Similar User
@saadmayari
@AkhtarAttari19
@shani2gujjar
@Saleemsheeraz11
@SaggEAttaar
عرس بابا جان رحمۃ اللّٰہ علیہ کے موقع پہ ایک خوبصورت یادگار
*بریکنگ نیوز* ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا عید میلادالنبیﷺ 17ستمبرکو ہوگی یکم ربیع الاول 6 ستمبر کو ہوگی
لکھاں سلام اقبال تیرے کلام نوں۔۔۔۔۔۔ اللہ کو باپردی مومن پہ بھروسہ ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سحارہ
کل رات قبلہ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات کا شرف نصیب ہوا ثم الحمدللہ باپا جان نے دو بار دست شفقت میرے سر پر پھیرا اور عیدی بھی عنایت فرمائی #عطاری
اگر واقعی ہی امریکی امداد منگوا لی گئی ہے امریکی فوج منگوا لی گئی ہے تو لڑنے کا مزہ ائے گا بے جھجک ہو کر امریکی کتے ماریں گے کیوں کے اپنوں سے تو ہم پیچھے ہو جاتے تھے بابا جی کہتے تھے یہ تو اپنے ہیں ان کو کسی نے بہکا دیا ہے #13_جولائی_آ_رہے_ہیں_لبیک_والے
ظلم کی انتہا، غزہ کے بعد اب رفح شہر پر صیہونی بمباری شروع! 213 دن کے قتل عام کے بعد اب قابض فوج رفح شہر میں مزید قتل عام کرے گی عرب اور اسلامی دنیا اس کی "مذمت " کرے گی اور پھر ظلم و بربریت کا ایک نیا باب دیکھیں گے جو ابھی تک نہیں ہوا۔ لیکن چھوڑیں ہمیں کیا 😭💔
قیادت خاموش ہے صبر و تحمل میں ہے اور یہاں لوگ آپس ہی میں دست و گریباں ہیں ایک دوسرے کے ہی بخیئے ادھیڑنے پہ لگے ہیں ہم نے جہاد لڑنا ہے کشمیر میں فلسطین میں آپس میں سلوک اتفاق نہیں افسوس صد افسوس صد افسوس
*📌18اپریل2021* *سانحہ جامع مسجد رحمتہ للعالمین لاہور* *جب عمران حکومت کی طرف سے گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو خوش کرنے کیلئے لاہور میں جامع مسجد رحمۃ للعالمین پر حملہ کیا گیا*
مدینہ مدینہ کرتا رہتا ہے بقیع میں رہنا چاہتا ہے صحابہ کے قدموں میں رہنا چاہتا ہے مدینہ میں نے الیاس قادری کے سینہ میں دیکھا ہے سید ہاشمی میاں #HBDilyasQadri
میٹھا تیرا کلام ہے الیاس قادری تنہا چلا تھا ساتھ تیرے ہو گیا جہاں میٹھا تیرا کلام ہے الیاس قادری #HBDilyasQadri
امیر اہلسنت بانی دعوتِ اسلامی کروڑوں دلوں کی دھڑکن حضرتِ علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ کی مسکراہٹ پہ لاکھوں سلام اللہ پاک میرے پیر کی مسکراہٹ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم #HBDilyasQadri
سنت کے مطابق جینا ہے ہر وقت لبوں پہ مدینہ ہے انداز جدا کردار جدا یا پیر میرے عطار پیا یا پیر میرے عطار پیا #HBDilyasQadri
جیڑا تکدا اے اک واری او تکدا ای رہندا اے میرے سوہنے سوہنے مرشد دا دیدار بڑا سوہنا #HBDilyasQadri
اللہ تعالیٰ میرے شیخ طریقت رہبر شریعت پروانہ شمع رسالت عاشق رسول عاشق صحابہ و اہلیںبیت ولی کامل پیر کامل حضرتِ علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ کا سایہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم #HbdIlyasQadri
United States Trends
- 1. Gaetz 725 B posts
- 2. Ken Paxton 6.197 posts
- 3. Volvo 11,4 B posts
- 4. ICBM 211 B posts
- 5. Mike Davis 2.649 posts
- 6. Andrew Bailey 1.652 posts
- 7. Jussie Smollett 15,9 B posts
- 8. Gary Gensler 17,7 B posts
- 9. Rubio's Senate 5.629 posts
- 10. 119th Congress 3.397 posts
- 11. The ICC 331 B posts
- 12. Denver 38,9 B posts
- 13. Illinois Supreme Court 14,6 B posts
- 14. $SOLCAT 4.453 posts
- 15. Netanyahu 672 B posts
- 16. Flat 54,4 B posts
- 17. #JusticeforDogs 1.442 posts
- 18. Dragon Believer N/A
- 19. #pilotstwtselfieday N/A
- 20. Julian Lewis 9.590 posts
Something went wrong.
Something went wrong.