@ptiupdatespak Profile picture

PTI_Updates

@ptiupdatespak

All authentic news about PTI 🇵🇰❤️🇧🇫

Joined December 2012
Similar User
SB_Blog photo

@Bukhari2204

Syed Ali photo

@ShahidR98893558

Muazzam Ali photo

@Muazzam75627924

Tayyab Zeb photo

@TayyabzebZeb

Qari photo

@Qari95591775

RAK photo

@RabiaAb41925799

Mian Omar photo

@apollo55king

Mian Fahad Khagga photo

@Fahad_Khagga2

Naveed Khan photo

@khan_naveed1988

Waqar Ahmad photo

@waqar20485

Khaleel Rahman photo

@khalilraman

Rao Yasir Arfat photo

@yasirmunawer

Muhammad Shahid Ali photo

@Pr2BPakistani

Abid Alam photo

@abidSoH

Eng Sana Ullah photo

@SunnyCh26917117

ڈالروں پر پلنے والے وطن فروش🖐🏿🐍🖐🏿 #غدار_کمپنی

Tweet Image 1

”باپ کےجنازےکےپاس کھڑے یہ معصوم بچے ساری زندگی تمہارا پیچھاکرینگے، ہرچوک میں کھڑےہوکر سوال پوچھیں گے کہ ہمارے والد کاکیاقصورتھا؟“ پی ٹی آئی احتجاج میں ریاست کےہاتھوں قتل ہونےوالےعبدالقادرخان کی نماز جنازہ کے دل دہلا دینے والے مناظر ! ہم پر اب تم سے شدید نفرت فرض ہوچکی ہے۔🖐🏿🐍


دنیا ٹی وی کے رپورٹر یاسر ملک نے جناح ایونیو پر آنکھوں دیکھا حال بیان کرکے غدار-کمپنی اور اسکے مہروں کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔


کیا یہ مسلمان ہیں؟ نماز پڑھنے والے ایک شخص کو عین نماز کے دوران ان سفاکوں نے نیچے پھینک دیا اور گردن ٹوٹنے سے وہ اسی وقت وہ شہید ہو گیا۔ غدار-کمپنی کی اپنی قوم پر بربریت قوم کبھی نہیں بھولے گی۔


آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے۔🖐🏿 تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 💔


مجھے گولی پولیس نے ماری ہے، D chowk میں زخمی ہونے والے کارکن کی گواہی۔ کیا یہ گواہی IG اسلام آباد کو مجرم ثابت کرنے کیلئے کافی نہیں؟ #احتجاج_سے_انقلاب_تک #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ #UndeclaredMartialLaw


انقلاب کی دستک !! حماد اظہر کا تاریخی قافلہ درجنوں کشتیوں پر سوار ہوکر دریا پار کررہا ہے۔ پورے پنجاب سے قافلے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں۔ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ #احتجاج_سے_انقلاب_تک #UndeclaredMartialLaw


غدار-کمپنی کی ڈبل گیم 🖐🏿 رینجر والے نے ہمیں سلام کیا، کہا بیٹھو تو ہم بیٹھ گئے کہ پیچھے سے ہمیں شیل مارا۔ ایک لڑکا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا اسکو دونوں پاؤں سے پکڑ کر سر نیچے کرکے اسکو گرا دیا۔ ڈی چوک میں موجود شہری کا بیان دل دہلا دینا والا انکشاف !! #احتجاج_سے_انقلاب_تک


مزید قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع !!


اسلام آباد کیجانب مزید قافلے ڈی چوک کی طرف جا رہے ہیں۔


آج کی خوبصورت وڈیو ❣️ عمران خان بار بار یہ کہتے رہے ہیں کہ یہ ملک بھی ہمارا اور یہ فوج بھی ہماری ہے۔ کارکنان اور پاک فوج کے جوانوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا اور سیلفیاں بنائی۔ ڈی چوک میں پاک فوج کے جوان ورکرز کو کنٹینر پر چڑھنے میں مدد کر رہے ہیں۔ #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ


حکمرانوں اور اداروں کا غرور ہار چکا ہے٫ پوری قوم کو مبارک ہو آپ D Chowk پہنچ چکے ہیں۔ قاسم سوری #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران


ڈی چوک پہنچ کر ہم آپ کو خان کا اگلا لائحہ عمل بتائیں گے۔ آپ سب نے پُرامن رہنا ہے۔ بشریٰ بی بی #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #احتجاج_سے_انقلاب_تک


اسلام آباد کے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی کے پاسورڈ ہٹا دیں تاکہ احتجاج کے شرکاء انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے اس تاریخی احتجاج کے مناظر اور عوام کے خلاف بدترین جبر کے ثبوت دنیا بھر تک پہنچا سکیں۔ ہم سب نے مل کر اس تحریک کو کامیاب بنانا ہے! شکریہ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Tweet Image 1

خوشخبری : اہم ترین محاذ پر مسلمانوں کی بڑی کامیابی !! صلیبیوں نے کٹی پہاڑی کے مقام پر ہتھیار ڈال دیئے۔👻 #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #احتجاج_سے_انقلاب_تک #FinalCall


بشری بی بی کا عوام کے نام خصوصی پیغام !! جو اب تک نہیں نکلے پلیز گھروں سے نکل آئیں, اب کوئی گھر بیٹھا نا رہے، یہ آپکا اور آپکے بچوں کے مستقبل کا سوال ہے۔ #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #احتجاج_سے_انقلاب_تک #FinalCall


کٹی پہاڑی کا علاقہ کلئیر، کارکنان کا اللّہ اکبر کے نعریں !! #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران


بشریٰ بی بی ہزارہ انٹرچینج کے قریب ریسٹ ایریا میں گاڑی سے باہر نکل آئیں۔ عمر ایوب خان بھی ہمراہ بشریٰ بی بی کا کارکنان کو پیش قدمی کرنے کی ہدایت #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #احتجاج_سے_انقلاب_تک


کپتان کے کھلاڑیوں کا ٹائم سکوائر نیویارک میں عظیم الشان مظاہرے کے مناظر !! #HistoryInTheMaking


حسن ابدال کے مقام پر پولیس حفاظتی سامان چھوڑ کر فرار !! سامان کارکنان کے قبضے میں 🤗 #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.