@hijr_zada Profile picture

ہجر کامل

@hijr_zada

تمہارا قیدی ،تمہارا شاعر 💔

Pinned

اگر دنیا کے تمام نابیناؤں کو آنکھیں دے دی جائیں تو پھر بھی دو نابینا رہ جائیں گے، ایک تم جسے میری محبت دکھائ نہیں دیتی اور ایک میں جسے تمہارے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا 🍁 #ہجر_کامل


غالب

گوگل سے تلاش نہ کریں، جو آپ کو ٹھیک لگتا ہے وہ منتخب کریں۔ یہ صرف آپ کی معلومات کے لیے ہے....

Tweet Image 1


ہجر کامل Reposted

گوگل سے تلاش نہ کریں، جو آپ کو ٹھیک لگتا ہے وہ منتخب کریں۔ یہ صرف آپ کی معلومات کے لیے ہے....

Tweet Image 1

ہجر کامل Reposted

جیت تو میں گئی مگر ہمدم اِس سے منسوب ہیں کئی ماتیں ― ناہید ورک


میں کیا بتاؤں کہ وہ کتنا قریب ہے میرے میرا خیال بھی اُس کو سُنائی دیتا ہے وہ جس نے آنکھ عطا کی ہے دیکھنے کیلئے اُسی کو چھوڑ کے سب کچھ دِکھائی دیتا ہے زبیر علی تابش #ہجر_کامل #اردو_زبان

Tweet Image 1

وہ بھلے لوگ تھے اتوار کو ایتوار کہتے تھے میرے بزرگ ،، محبت کو تہوار کہتے تھے شیریں تھی اسقدر گفتار انکی تعظیماً، بچوں کو بھی سرکار کہتے تھے #ہجر_کامل

Tweet Image 1

گزشتہ شب یوں لگا کے اندر سے کٹ رہا ہوں میں اس اذیت میں ساٹھ پینسٹھ منٹ رہا ہوں تو مجھ کو رونے دے یار شانے پہ ہاتھ مت رکھ میں گیلے کاغذ کی طرح چھونے سے پھٹ رہا ہوں عمیر نجمی #ہجر_کامل #اردو_زبان

Tweet Image 1

بنا کے ساکھ بچانے میں عمر کٹ رہی ھے منافقت کے زمانے میں عمر کٹ رہی ھے بڑوں کی عمر کٹی قرض لے پالنے میں ہماری قرض چکانے میں عمر کٹ رہی ھے خدا سے مرضیاں منوا رہے ہیں لوگ اُدھر ادھر خدا کو منانے میں عمر کٹ رہی ھے عمیرنجمی ♥️ #ہجر_کامل #اردو_زبان

Tweet Image 1

ہجر کامل Reposted

شام یوں دل کے کنارے سے گزر جاتی ہے جیسے لکڑی کوئی آرے سے گزر جاتی ہے مقدس ملک

Tweet Image 1

ہجر کامل Reposted

میرے نزدیک من پسند شخص وہ ہے جس کو آپ دیکھیں تو آپکی رگ رگ میں سکون بھر جائے، جس کو دیکھیں تو دنیا کی کوئی شے آپکو دکھائی نہ دے، جسکو آپ دیکھیں دھڑکنیں تیز ہو جائیں اور سانس سینے میں اٹک جائے من پسند شخص وہ ہے جو ' من کو بھائے اور پھر کوئی اور نہ بھائے #ہجر_کامل #اردو_زبان

Tweet Image 1

بھائی ہمیں بھی chatGPT کا اتنا اعلیٰ استعمال سکھا دیں بہت پیار ❤️ #ہجر_کامل

"سیرت فاطمہ" نامی اکاؤنٹ کے پیچھے بیٹھی شخصیت کا مزاج جانچنے کے لیے، ہم اس نام کی معنویت اور اس کی بنیاد پر کچھ عمومی تخمینے لگا سکتے ہیں۔ 1. **تعلیم و تربیت**: "فاطمہ" ایک محترم نام ہے، خاص طور پر اسلامی ثقافت میں، جو حضرت فاطمہ الزہرا (سلام اللہ علیہا) کی طرف اشارہ کرتا ہے۔…



ہجر کامل Reposted

تمھارے روبرو ہو کر میری جاں باوضو ہو کر گواہ کر کے ستاروں کو گگن کے سب کناروں کو فقط اتنا سا کہنا ھے مجھے تم سے محبت ھے 🌺🌺🌺

Tweet Image 1
Tweet Image 2

بڑے وثوق سے کھولا تھا میں نے دروازہ بڑے تپاک سے مجھ کو تمہاری یاد ملی تمہارے پیار کے ترکے سے دل کو درد ملا زہے نصیب کہ وارث کو جائیداد ملی عاطف جاوید عاطف #ہجر_کامل #اردو_زبان

Tweet Image 1

ہجر کامل Reposted

نہ پوچھ مجھ سے ترے قرب کا نشہ کیا ہے تو اپنی آنکھ میں ڈورے مرے خمار کے دیکھ #سارہ #سوچ_کا_سفر

Tweet Image 1

کون تھا تری آغوش میں شَبّ بھر شَبّ بھر کون بھٹکتا رہا بہشت میں کئی راز پنہاں ہیں اُن طلسمی آنکھیں میں رقصاں ہے اک جہاں اُنکی چشمِ مست میں ارشد واصؔی #ہجر_کامل



شب اُترتی ہے تو یادیں بھی اتر آتی ہیں جس طرح چڑیاں کہیں دور سے گھر آتی ہیں روز لے جاتی ہیں ہوائیں اک خواب اور پھر ایک ہی شخص کی دہلیز پہ دھر آتی ہیں #ہجر_کامل

نہ پوچھ مجھ سے ترے قرب کا نشہ کیا ہے تو اپنی آنکھ میں ڈورے مرے خمار کے دیکھ #سارہ #سوچ_کا_سفر

Tweet Image 1


مدحتِ بادۃِ انگور کی خاطر ساقی رِند اک صاحبِ ایماں سے اُلجھ بیٹھے ہیں چند نغمے جو مرے سازِ جنوں نے چھیڑے مستیِ چشمِ غزالاں سے اُلجھ بیٹھے ہیں ساغر صدیقی #ہجر_کامل #اردو_زبان

Tweet Image 1

فرش کو مہر اعزاز جس کے قدم جس کے ابرو میں اک دلربانہ خم وہ جمیل الیشم وہ جلیل الحشم حُسن کھاتا ہے جن کے نمک کی قسم وہ ملیح دل آرا،ہمارا نبیﷺ ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ❤️ السلام علیکم پیارے لوگو ❣️

فرش کو مہر اعزاز جس کے قدم جس کے ابرو میں اک دلربانہ خم وہ جمیل الیشم وہ جلیل الحشم حُسن کھاتا ہے جن کے نمک کی قسم وہ ملیح دل آرا،ہمارا نبیﷺ ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ❤️ السلام علیکم پیارے لوگو ❣️ #ساره #سوچ_کا_سفر

Tweet Image 1


شب بخیر دوستو !!! #ہجر_کامل


ہجر کامل Reposted

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا ناصر کاظمی

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.