@Qaisarsharif555 Profile picture

Qaisar Sharif

@Qaisarsharif555

Secretary Information @JIPOfficial Pakistan! Tweets are my own opinion

Similar User
Naeem ur Rehman photo

@NaeemRehmanEngr

Jamaat e Islami Karachi photo

@KarachiJamaat

Jamaat-e-Islami Women photo

@JamaatWomen

Inayatullah Khan photo

@Inayat01

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان photo

@SenatorMushtaq

JI Women Karachi photo

@JIwomenKarachi

Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan photo

@JamiatPK

Jamaat e Islami Pakistan photo

@JIPOfficial

Maulana Abdul Akbar Chitrali photo

@MaulanaChitrali

Mian Aslam photo

@MianAslam_

𝗭𝗶𝗮 𝗨𝗹 𝗛𝗮𝗾 photo

@ziaulhaqjip

JIP Trends photo

@JIPTrends_

Jamaat-e-Islami KP photo

@JIKPOfficial

Jamaat Islami Punjab photo

@PunjabJamaat

Shamsuddin Amjad photo

@ShamsAmjadJI

AOA Tomorrow (17 November, Sunday) Ameer JI Hafiz Naeem ur Rehman sb will address Press Conference in Melody JI Islamabad office at *11:15Am.* @NaeemRehmanEngr @JIPOfficial

Tweet Image 1

وزیر اعظم صاحب یہ رپورٹ تو سرکاری ہے ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ۔رواں ہفتے ٹماٹر 22 روپے 74 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے، انڈے کی فی درجن قیمت میں 16 روپے 37 پیسے اضافہ ہوا، لہسن 26 روپے 57 پیسے مہنگا ہوا


نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی اسی دن جنت میں داخل کئے گئے اور اسی دن جنت سے نکالے بھی گئے اور قیامت بھی جمعہ ہی کے دن آئے گی۔[صحیح مسلم، کتاب الجمعة، باب فضل يوم الجمعة(854)]


کہہ دو کہ : بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ سورۃ الانعام آیت نمبر 162


امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی پاکستان میں فلسطین کے نئے سفیر ڈاکٹر زھیر زید سے ملاقات۔ محترم سفیر صاحب کو پاکستان میں خوش آمدید کہا اور آزادئ فلسطین کی جدوجہد میں فلسطینی عوام کی مکمل حمایت کے عزم کا اظہارکیا۔ @JIPOfficial @NaeemRehmanEngr


اے کریم رب ہماری زندگی توکل سے سر شار فرما ہمارے ایمان کو پختہ ہمارے استغفار کو دوام اور ہمیں اپنے تقوی کا خوبصورت رستہ عطا فرما۔ آمین ثم آمین یارب العالمین


اصل میں 26 ویں آئینی ترمیم کیا ہے ؟ جائیے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن صاحب کی چند سکینڈز کی گفتگو میں


Qaisar Sharif Reposted

بہت افسوسناک! کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکے میں اب تک 21 قیمتی جانیں ضائع ہو نے کی اطلاع ہے۔ بلوچستان میں پے در پے دہشت گردی کے واقعات نہ صرف ہمارے دلوں کو دہلا رہے ہیں بلکہ ملک کی سلامتی پر بھی سنگین سوالات کھڑے کرتے ہیں۔ اس افسوسناک واقعے پر ہم متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت…

Tweet Image 1

لوگوں کے چہرے بھی سموگ سے مرجھا نا شروع ھوگے ھیں #سموگ #لاہور


Qaisar Sharif Reposted

اضافی بجلی پر نہیں براہ راست تمام یونٹس پر بجلی کی قیمت کم کی جائے۔ ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ متعدد آئی پی پیز معاہدوں کی منسوخی/ نظر ثانی پرحکومت خود سینکڑوں ارب کی بچت کا اعلان کررہی ہے تو پھر بنیادی ٹیرف میں کمی کیوں نہیں کی جارہی؟

Tweet Image 1

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کی ضرورت، حکومت اسے مہنگی،پرائیویٹائز اور ناممکن بنانے کے مشن پر گامزن ہے،فری اور کوالٹی ایجوکیشن ہر شہری کا حق، حکمرانوں کا سارا زوراور پالیسیاں اسے چھین لینے پر مرکوز ہیں لاہور میں بنوقابل کی تقریب سے خطاب

Tweet Image 1

بنو قابل میں ہزاروں نوجوانوں نے کل انٹری ٹیسٹ دئیے ۔۔ جن میں سے یہ نوجوان قابل ذکر ہے جس نے ہار نہ ماننے کی ٹھان رکھی ہے جماعت اسلامی کا یہ پروگرام سوسائٹی میں بڑی تبدیلی لانے جا رہا ہے الحمد للہ

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Qaisar Sharif Reposted

یہ مناظر ناقابل یقین ہیں، جو کچھ ہم نے سوچا تھا آج اس سے بڑھ کر دیکھ رہا ہوں۔ ایک دن، ایک وقت اور ایک شہر مگر 3 مختلف مقامات اور ہر مقام پر ہزاروں نوجوان ۔۔ ان شاءاللہ ہر نوجوان کو بنو قابل پروگرام کے تحت آئی ٹی کورسز کروائیں گے۔ نوجوانو! مایوس مت ہونا۔ بس آگے بڑھتے رہو، اب رکنا…


اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب)


وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ لاکھوں کسانوں کو ایک ہزار گرین ٹریکٹر کی خیرات کی بجائے ان کی اجناس کی صیح قیمت کے ساتھ کھاد ، بیج ، زرعی آلات ، ادویات اور ضروریہ اشیاء کی قیمتوں میں کمی لائے ، ویسے وہ 400 ارب کسان پیکج کا کیا ہوا ؟ وہ قرضوں والا اعلان بھی کہی نظر نہیں آ رہا؟

Tweet Image 1

Qaisar Sharif Reposted

پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کے بجائے الٹا اضافہ کردیا۔ یہ افسوسناک بھی ہے اور شرمناک بھی۔ شہباز بلاول پی ڈی ایم سرکارعوام اور انڈسٹری کو ریلیف دینے کے لیے تیار نہیں پھر ملک کیسے آگے بڑھے گا۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم اور پاکستان میں بڑھ رہی ہیں۔ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں…

Tweet Image 1

خام تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کم ہوکر 67 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی ہے، فوری طور پر پٹرول کی فی لٹرقیمت میں 30 روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔ پیٹرولیم لیوی کی مد میں 60 روپے فی لٹر اضافی ٹیکس بھی وصول کیا جارہا ہے جو ایک ناجائز ٹیکس ہے اسے ختم کیا جائے تو معاشی ایکٹیویٹی بڑھے…

Tweet Image 1


حد ہے ویسے عالمی منڈی میں پر بیرل قیمت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے لیکن ہمارے ملک کی حکومت کی بے حسی دیکھ لیجیے یہاں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپہ 35 پیسے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔


وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ زراعت کے بغیر ملکی ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکومت کسان اور کسانوں کے مسائل کے حل کو اولین ترجیح دیتی ہے۔ چاول کی فصل کا ریٹ چیک کر لیجیے؟ آج کل ڈی اے پی اور یوریا کھاد کا ریٹ چیک کر لیجیے ؟ بیج کا ریٹ ، ادویات کا ریٹ؟ترجیح کس بات پر ہے؟


14 دن دھرنے کی اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں پہلے مرحلے میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو اکتوبر کے بل میں واپس کیا گیا ہے یہ لاہور کے بل ہیں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا ساتھ دیجیے ان شاء اللہ حکومت کو ہر صورت عوام کو ریلیف دینا ہو گا @JIPOfficial @NaeemRehmanEngr

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اصلاحات کا عمل شروع،مقصدعوام کو سستی اور معیاری بجلی کی فراہمی ہے: اویس لغاری  #شکریہ جماعت اسلامی ، #شکریہ حافظ نعیم الرحمن @JIPOfficial @NaeemRehmanEngr

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.