دور

Similar User
Adnan photo

@Adnan98_

🎭 ‏علی قاسم 🎭‏ photo

@ali_qasimji

Madiha Syed♡ photo

@maddy_hun_yar

Irsaaa 🇵🇸 photo

@Irsaa_bhatti

🦋 QuKab🦋 photo

@chaddojaan

Khokhar photo

@KhokharZeshan

General Info 1000 photo

@Ibrahe75

Noshin🦋 photo

@NIA97622332

ᏕᏬᎷᏗᎥᏒᏗ Ali photo

@Sumaira_Khatana

عثمان پٹھان photo

@Osman___PTI

Jutt Jee photo

@reallfaizan

ZOHAIB HASSAN 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸 photo

@ZohaibH18

👑 photo

@alexithemic

Muqadsa photo

@Muqadsa2301

Aamir Latif.Rao, photo

@AamirLatif1975

Pinned

Your #Love is all I need To feel Complete


سائنس کہتی ہے کہ دماغ کے بغیر انسان چھ منٹ زندہ نہیں رہ سکتا۔۔۔ صدقے جاؤں پٹواریوں پہ چھتیس سال سے مست جی رہے ہیں😶👍🙊😆🥴


میں اپنے گھر والوں کی نظر میں عمران خان ہوں❤️❤️❤️ جو جُرم نہیں کیا ہوتا اُس کا الزام بھی مجھ پہ آتا ہے🫣🥴😆😆


افغانستان کے کھلاڑیوں کا سکور تو ایسے لگ رہا ہے جیسے کسی باہر کے ملک کا فون نمبر ہو 0254200685 وغیرہ😆🥴😆


ہٹلر کو جو سب سے پہلا پیار ہوا وہ ایک یہودی لڑکی سے ہوا۔ اور بعد میں یہودیوں کے خلاف ہی تاریخی قتل عام کیا۔۔ مطلب اتنا شدید بریک اپ🫣🫣🫣


کھانا بنانا تو میری ایک چٹکی کا کام ہے🤌 بس کبھی کبھی چٹکی بجانے کو دل نہیں کرتا🫣😆🥴


کبھی کبھی لگتا ہے میری زندگی کے سارے مسئلےاس ایک میسج کی وجہ سے ہیں جو میں نے گیارہ لوگوں کو سینڈ نہیں کیا 🥲🥴😆🙊


تم جیتو یا ہارو سنو۔۔۔۔۔ ہمیں کوئی سروکار نہیں۔۔ 🙊🖐️🥴😬


بلاک لسٹ کھا گئی - - نوجوان کیسے کیسے 🙊🙊🙊


موسیقی روح کی غذا ہے لیکن چاہت فتح علی خان کے آنے کے بعد موسیقی روح کی سزا ہو گئی ہے🥴🫣😆😆


سنو: مجھے خدا سے مانگ لو۔ ۔ ویسے بھی شکل سے مانگنے والے لگتے ہو🫣🥴😆


TEA مطلب ۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ چاہ 🥰


مجھے دل سے یقین ہے کہ پنجاب پولیس نے پہلی بار پیسے لئے بغیر صلح کی ہے❤️🥰🫣🥴😆😝


میں عید منانے میں مصروف تھی مجھے تو آج پتا چلا کہ بہاولنگر میں “ڈالرز اور روپے” کی آپس میں جنگ ہوئی ہے🧐🥴😬🫣🫣 #عید_مبارک


زوال کا چاند نظر آ گیا👇🫣🥴😆😝

Tweet Image 1

وہ تجھے بھول چکی ہے تو تجھ پہ بھی لازم ہے سکلز سیکھ، محنت کر، ڈالر کما ، موجیں مار 💃💃🥴😝😆


رمضان میں کرکٹ کھیلنے کا بہترین طریقہ👇🥴😆😝


اتنی دھوپ میں افتاری🧐🤔 مجھے تو یہ لنچ لگ رہا ہے🫣

کچے کے ڈاکوؤں بھی روزے رکھتے ہیں یہ بھی پکے کے ڈاکوؤں کی طرح ہیں 😝

Tweet Image 1


Hellllloooooo 🥱😴🥱😴

Tweet Image 1

جو آپ کے نصیب میں ہو وہ مل ہی جاتا ہے کتے کی طرح پیچھے نا پڑ جایا کریں کسی بیچارے کے🫣😬🥴😆


آج میں گوگل ٹرانسلیٹ استعمال کر رہی تھی۔۔ میں نے لکھا “ وہ مشکل میں ہے” گوگل: He is in Pakistan 🫣😬🧐🥴😆


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.