@pst92z Profile picture

Zeeshan Thebo

@pst92z

مُحَمَّد ﷺ آخری نبی ھیں یہ میرا ایمان ھے میں صدقے یارسول اللہ ﷺ ❤

Similar User
Tanveer Ahmad photo

@TanveerPTC

𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐔𝐬𝐦𝐚𝐧 𝐀𝐥𝐢 𝐒𝐡𝐚𝐡 photo

@syed_226

Hamza photo

@hhatrv

HARIS photo

@HARIS96H

خاکِ قدمينِ عطار~♡ photo

@aimvth

علی قادری photo

@lyqadry5

Tαɳʋҽҽɾ Aƚƚαɾι photo

@attari26g

Army girl photo

@AR_9680

بنتِ ابنِ رضا photo

@Binte_ibneRaza

کلک رضا ہے photo

@MUHAMMA55033263

خوشی🌹💥 photo

@pappi779421215

🇵🇰محمدSaadمیاری🇵🇰 photo

@saadmayari

بل گیٹس کو یاد دلانا چاھتا ھوں تم بچوں کو پولیو سے بچاو کی مہم پہ تو بہت کام کرتے ھو بہت پیسہ لگاتے ھو تمھیں فلسطین کے یہ بچے نظر نہیں آتے؟؟؟ جن پہ تمھارے اپنے اتنا ظلم کر رھے ھیں اور تم چپ ھو..... #Palestine #FreePalestine #الاقصى

Tweet Image 1

*لوگ کہتے ھیں فلسطین پہ یہودیوں کا قبضہ ھے... سچ تو یہ ھے سب عرب ممالک پہ یہودیوں کا قبضہ ھے سواۓ فلسطین کے* #لبیک_یااقصیٰ #FreePalestine

Tweet Image 1

جوش خطابت میں سخت الفاظ سے عالم کفر پر لرزا طاری نہیں ھوتا اھل کفر کی نیندیں حرام کرنے کیلے ظاھری اور باطنی دین دار بنا پڑتا ھے واہ عطار کے پیارے تیری کیا شان ھے #Dawateislami

This post is unavailable.

غیر سیاسی مدنی تحریک دعوت اسلامی نے تو مساجد بنا کر ناموس رسالت ﷺ پہردار بیٹھا دیے اب وہ لوگ کہاں چھپ گیے جو اسٹیج پر اچھل اچھل کر کہتے تھے ھم فرانس جارھے ھیں گستاخ کا سر اتارنے ؟؟؟؟؟

کہا تھا نا دعوت اسلامی نہیں بھولتی یاد رکھنا ۔۔۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2


نا مرشد سے بہتر کوٸی اور نا اب کسی کی چاھت #Dawateislami

کیا حال ہے ان کا جو شیخ عطّار کے ساتھ ایک دوسری تصویر لگا کر اوپر بڑا سا کر کے لکھتے ہیں شیخ عطار ہمارے مرشد اور دوسری تصویر پر لکھتے ہیں میرا لیڈر۔ Must listen #Dawateislami



یہ ھے قاٸد اھلسنت حضرت سلیم قادری رضوی ؒ کی تربیت جب بھی کبھی ناموس رسالت ﷺ مسلک اعلحضرت ؒ پہ بات آٸی تمام اختلاف اپنی جگہ پہلے اپنے عقیدہ کا دفاع کرتے ھیں الحَمْدُ ِلله

کیا حال ہے ان کا جو شیخ عطّار کے ساتھ ایک دوسری تصویر لگا کر اوپر بڑا سا کر کے لکھتے ہیں شیخ عطار ہمارے مرشد اور دوسری تصویر پر لکھتے ہیں میرا لیڈر۔ Must listen #Dawateislami



الحَمْدُ ِلله ثمٰ الحَمْدُ ِلله امیر اھلسنت اور دعوت اسلامی پر بک بک کرنے سے نا امیر اھلسنت کی شان کم ھوٸی نا دعوت اسلامی کا کام رکا ھاں یہ ضرور ھواھے بک بک کرنے والوں کی اوقات اصلی نسلی سنی رضویوں کے سامنے آگی ھے اور سنی ضرور بیدار ھو گیا ھے صلح کلیت اور اتحاد کے چورن والوں سے

کیا حال ہے ان کا جو شیخ عطّار کے ساتھ ایک دوسری تصویر لگا کر اوپر بڑا سا کر کے لکھتے ہیں شیخ عطار ہمارے مرشد اور دوسری تصویر پر لکھتے ہیں میرا لیڈر۔ Must listen #Dawateislami



اللھ کے ولیوں کو نا کوٸی خوف ھے اور نا ڈر اللھ ھمیں اپنے ولیوں کے فیضان میں رکھے آمین #Dawateislami #امیر_اھلسنت

اللہ کے ولی کی گستاخی بندے کو مردود بنا دیتی ہے اب وہ اللہ کا ولی چاہے کوئی بھی ہو امیر اہلسنت کے علاوہ بھی تمام اللہ کے ولیوں کی عزت کرنا سیکھیں #Dawateislami

Tweet Image 1


جو سیدی عطار سے جلتے ھیں وہ ھم سے ہٹ کے چلیں کیوں کے مرشد عطار ھی ھمارے راہنما و منزل ھیں #Hbdilyasqadri

ایک وہ وقت تھا ، جب حضرت الیاس قادری مدظلہ العالی کا ذکر خیر سُن کر انگریزوں کے تلوے چاٹنے والے نجدی اینڈ پارٹی سیخ پا ہوجایا کرتے ، اور اب تو ان کے ساتھ ایرانی ہڈیاں کھانے والے بھی صف ماتم بچھا لیتے ہیں #Hbdilyasqadri

Tweet Image 1


تنقید کرنے والوں انگلی اٹھانے والوں اوقات اپنی دیکھو اب تک کیا کر سکے ھو کیچڑ اچھالتے ھو اللھ کا ھے ولی جو دنیا میں ایک لاو ہمت ھے لے کے آو ان جیسا کام لاو کچھ کر کے ھی دیکھاو * عطار بادشاہ *نے دنیا بدل کر رکھ #Hbdilyasqadri

Tweet Image 1

تنہا چلا تھا ساتھ تیرے ھو گیا جھاں اونچا تیرا مقام ھے الیاس عطار قادری ❤❤ تمام عاشقان رسول ﷺ کو جشن ولادت پاک سیدی مرشدی عطار مبارک ھو #Hbdilyasqadri

Tweet Image 1

اللھ کریم مرشد پاک کو صحت ھمت طاقت اور درازی عمر عطا۶ فرمایے آمین ابھی بہت دین اسلام اور مسلک اعلحضرت کو آپکے فیضان کی ضروت ھے

اللہ پاک میرے مرشد کو صحت کاملہ عطا فرمائے دو دن سے طبیعت کچھ ناساز ہے 😢😢 #Dawateislami

Tweet Image 1


تم جانتے ھو دعوت اسلامی کیا ؟؟؟؟ فیضان سرکار ﷺ ھے صدقہ صحابہ و اھلبیت رضی اللھ عنہ ھے نگاہ اولیا۶ کرام و غوث الورایٰ رضی اللھ ھے پھر کیوں ناں ھو عالم کفر پر لرزا طاری میرے شیخ حضرت الیاس عطار رضوی قادری کی پیاری پیاری*دعوت اسلامی*کی دھوم یہ دور میرے عطار کا ھے #Dawateislami

جس ملک سے مسلمانوں کو 780 سال حکومت کرنے کے بعد بے دردی کے ساتھ نکالا گیا تھا آج وہاں دعوتِ اسلامی نے اسلامی قلعہ قائم کر دیا ہے۔. آؤ مل کر دعوت اسلامی کا ساتھ دیں اور دین کا کام بڑھائیں شکریہ امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ #SupportTurkey_WithFGRF

Tweet Image 1


Zeeshan Thebo Reposted

♥️ 02/02/2023 جمعرات اپنےعلاقےشہر میں ہونےوالے سنتوں بھرا اجتماع میں شرکت فرمانےکی نیت فرمالیجیئے♥️ #عطاری_قبیلہ @ArifAT26 #Dawateislami @AliRazaTweet_ @Mansoor03732427 @GLt5HJ @TLP_K7 @KaneezeZahra92 @ZeshanTabassum9 @pst92z @mohsindn91 @Shahadatali1125 @RafiqueRizvi483

Tweet Image 1

حکومت ،آرمی چیف ،اور تمام اداروں سے اپیل ھے اس فتنے کو کچلیں جو ھمارے ایمان کو للکار رھا ھے اور تمام عاشقان رسول ﷺ اس معلون کو رپوٹ کریں

جس ملک سے مسلمانوں کو 780 سال حکومت کرنے کے بعد بے دردی کے ساتھ نکالا گیا تھا آج وہاں دعوتِ اسلامی نے اسلامی قلعہ قائم کر دیا ہے۔. آؤ مل کر دعوت اسلامی کا ساتھ دیں اور دین کا کام بڑھائیں شکریہ امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ #SupportTurkey_WithFGRF

Tweet Image 1


اھلسنت و جماعت بریلوی بانیان پاکستان ھیں اور ھم کبھی نھیں چاھیں گے کوٸی اقلیتی ھمارے ملک میں فساد برپا کریے ابتسام الھی اور اسکے چند حمایتوں کے خلاف ایکشن لیا جایے اور ملک کا امن خراب کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جایے شکریہ

ہم اہلسنت و جماعت بریلوی مکتب فکر @OfficialDPRPP اور تمام سرکاری اداروں کے ساتھ ہیں یہ جو مولانا ابتسام الہی اور اسکی جماعت فرقہ واریت کی فضا ملک میں قائم کرنا چاہ رہے ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی ہونی چاہیے گزارش یہ لوگ اداروں کے خلاف اور @OfficialDGISPR @PunjabPoliceCPO



اللھ عزوجل کا کروڑوں شکر و کرم کے اس نے مصطفیٰ جان رحمت ﷺ کی نگاہ کرم غوث الاعظم دستگیر رضی اللھ عنہ کی مریدی سیدی اعلحضرت رحمتہ اللھ کا فیضان یہ سب ھمیں سیدی شیخ حضرت الیاس عطار قادری رضوی کے صحبت مریدی اور محبت کرنے پہ عطا۶ فرماٸی الحَمْدُ ِلله عزوجل #Dawateislami

سادگی، عاجزی،تحمل،تدبر، تفکر،تجمل،صبر، رضا،قناعت،مطانت،ہمت،ذہانت،فطانت،فقاہت، علمیت،صداقت،حکمت،سخاوت،محبت، شفقت،عفو درگزر،عیب پوشی،دلجوئی، غمخواری،خیرخواہی،ہمدردی،حوصلہ افزائی، خوش مزاجی،پرہیزگاری،عشق رسول اور اس جیسے ہزاروں اوصاف کے مالک میرے مرشد امیر اہلسنت ہیں #Dawateislami

Tweet Image 1


دعوت اسلامی نہیں بھولتی آج بھی دکھیاری امت کی خیر خواٸی میں عالمی غیر سیاسی مدنی تحریک دعوت اسلامی اور اسکا فلاحی ٹرسٹ FGRF سیلاب زدگان کی مدد میں لگے ھیں شکریہ امیر اھلسنت شکریہ دعوت اسلامی شکریہ FGRF ناں ووٹ چاھیے اور سیٹ چاھیے صرف مدنی آقا ﷺ کی غلامی چاھیے #Dawateislami

کوٹ مٹھن میں گھروں کی چابیاں دی جا رہی ہیں #Dawateislami

Tweet Image 1


سنیوں اصلی اور نسلی رضوی بریلوی بن جاو یہ بھی ٹھک وہ بھی ٹھک بولنا اور سب کے ساتھ چلنا چھوڑ دو عقیدے کی پختگی کیلے *امیر اھلسنت اور امام جلالی* کا دامن تھام لو ایسا نا ھو کوٸی رضوی رنگ اوڑھ کر تمھیں رافضی خارجی بدمذھب ناں بنا دیے رنگ برنگیوں سے بچو #امیر_اھلسنت #کنزالعلما۶

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.