Similar User
@YAQOOBKHANPMLN
@KamranC70
@UmarRao333
@asadmalik156
@jabbar_nafeel
@JanuButt909
@NaveedJutt805
@ArsalanPmln
@RANAARI17158081
@AamirAdv1
@FatimaR15613850
@MalikSabir888
@RazaG333
@mhbt44
@SheikhKpk
الحمدللہ رب العالمین اسے کہتے ہیں لیڈر۔ ایک گھنٹہ پہلے میں نے اپنے لیڈر کو ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ میرا پرانا اکاؤنٹ سسپینڈ ہوگیا ہے اور یہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے تو میری لیڈر مریم نواز نے اسی ٹائم مجھے فالو بیک کر دیا وعدہ کرتا ہوں کہ اس اکاؤنٹ سے بھی مسلم لیگ نون کی خدمت جاری رکھوں
مینار پاکستان پر تحریک انصاف کا پاور شو ۔۔ اتنی تیز لائٹس لگائی گئی ہیں کہ جب کیمرہ لگے تو جم غفیر دیکھائی دے۔
آپ کی یادداشت ۲۰۱۸ تک نہیں جاتی؟ جب آپ نے چند افسران کے ساتھ مل کر نواز شریف کے خلاف سازش کی،عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،ان افسران کو متنازعہ بنایا اور انکےمستقبل تباہ کیے؟قائد اعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ آپکی سیاست آپکےہاتھ آنکھیں اور کانوں کی رخصتی کے ساتھ دفن ہو گئی
Congratulations to Gen Sahir Shamshad Mirza as new CJCSC & Gen Syed Asim Munir as new COAS. We hope new mly ldrship will work to end prevailing trust deficit that has built up in last 8 months between the nation and the State. Strength of the State is derived from its people.
وزیر اعظم پاکستان @CMShehbaz روائتی انداز میں بڑے بھائی @NawazSharifMNS کے پاؤں کو ہاتھ لگا کر روانہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بھائی کا منہ چوم کر انھیں رخصت کیا وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف آج پاکستان واپس جائیں گے
Thank you Shaheens for the amazing moments in this World Cup. You played like champions and for us, you always will be champions. PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰🇵🇰
عمران خان امریکی سازش کا بیانیہ چھوڑ کرامریکا سے اچھے تعلقات قائم کرنے پر تیار urdu.geo.tv/latest/306514-
یوں سائفر ڈرامہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اب کس سے کھیلنا ہے؟
توشہ خانہ ریفرنس میں ثابت ہوچکا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ خائن ہے سرٹیفائیڈ چور ہے اور سرٹیفائیڈ جھوٹا ہے یہ لمحہ فکریہ اور مقام عبرت ہے کہ جو شخص کئی سال سے دوسروں کو چور ڈاکو کہہ رہا ہے آج خود سب سے بڑا چور ثابت ہوچکا ہے.وزیراعظم شہبازشریف
Having Kashmiri daal chawal on my way back from the court. Passport handed over, Alhamdolillah,
یوتھیوں کی یہ خاص خوبی ہے کہ وہ آپ کی کسی دلیل یا منطق کو تسلیم نہیں کرینگے آپ حقائق پر بات کرینگے تو یہ چور چور کہیں گے اگر چوری کا پوچھیں گے تو جواب ملتا ہے 👇👇👇👇 #وہ_میری_امی_سے_پوچھ_لیں
ثبوت اور شواہد ہونے کے باوجود عدالتوں کا رویہ عمران نیازی کے ساتھ نہایت ہی قابل افسوس عمل ہے کیا عدالت صرف پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے خلاف فیصلے دینے کے لیے بنائی گئی ہیں #وہ_میری_امی_سے_پوچھ_لیں
ترک صدر نے اپنے بائیں ہاتھ سے شہباز شریف کا دایاں ہاتھ پکڑا اور تمام عالمی لیڈران کے وشکار کھڑا کیا اور تصویر واضع پیغام دے رہی تھی کہ میاں شہباز شریف ہی اس پنڈ کا اصل چوہدری ہے دیکھ کر آج بنی گالہ میں چٹے سفوف کی ڈبل ڈوز کا وقت ہوا چاہتا ہے #وہ_میری_امی_سے_پوچھ_لیں
خیبر پختونخوا اس وقت ورلڈ بینک کا اتنا بڑا مقروض ہے اور پورا صوبہ کنگال ہو چکا ہے خیبرپختونخوا کو مکمل طور پر تباہ و برباد کر دیا عمران نیازی نے #وہ_میری_امی_سے_پوچھ_لیں
یار کوئی بنی گالہ کے پاس ہو تو چیک تو کریں کہ خان صاحب ٹھیک ہیں ؟ کیونکہ بعض اوقات انسان حسد کی آگ میں جل کہ راکھ بھی ہوجاتا ہے😂😂 #وہ_میری_امی_سے_پوچھ_لیں
کل جو شخص آلو ٹماٹر سستے کرنے نہیں آیا تھا آج اُسے آٹا 100 روپے لیٹر ہونےکا شدید دُکھ ہے بے غیرتی مکاری زلالت اور جہالت کا برج خلیفہ۔زانی نیازی #وہ_میری_امی_سے_پوچھ_لیں
مرن واسطے بڈھا یا جوان ھونا ضروری نہیں لیکن جو 77 سالہ نیازی کو نوجوانوں کا لیڈر مانتے ان سے کچھ بھی توقع کی جاسکتی #وہ_میری_امی_سے_پوچھ_لیں
بقول یوتھے حقیقی آزادی حاصل کرنی امریکہ سے ۔ سوال، آپ امریکہ CIA سے ملنے کیوں گئے آپ نے امریکی سیاستدانوں کو پی ٹی آئی کے حق میں بولنے کئے لئے اربوں روپئے کیوں خرچ کئے ۔ جواب #وہ_میری_امی_سے_پوچھ_لیں ہمیں سیاست کا نہیں پتہ
United States Trends
- 1. #AskFFT N/A
- 2. Good Sunday 65,6 B posts
- 3. #sundayvibes 7.424 posts
- 4. #AskZB N/A
- 5. Southampton 32,2 B posts
- 6. Chuck Woolery 11,6 B posts
- 7. Geraldo 4.165 posts
- 8. #ipl2025auction 34,7 B posts
- 9. #SOULIV 11,1 B posts
- 10. Konate 2.372 posts
- 11. Bannister 1.129 posts
- 12. Rachel Maddow 25 B posts
- 13. Wheel of Fortune 4.919 posts
- 14. Love Connection 5.989 posts
- 15. King of the Universe 2.097 posts
- 16. AMER 5.542 posts
- 17. Feliz Domingo 15,1 B posts
- 18. Ashwin 30,6 B posts
- 19. Lord's Day 2.786 posts
- 20. Blessed Sunday 16,8 B posts
Who to follow
-
YAQOOB KHAN
@YAQOOBKHANPMLN -
Kamran Sharif Ch
@KamranC70 -
Umar Rao لیگی شیر وہاڑی دا✌️
@UmarRao333 -
Muhammad Asad
@asadmalik156 -
Ch Nafeel Jabbar
@jabbar_nafeel -
ابو عمر جانو بٹ
@JanuButt909 -
Naveed Jutt
@NaveedJutt805 -
Arsalan Ahmad🇵🇰🐅
@ArsalanPmln -
rana arif
@RANAARI17158081 -
Aamir Farooq Yazdani adv. PMLN
@AamirAdv1 -
Fatima Rajput
@FatimaR15613850 -
Malik Sabir
@MalikSabir888 -
Raza Badsha
@RazaG333 -
Muhabat Ullah
@mhbt44 -
Sheikh Farooq Ahmad
@SheikhKpk
Something went wrong.
Something went wrong.