@shahrukhabdul10 Profile picture

Shahrukh Abdullah

@shahrukhabdul10

Political Activist / Member of Islami Jamiat e Tulaba Azad Kashmir , Pakistan / Islamist

Similar User
Islami Jamiat -e-Talba Rawalakot photo

@rwktjamiat

Curious mind photo

@SunilaHanif

arooba hanif photo

@aruba_Hans

Jawariaa photo

@jawariaa_a

H Jamal photo

@HJamal70247986

Pinned

ایک مذہبی طبقہ یہ دلیل دیتا ہے کہ حالات ناسازگار ہوں تو اقامت دین کی جدوجہد ملتوی یا منسوخ کی جا سکتی ہے لیکن دراصل حالات جتنے ناسازگار ہوں جدوجہد کی ضرورت اتنی ہی بڑھتی جاتی ہے۔ غزہ کے حالات اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ دین کے لیے سیاسی قوت(اقتدار)حاصل کرنا بڑے فرائض میں سے ہے


Shahrukh Abdullah Reposted

آج سینیٹ میں پی ڈی ایم جماعتوں کے اتحاد نے کالے ناگ کے نہیں عدلیہ کے دانت نکال دیے ہیں۔

Tweet Image 1

Shahrukh Abdullah Reposted

11 September | Death Anniversary of Quaid The words of the Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah have always been a beacon of hope for the Pakistani nation. His words of wisdom help us to stay affirmed on Iman and are an inspiration for us. #QuideAzam #11thSeptember #IJT #JamiatPK

Tweet Image 1

اسلامی جمعیت طلبہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم 20 لاکھ طلبہ و طالبات کو فزیکلی اور 50 لاکھ طلبہ و طالبات کو ورچولی یعنی سوشل میڈیا کے توسط سے اپنے اس کمپین میں انگیج کریں گے۔ #اٹھو_جہاں_بدل_دو

Tweet Image 1


حکومت پاکستان نے 2009 کے تعلیمی پالیسی میں یہ اعلان کیا تھا کہ وہ بجٹ کا سات فیصد تعلیم پر خرچ کریں گے لیکن گزشتہ عرصے میں پیش ہونے والے بجٹ میں حکومتی وعدے کہیں بھی پورے ہوتے نظر نہیں آتے #اٹھو_جہاں_بدل_دو

Tweet Image 1


Shahrukh Abdullah Reposted

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے "اٹھو جہاں بدل دو " سلوگن کے تحت اپنی دعوتی مہم کا آغاز کیا ہے یہ مہم نوجوانوں میں امید ،حوصلہ ،جستجو اور آگے بڑھنے کی لگن پیدا کرے گا Join Us Now on Twitter with HT 👇 #اٹھو_جہاں_بدل_دو

Tweet Image 1

Shahrukh Abdullah Reposted

شریف خاندان اور منشا گروپ کی آئی پی پیز کو کیپسٹی چارجز کے نام پر ناجائز ادائیگی نہ کی جائے تو پورے پاکستان کی بجلی سستی ہو سکتی ہے۔ حافظ نعیم الرحمن


Shahrukh Abdullah Reposted

7th day of Dharna.. Charged, vibrant, enthusiastic huge crowd. “Haq Do Awam Ko”


Shahrukh Abdullah Reposted

کل اسماعیل ہنیہ شہید کے جنازے میں شرکت کیلئے قطر پہنچا۔ حماس کی قیادت خالد مشعل اور شہید کے بیٹے سے ملاقات کرکے اہل پاکستان کے جذبات پہنچائے۔ انہیں دیکھ کر یہ کہیں نہیں لگتا کہ فلسطین کی آزادی سے کم کسی بات پر متفق کیا جاسکتا ہے۔ آج اسیرانِ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیےکمیٹی…

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

Shahrukh Abdullah Reposted

؀ ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے آئی ایم ایف سےکس جماعت نےکتناقرض لیا؟ 2008تا 2013 پی پی پی 7.72 ارب ڈالر 2013تا 2018 نواز لیگ 6.48 ارب ڈالر 20118 تا 2022 پی ٹی آئی 6 ارب ڈالر ہر حکومت کہتی ہے یہ آخری IMF پروگرام ہوگا اور…

Tweet Image 1

Shahrukh Abdullah Reposted

بنگلہ دیش میں 15 سالہ دورِجبر اور بھارت نواز حکومت کا خاتمہ ہوا، حسینہ واجد نے عوام کو اپنا مخالف بناکر، ان کی آواز دبا کر بھارت کی مدد سے حکومت کی اور اپنے ہم وطنوں کو اپنا مخالف بنالیا، حسینہ کی فاشسٹ حکومت کا خاتمہ بنگلہ دیشی عوام کی قربانیوں اور جدو جہد کے نتیجے میں ہوا۔ دعا…

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Shahrukh Abdullah Reposted

گرمی ،حبس ، پسینہ یہی تو سب دھرنا ہے۔ عوام کے حقوق کی خاطر جماعت اسلامی کی پرامن ، جمہوری مزاحمتی تحریک “” حق دو عوام کو “” جاری ہے بہت بڑی تعداد میں عوام کی شرکت #حافظ_کادھرناحق_لےگا

Tweet Image 1

Shahrukh Abdullah Reposted

دھرنا پاکستان کے عوام کی امید بن گیا ہے، لوگ موسم کی سختی کی پروا کیے بغیر ڈٹے ہوئے ہیں اور پر عزم ہیں کہ مطالبات منوا کر ہی اٹھیں گے، شہباز بلاول حکومت کو عوام کے یہ جائز مطالبات ماننے پڑیں گے، بجلی کے ٹیرف میں کمی اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کا بوجھ کم کرنا پڑے گا۔ IPPs کو…


Shahrukh Abdullah Reposted

پاکستان کے 25 کروڑ لوگوں کی امیدوں کا مرکز شیرِ پاکستان حافظ نعیم الرحمان اسلام آباد دھرنا 12 جولائی


Shahrukh Abdullah Reposted

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب کے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ھاوس کے سامنے دھرنا دینے کے اعلان کے بعد سفارت کاروں کی دلچسپی بڑھ گئ ھے۔ برطانوی ھائ کمیشن کی پولیٹیکل سیکریٹری زوئ ویئر نے وفد کے ھمراہ منصورہ کا دورہ کیا۔ دھرنے کے پروگرام، جماعت اسلامی کی پالیسیوں،…

Tweet Image 1

Shahrukh Abdullah Reposted

کراچی کی شہری حکومت کا بجٹ 2005 میں 43 ارب روپے تھا جو 19 سال بعد صرف 49 ارب روپے ہے جب کہ ڈالر ریٹ 56 روپے سے بڑھ کر 278 روپے ہوگیا ہے ۔ کراچی کے تمام ادارے سندھ حکومت کے ماتحت ہیں بلکہ یونین کمیٹی جو بلدیاتی نظام کا بنیادی یونٹ ہے اس کے پاس ترقیاتی اخراجات کے لیے رقم ہی نہیں

Tweet Image 1

Shahrukh Abdullah Reposted

عوام کے دباؤ نے انتظامیہ کو دفاعی پوزیشن پر دھکیل دیا ہے۔ ایف آئی آر میں اصل مجرم اور کار کو نامزد کیا گیا ہے جو کہ مثبت قدم ہے۔ مجرم آرمی آفیسر اور گاڑی انٹلیجنس ایجنسی کی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مجرم ایک بڑے آرمی آفیسر کا بیٹا ہے۔ ہمارا دھرنا ڈی چوک پر اس وقت تک جاری رہے گا جب تک…


Shahrukh Abdullah Reposted

نام بھی حماس کام بھی حماس سیو غزہ کے زخمی کارکنان حماس اور طلحہ کی اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں عیادت کی ہے۔ اللہ تعالٰی شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے۔ آمین @SaveGazaPK @dohrpk @humairatayyaba

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Shahrukh Abdullah Reposted

اسلام آباد: اسلامی جمعیت طلبہ کی غزہ کے حق میں ریلی دھرنے میں تبدیل، پولیس کے ساتھ تصادم


Shahrukh Abdullah Reposted

لاہور - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن منصورہ میں سینئر صحافیوں، کالم نویسوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔ تبادلہ خیال کی اس نشست میں ملکی سیاسی صورتحال اور جماعت اسلامی کی آئندہ کی حکمت عملی پر سوالات کے حافظ نعیم الرحمن نے تفصیلا جوابات دیے۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل…

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Shahrukh Abdullah Reposted

اسلامی جمعیت طلبہ گزشتہ سال سے غزہ اور فلسطین کیلئے آواز اٹھا رہی ہے اس سلسلے میں کراچی میں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی #JusticeForGaza

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.