@Muhamma86504492 Profile picture

RAZ O NIAZ

@Muhamma86504492

PTI Supporter

Similar User
Syed Mukhtaj Ikpian photo

@MukhtajSaid

K H A N zarin photo

@KhanZarin17

Naureen🇵🇰⚖️ photo

@naureenali70

Shaukat Ali photo

@Shaukatali_hmb

Dr. Tariq Chaudhary photo

@TariqChDr

Arisha photo

@_arishaumar

Amir Shahzad joyia photo

@Amir_Rockx

Luqman khan sadozai photo

@LuQmanSaduzai

Muhammad Jabran Ghafoor photo

@jabran_ghafoor

Shahab Ghega photo

@ghega_shahab

ℳ ℕᎯⅅℰℰℳ ℤᎯℛᎯℛ..✍️ photo

@nadeemzarar1

M.Ather Rajpoot photo

@m_ather23

w.s photo

@waseemsh2244

Qazi ᶻᵃʰᵉᵉʳQureshi photo

@zaheer_qazi11

Ruby Pti photo

@Ruby469499901

ایکس چلانے کے لئے VPN کا استعمال حرام ہے ۔ ڈاکٹر مفتی راغب نعیمی جناب پہلے اپنا فتویٰ وزیراعظم پر لگائيں جنہوں نے ٹرمپ کو VPN لگا کر مبارکباد دی ۔ اکثر حکومتی عہدیدار اور وزراء اس کا استعمال کرتے ہیں ۔ کیا اس کا استعمال صرف PTI والوں کے لئے ہی حرام ہے۔ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی


باوْ جی جن لوگوں کی ماوْں بہنوں اور بیٹیوں کو اٹھواوْ گے تو وہ آپ کو انڈے اور ٹماٹر ہی ماریں گے ۔پھولوں اور گلدستوں کی امید تو کوئی گدھا ہی کر سکتا ہے۔youtube.com/shorts/92uXvLa…


صوابی جلسے سے ہی سیدھے اسلام آباد کا رُخ کرتے تو حالات کچھ اور ہوتے ۔ قیادت نے اک نئی بتی کے پیچھے لگا دیا ۔ جب تک یہ اعلان کریں گے حالات پر حکومت کنٹرول پا چکی ہو گی ۔#انقلاب_صرف_خان_لاے_گا


گنڈا پور چاہتا ہے کہ عوام تھک جائے اور آئندہ باہر نکلنے سے توبہ کر لے۔ ٹاوُٹ

عمران خان نے تو آج کے جلسے کیلئے کہا تھا کہ آگے کا لائحہ عمل اور فائنل کال دیں گے اور یہ کیوں کال نہیں دے رہے ۔؟ @TeamiPians #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری



پی ٹی آئی کی بزدل قیادت ایک بار پھر جلسہ جلسہ کھیل کر گھروں کو واپس ۔ #چلو_چلو_صوابی_چلو


صوابی کا جلسہ بھی پہلے کئے گئے چلسوں کی طرح ہی بے نتيجہ ہی رہا ۔کوئی لاحہْ عمل دینے ميں ناکام رہا۔ ایک نئی بتی کے پیچھے لگا دیا گيا ۔#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری


کیا صوبائی حکومتوں کا کام صرف یہی رہ گیا ہے کہ لوگوں کو PTI کے جلسوں ميں جانے سے کیسے روکنا ہے ۔ دھماکے روکنا کس کی ذمہ داری ہے ؟ #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری


کملا ہیرس اور امریکی اسٹیبلشمنٹ مِل کر بهی پورے امریکہ ميں ایک مقدر کا سکندر نہيں ڈونڈھ سکے ۔ امریکہ ميں قحط ال رجال #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو

Tweet Image 1

سپریم کورٹ پر قاضی کی باقیات کا قبضہ پُرامن انقلاب کے تمام رستے بند۔ #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو


اِن شااللّٰہ گلے کا علاج ہی گلے پڑے گا ۔

چھوٹی سرجری سے رسوائی ہوئی تھی اس مرتبہ اگلوں نے گلے کے علاج کیلئے بھیجنا سمجھدار سمجھ جائیں ایک ایک کر کے سب بھاگیں گے ان شاء اللہ

Tweet Image 1


لاہور اس وقت دنيا کا آلودہ ترین شہر ہے۔سموگ کی وجہ سے لاہور کے ہر گھر ميں کوئی نہ کوئی گلے کے انفيکشن کا مریض موجود ہے۔

ذاتی معالج پاکستان بھی اسکتا ہے لیکن وہاں جاکر پھر کسی پروپیگنڈے کو پروموٹ کرنا ہوگا

Tweet Image 1


یا اللّٰہ تو سب جانتا ہے سچ کیا اور جھوٹ کیا #خان_کی_واپسی_یقینی_ہے

Tweet Image 1

ابھی نہیں تو کبھی نہیں

بڑی خبر 🛑 عمران خان نے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو دھرنا اور احتجاج کی تیاریاں شروع کرنے کا حکم جاری کردیا۔ فائنل کال انشاءاللہ

Tweet Image 1


سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں بھی F.47والی دھاندلی کی کوشش #ImranKhanNeedsJustuce


پی ٹی آئی کے لوگوں پر تو کسی معمولی سی حرکت پر بھی سارے صوبوں میں ATC کے تحت مقدمات درج ہو جاتے ہیں ۔ مریم فتنہ کے خلاف KPK میں اب تک مقدمہ درج کیوں نہیں کیا گیا بزدل قیادت جواب دو۔

🚨اہم ترین وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان کو دھمکیوں کے بعد ہم نے وکلاء کی زمہ داری لگا دی ہے کہ وہ عمران خان کو KPK لانے کی کوششیں تیز کر دیں ۔ شیخ وقاص اکرم



بلاول زرداری ایک بار پھر ماموں بن گئے ۔وزیرِ اعلیٰ سندھ کا بحثیتِ نائی آف زرداری فیملی اعلان #ہم_خان_کو_واپس_لائینگے


جب تک قاضی فراڈ چھبیسویں آئینی ترمیم کی صورت میں سپریم کورٹ کے کنویں میں موجود رہیں گے یہ کنواں پاک نہیں ہو سکتا۔ اسد علی طور #ضروری_صرف_خان_کی_رہائی


زندہ ہیں وکلاء زندہ ہیں ! واقعی 😋 لگ تو نہیں رہا #ضروری_صرف_خان_کی_رہائی


صنفِ آہن خان صاحب کی زوجہ محترمہ بشریٰ بی بی کو عدالت نے تو رہا کر دیا مگر یہ سسٹم رہا نہیں کرنا چاہتا۔ روبکار پر دستخط کرنے والے تینوں جج چھٹی پر چلے گئے۔ #ضروری_صرف_خان_کی_رہائی


اب تمام تر دارومدار جسٹس یحییٰ آفریدی پر منحصر ہے کہ بوم بوم آفریدی بننے کے لئے 6 چھکّے لگانے ہیں یا پہلی ہی بال پر کیچ آؤٹ ہو کر پولین میں واپس آ جانا ہے۔ #ضروری_صرف_خان_کی_رہائی


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.