@ZafarAh02565135 Profile picture

Zafar Ahmed

@ZafarAh02565135

True Pakistani

Similar User
Mumtaz Shah photo

@MumtazS09676807

M Azam photo

@Malikazam110

Asad Iqbal photo

@AsadIqb25411672

سردارمحمد بابر حسین photo

@Muhamma08597130

راجو راکٹ photo

@RajuRocket07

Syed photo

@Syed87288734

Zafar Ahmed Reposted

مصدقہ توشہ چور فسادی کا منصوبہ یہ ہے کہ پانچ ہزارکا مسلح جتھا اسلام آباد داخل کرے گاجو شہر کے مختلف حصوں میں فساد برپا کرینگے امن وامان تباہ ہوگا پھر عمران نیازی اس کی تمام ذمہ داری فوج اور وفاقی حکومت پر ڈال دے گا۔ حکومت ،ریاستی ادارےفتنے کی اس سازش کو روکیں @RanaSanaullahPK


Zafar Ahmed Reposted

اسلام علیکم صبح بخیر زندگی

Tweet Image 1

Zafar Ahmed Reposted

الســــــلام عـلیـکم🇵🇰 صــبح بخـــــیر..!!!!💕

Tweet Image 1

Zafar Ahmed Reposted

🌸السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸 🌼 صبح بخیر زندگی🌼 صلوا_عليه_وسلموا_تسليما❤️

Tweet Image 1

Zafar Ahmed Reposted

گھڑی چور ، فتنہ خان، توشہ چور کی گجرات آمد پر گجرات شہر کے ہر چوک میں گھڑی چور کے خلاف بینرز لگ گئے۔۔۔ چور چور گھڑی چور۔۔۔😜

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Zafar Ahmed Reposted
Tweet Image 1

Zafar Ahmed Reposted

#رانگ_نمبر_کا_رانگ_مارچ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی نااہلی ختم نہیں کی لیکن لانگ مارچ میں جھوٹ بولا جارہا ہے کہ نااہلی ختم کردی اور ساتھ ہی چیف الیکشن کمیشن کو دھمکیاں ۔ کیا عدالت نوٹس لے گی ؟


Zafar Ahmed Reposted

مشرقی پاکستان میں کرپشن اور جنگی جرائم کے الزام میں جنرل غلام عمر قید میں تھے بھٹو صاحب کو ایک خط لکھا اور اپنے جرائم کا اعتراف کیا معافی مانگی بھٹو صاحب نےانہیں جیل سے نکال کر گھر میں نظر بند کر دیتے ہیں اجکل انکا ایک صاحب زادہ اسد عمر ملک میں حقیقی آزادی کی جد وجہد کر رہے ہیں

Tweet Image 1

Zafar Ahmed Reposted

میں حلف دیتا ہوں خود سے کچھ نہیں سمجھایا گھر میں جیسے ہی آیا ایک ہی بات بار بار بولتے جارہی سوچا وڈیو بناتا ہوں بچے تو غیر سیاسی ہوتے ہیں #عمران_خان_چورہے


Zafar Ahmed Reposted

عمران نیازی ہمت ہے تو فنانشل ٹائمز لندن پہ ہرجانہ کرو جس نے لکھا ہے کہ خیرات کے نام پہ اکھٹے کئے جانے والے پیسے تم نے اپنی سیاست کی تشہیری مہم پہ خرچ کئے۔ اگر سچے ہو تو کر کے دکھاؤ!


Zafar Ahmed Reposted

آذادی گوگل کرتے ہوئے کاریگر آس پاس کے کھیتوں اور جھاڑیوں میں #NationThanksDGISI

Tweet Image 1

Zafar Ahmed Reposted

یادیں تیرے خلوس کی ڈستی ھیں اج بھی ملنے کی ارزوئیں ترستی ھیں اج بھی انکھیں ھزار ضبط کیں کوشش کے باوجود رک رک کے بار بار برستی ھیں اج بھی ھمارا قائد ۔۔ ھمارا وزیراعظم۔۔۔ پاکستان نواز شریف۔۔۔ ھم اللھ سے دن رات اپکی صحت اور تندرستی اور مشکل گھڑی سے نکالنے کی دعا کرتے ھیں امین


Zafar Ahmed Reposted

126 دن کے لمبے دھرنے میں جو بچے پیدا ہوئے تھے، وہ بڑے ہو کے گھمن ،اور اطہر کاظمی بن گئے، یہ دھرنا شاید اتنا لمبا نہ ہو، اس لئے، صدیق جان جیسے ششماہے اور ست ماہے بچوں کی تعداد زیادہ ہو سکتی ہے ۔۔!!!


Zafar Ahmed Reposted

خادم پاکستان شہباز شریف چین کے دعوت پر کل چین کا دورہ کریں گے جبکہ عمران سادھوکی سے سیالکوٹ سڑک کی پیمائش کرے گا


Zafar Ahmed Reposted

زیادہ تر ن لیگی اسٹیبلشمنٹ کو طعنےدے رہے ہیں کہ آپ اس فتنےکےذمہ دار ہیں. گزارش ہےکہ یہ شکوہ پھرہوتا رہےگا، اس وقت آرمی/حکومت کےساتھ سب محبان وطن کوکندھے سے کندھاملا کر اس فتنےکو نیست ونابود کرنےکی ضرورت ہے. شکوے شکایات کےلئے زندگی پڑی ہے.پاکستان ہےتو ہم سب ہیں. پاکستان زندہ باد✌️


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.