@AdnangrtSI Profile picture

عدنان

@AdnangrtSI

Patience

Similar User
Sohi photo

@ImranSohi2

Syed Khuzaima Zaidi photo

@Zaima1998

💦باجوا💧صاحب💦 photo

@bajwasb786

𝐌𝐚𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐀𝐥𝐢 ™🇵🇰 photo

@mazhar281

ذوالفقار حیدر photo

@Zulfi384

𝑺𝒂𝒅𝒂𝒒𝒂𝒕 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 photo

@sadaqathnoor

Sami Ullah photo

@SamiUll77607591

Muhammad Usama Manjotha photo

@Muhammad5600271

⁦🇵🇰 Syed Yasir 🇵🇰 photo

@SyedYas531054

farhad ali 🇵🇰 photo

@sunney2003farhd

me!!! photo

@farian77

نعیم احمد بن علی احمد بن ابراہیم photo

@saawanjutt

جوگی 🖤 photo

@jogijat916

𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 photo

@Ahmad__baloch_

Noor Ul Hassan photo

@NUH_2932

عدنان Reposted

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ بڑے لوگ کیوں سادہ زندگی گزارتے ہیں؟ اس قدر شاندار ویڈیو کہ مکمل دیکھے/ سنے بغیر آپ گزر ہی نہیں سکتے


عدنان Reposted

بندہ ہارتا ہی تب ہے جب اپنے منافق نکل آئیں


ان کا ذکر ان کی تمنا ان کی یاد وقت کتنا قیمتی ہے آج کل شکیل بدایونی #اردو_زبان


فرش تو فرش فلک پر بھی سنائی دے گا میری آواز میں آواز ملائے رکھنا بخشؔ سیکھا ہے شہیدان وفا سے ہم نے ہاتھ کٹ جائیں علم منہ سے اٹھائے رکھنا بخش لائلپوری #اردو_زبان


چاند کیا چیز ہے سورج بھی ابھر آئے گا ظلمت شب میں لہو دل کا جلائے رکھنا #اردو_زبان


کبھی آنکھوں پہ کبھی سر پہ بٹھائے رکھنا زندگی تلخ سہی دل سے لگائے رکھنا لفظ تو لفظ ہیں کاغذ سے بھی خوشبو پھوٹے صفحۂ وقت پہ وہ پھول کھلائے رکھنا #اردو_زبان


مرا وجود مری زندگی کی حد نہ سہی کبھی جو طے ہی نہ ہو میں وہ فاصلہ بھی نہیں فضا میں پھیل چلی میری بات کی خوشبو ابھی تو میں نے ہواؤں سے کچھ کہا بھی نہیں سمجھ رہا ہوں مظفرؔ اسے شریک سفر جو میرے ساتھ قدم‌‌ دو قدم چلا بھی نہیں مظفر وارثی #اردو_زبان


سفر بھی دور کا ہے راہ آشنا بھی نہیں چلا ادھر کو ہوں جس سمت کی ہوا بھی نہیں گزر رہا ہوں قدم رکھ کے اپنی آنکھوں پر گئے دنوں کی طرف مڑ کے دیکھتا بھی نہیں #اردو_زبان


عدنان Reposted

بُرے نہیں تھے بس ثابت نہیں کرپائے


عدنان Reposted

جسے توجّہ سے وَحشت ہو، دلبری سے گریز تمام شہر میں مجھ جیسا سَرپھرا ہے کوئی؟ - عرفان ستار

Tweet Image 1

عدنان Reposted

ﺍﮮ ﺑﺎﻋﺚِ ﻧﺸﺎﻁ ! ﺧﺒﺮ ﮨﮯ ؟ ﮐﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﮨﺮ ﺑﺎﻡ ﻭ ﺩﺭ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﮯ، ﮨﺮ ﺧﺎﺹ ﻭ ﺧﺲ ﺍﺩﺍﺱ ﺳﺮﺷﺎﺭ ﻓﻘﯿﺮﺯﺍﺩہ #اردو_زبان 💙💙

Tweet Image 1

گل کرو شمعیں ، بڑھا دو مئے و مینا و اَیاغ اپنے بے خواب کواڑوں کو ، مقفل کر لو اب یہاں کوئی نہیں ، کوئی نہیں آئے گا۔ "فیض احمّد فیض"


"تنہائی" پھر کوئی آیا دلِ زار ؟ نہیں کوئی نہیں راھرو ھو گا، کہیں اور چلا جائے گا ڈھل چُکی رات ، بِکھرنے لگا تاروں کا غُبار لڑکھڑانے لگے ، ایوانوں میں خوابیدہ چراغ سو گئی راستہ تک تک کے ، ھر اِک راھگزار اجنبی خاک نے دُھندلا دیے ، قدموں کے سُراغ


تلاش ایک بہانہ تھا خاک اڑانے کا پتہ چلا کہ ہمیں جستجوئے یار نہ تھی زیب غوری #اردوـزبان


ہم اپنے دل ہی کو روتے تھے لیکن اس کے لیے جہاں میں کون سی شے تھی جو بے قرار نہ تھی #اردو_زبان


مہکتی زلفوں سے خوشے گلوں کے چھوٹ گرے کچھ اور جیسے کہ گنجائش بہار نہ تھی #اردو_زبان


بہار کون سی تجھ میں جمال یار نہ تھی مشاہدہ تھا ترا سیر لالہ زار نہ تھی #اردو_زبان


ایک میں ہوں اور دستک کتنے دروازوں پہ دوں کتنی دہلیزوں پہ سجدہ ایک پیشانی کرے رات ایسی چاہیئے مانگے جو دن بھر کا حساب خواب ایسا ہو جو ان آنکھوں میں ویرانی کرے ساحلوں پر میں کھڑا ہوں تشنہ کاموں کی طرح کوئی موج آب میری آنکھ کو پانی کرے مہتاب حیدر نقوی #اردو_زبان


مختصر سی زندگی میں کتنی نادانی کرے ان نظاروں کو کوئی دیکھے کہ حیرانی کرے دھوپ میں ان آبگینوں کو لیے پھرتا ہوں میں کوئی سایہ میرے خوابوں کی نگہبانی کرے #اردو_زبان


عدنان Reposted

خدا کرے کہ تری عمر میں گنے جائیں وہ دن جو ہم نے ترے ہجر میں گزارے تھے احمد ندیم قاسمی

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.