@ssp273r Profile picture

273 R.B علی وال

@ssp273r

273 R.B علی وال Reposted

تم بات بدل دو گے مرے ذکر پہ لیکن ہر بار زمانے کے سوالوں میں ملوں گی وعدہ ہے مرا مجھ کو قضا لے بھی گئی تو پاکیزہ محبت کی مثالوں میں ملوں گی

Tweet Image 1

273 R.B علی وال Reposted

صنعت و فلسفہ و فن و تخیل کا مآل شاید آسایش امروز ہے اور کچھ بھی نہیں .............

Tweet Image 1

273 R.B علی وال Reposted

جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا ، سو ہم بروزِ حشر خدا سے لپٹ کے روئیں گے لاریب کاظمی


273 R.B علی وال Reposted

جواب کیسا لگا ؟ ؟

Tweet Image 1

273 R.B علی وال Reposted

جو ملک اپنے ہیروز کی قدر نہیں کرتے وہ ایسے ہی پوری دنیا میں ذلیل و رسوا ہو جاتے ہیں جیسے آج پاکستان ہو رہا ہے 💔


273 R.B علی وال Reposted

Every Pakistani must watch this video till the end


273 R.B علی وال Reposted

جب بھی تیری قربت کے امکاں نظر آئے ہم اتنا خوش ہوئے کہ پریشاں نظر آئے


273 R.B علی وال Reposted

جو پھرے دربدر یہاں وہ لوگ اپنے باہر بہت ہی کم نکلے جن سے دل کا معاملہ ہوتا یاں بہت کم ہی ایسے غم نکلے ! جون ایلیا


273 R.B علی وال Reposted

"جب انتظار ہی کرنا ہے تو کیوں نہ اچھے دنوں کا کیا جائے" واصف علی واصف

Tweet Image 1

273 R.B علی وال Reposted

کٹ تو گیا ہے ، کیسے کٹا یہ نہ پوچھیے ؟؟ یارو !! سفر حیات کا آسان تو نہ تھا فاروق روکھڑی


273 R.B علی وال Reposted

میں کیا بتاؤں کہ وہ کتنا قریب ہے میرے میرا خیال بھی اُس کو سُنائی دیتا ہے وہ جس نے آنکھ عطا کی ہے دیکھنے کیلئے اُسی کو چھوڑ کے سب کچھ دِکھائی دیتا ہے زبیر علی تابش #ہجر_کامل #اردو_زبان

Tweet Image 1

273 R.B علی وال Reposted

بنا کے ساکھ بچانے میں عمر کٹ رہی ھے منافقت کے زمانے میں عمر کٹ رہی ھے بڑوں کی عمر کٹی قرض لے پالنے میں ہماری قرض چکانے میں عمر کٹ رہی ھے خدا سے مرضیاں منوا رہے ہیں لوگ اُدھر ادھر خدا کو منانے میں عمر کٹ رہی ھے عمیرنجمی ♥️ #ہجر_کامل #اردو_زبان

Tweet Image 1

273 R.B علی وال Reposted

پاکستان کی ریاست ایک طبقہ چلا رہا ہے ڈاکڑ قیصر بنگالی


273 R.B علی وال Reposted

گھر کے مسائل بھی ہنسی چھین لیتے ہیں ہر اُداسی کی وجہ----- عشق نہیں ہوتا

Tweet Image 1

273 R.B علی وال Reposted

ماہ ربیع الاول اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پروگرام ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ #RabiulAwal


273 R.B علی وال Reposted

سائے میں میرے بیٹھ مگر احتیاط سے دیوارِ خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا سعد اللہ شاہ


273 R.B علی وال Reposted

میری وسعت پہ بہت کم ہے ردائے افلاک میں اگر پاؤں چھپاتا ہوں ،تو سر کُھلتا ہے چھاؤں ہر رنگ میں گہری نہیں ہوتی ہے سلیم جس قدر دھوپ کی شدت ہو ٫شجر کُھلتا ہے #سلیم_کوثر


273 R.B علی وال Reposted

3مئ ورلڈ پریس فریڈم ڈے۔ ہمیں ہی جراتِ اظہار کا سلیقہ ہے صدا کا قحط پڑے گا تو ہم ہی بولیں گے سلیم کوثر

Tweet Image 1

273 R.B علی وال Reposted

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد

Tweet Image 1

273 R.B علی وال Reposted

حیا تو یہ کہ ہے ستّر ہزار پردوں میں مگر ہے شوق اُسے عالم آشنائی کا #امیر_مینائی


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.