کہ مدینہ میں عمر بن خطابؓ ۔۔۔ شدید قسم کے منتظر تھے کہ کب قادسیہ سے کوئی خبر آئے اور الکامل فی التواریخ میں لکھا ہے کہ آپ ۔۔۔ فجر کی نماز کے بعد شہر سے باہر جا کر عراق جانے والی سڑک پر کھڑے ہو جاتے اور ہر آنے والے سے پوچھتے کہ کیا کوئی خبر آئی ہے ؟ اب ذرا امیجن کریں ۔ بالآخر…
جسٹس عائشہ فوجی عدالتوں میں سویلین شھریوں کے ٹرائل کا کیس آئینی بنچ پر بطور اپیل نہیں سن سکتی کیونکہ وہ اس معاملے پر اپنا فیصلہ دے چکی ہیں اور اپیل میں ججز بدلناُ ضروری ہے، اسی طرح جسٹس امین الدین، جسٹس نعیم افغان، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس احسن اظہر رضوی بھی مخصوص…
میں آپ کو کسی ایک رنگ میں ہرگز نہیں ملوں گی کہیں شرارتی انتہا کی ہوں تو کہیں سنجیدہ کمال کی کہیں حد سے زیادہ نرم دل تو " کہیں اس قدر سخت مزاج کہ یقین توڑنے والا مر بھی جائے تو دو ٹکے کی پرواہ نہ کروں۔۔۔!! کہیں لاپرواہی میں آگے ہوں تو کہیں حد درجہ پوزیسو میں کسی ایک رنگ میں…
جسٹس عقیل عباسی کا وکیل شہزاد شوکت سے دلچسپ مکالمہ ! وکیل صاحب ایک حلقے میں تو کچھ شفافیت آنے دیں ! کیا آپ وہ بھی نہیں چاہتے؟ جسٹس عرفان سعادت بولے اس کیس میں فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد بالکل واضع ہے ! کیسے 18 ووٹوں کو 218 اور 20 کو 205 کیا گیا ہے !
مطلب ختم تو ، تعلق ختم افف یہ کافر طبیعت کے مومن لوگ
استغفراللہ! حواسوں میں ہیں آپ؟ ہم تو خاک پا کا 'خ' بھی کہنے کے لائق نہیں۔ نہ طرز حکمرانی پر کوئی بیاں، نہ ملک میں جاری غنڈہ گردی، فسطائیت کے لیے کوئی فتویٰ، بس سود کو میٹھی گولی میں لپیٹ کر اسلامی بینک کا نام دلوا لیں آپ لوگوں سے۔ مذہب کا ہی مذاق بنا ڈالا۔ سائرہ بانو…
کاشف عباسی: "حلفاً کہہ دیں ن لیگ 40 سیٹیں جیتی ہے". جاوید لطیف: خاموش۔۔ (ساتھ میں کاشف عباسی ہی ہنسی اور تاثرات دیکھیں)۔ کاشف عباسی: "سر آپ حلفاً کہہ دیں کہ ن لیگ 40 سیٹیں جیتی ہے"۔ جاوید لطیف: "کیا۔۔ کون۔۔کون"۔۔؟؟؟ اس کے ساتھ کاشف عباسی کے تاثرات پھر سے۔۔😂
یہ کون ہے ؟ اور نشہ کونسا کرتا ہے؟ کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا۔
مولانا تقی عُثمانی نے گورنر سندھ کامران ٹسوری کی حُکومت کو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عُنہ کی حکومت جیسا قرار دے دیا۔ کہتے ہیں کہ کامران ٹسوری بالکل وہی کررہے ہیں جو حضرت عُمر کرتے تھے۔ ان مُلاؤں کو شرم نہیں کہ ایک سیساسی انسان ایک خلیفہ اور صحابیِ رسول ﷺ سے ملا رہے ہیں۔ ان کی…
اللہ ہی ہے جو لوگوں کے ناامید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ (الشورٰی؛48)
یعقوب منصوری۔ جھانسی میں مہارانی لکشمی بائی اسپتال کے نوزائیدہ بچوں کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آگ لگی۔ یعقوب کی نوزائیدہ دو جڑواں بیٹیاں یہیں داخل تھیں ۔ یہ مرد خدا شیشہ توڑ کر ایک کھڑکی سے آگ میں کودا، اسے اپنی بیٹیاں نہ ملیں مگر یہ سات بچوں کو زندہ نکال لایا۔ یعقوب کی…
سبحان اللہ❤❤❤❤ مکّہ مُکرمہ۔۔حرم کے صحن سے دکھائ دینے والا حُضورِ پاکﷺ کا گھر مبارک جو اب لائبریری ہے❤❤
ان جرائم کے خلاف اسلام آباد پولیس نے کوئی ریلی نکالی؟
حالات چاہے جیسے بھی ہوں اپنے گھر میں ایک صدقہ باکس بنا لیں پھر چاہے ایک روپیہ ہی کیوں نہ ہو ، روزانہ حسبِ توفیق صدقہ باکس میں ڈالتے رہیں اور ہر ماہ وہ رقم کسی مستحق کو عزت کے ساتھ پیش کریں یا جب کچھ رقم جمع ہو جائے تو دیکھیں جو واقعی مستحق ہو اس کو عزت اور خاموشی سے دے دیں اتنی…
🧵 موضوع: سلطان محمد فاتح ثانی کی فتح جس کی حدیث میں پیشن گوئی کی گئی تھی 🏰⚔️ 1/ سیاق و سباق: 29 مئی 1453 کو قسطنطنیہ کی فتح تاریخ کا ایک اہم لمحہ تھا۔ اس نے بازنطینی سلطنت کا خاتمہ کر دیا، جو ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے تک قائم تھی۔ یہ شہر، جو پہلے مشرقی رومن سلطنت کا…
ایک دفتر میں فوٹو سٹیٹ مشین خراب ہو گئی۔ مینجر نے قریب سے ایک مکینک بلایا۔ مکینک نے مشین چیک کی اور کہا: جناب معمولی کیس ہے، صرف سروس چاہیے۔ اپنے کسی آدمی سے کہیں کہ اس کے کتابچے کو دیکھ کر طریقہ سیکھ لے اور سروس کر لے۔ کیونکہ اگر میں نے کیا تو ہزار روپے بل لوں گا۔ مینجر…
مفت میں حاصل ہونے والی اشیاء اپنی قیمت اس طرح وصول کرتی ہیں: جب کوئی چیز مفت ملے تو سمجھ لیں کہ آپ کو اس کی بڑی قیمت چکانی پڑے گی- نوبل انعام یافتہ (برائے امن سنہ 1984) ڈیسمنڈ ٹوٹو نے ایک بار کہا تھا کہ "جب عیسائی مشنری افریقہ آئے تو ان کے پاس بائیبل تھی اور ہمارے پاس زمین تھی-…
مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔
قارون کا سونا: اس کا راز کیا تھا؟ یہ ہمیشہ سے ایک حیرت انگیز سوال رہا ہے کہ قارون کے پاس اتنا زیادہ سونا کہاں سے آیا اور وہ اسے کیسے بناتا تھا؟ مصری قدیم تہذیب میں بھی سونے کے راز چھپے ہوئے ہیں، اور یہی راز ہمیں ماضی کی کیمیائی مہارتوں سے روشناس کراتا ہے۔
ایک یہ مولوی الیاس ہے جس نے دس پندرہ سال "ٹی وی دیکھنا حرام ہے" کمپئین چلائی " ٹی وی کی تباہ کاریاں" کے نام سے ایک پوری کتاب لکھ ماری، ٹی وی کیخلاف سینکڑوں تقریریں ریکارڈ کروائیں ، اس کے جاہل پجاریوں نے اس کی باتوں میں آ کر ہزاروں ٹی وی سیٹ توڑ دئیے پھر ایک دن یہ خود حرام کام…
United States Trends
- 1. ICBM 109 B posts
- 2. Good Thursday 22,8 B posts
- 3. Dnipro 39,1 B posts
- 4. The ICC 17,4 B posts
- 5. Bezos 22,2 B posts
- 6. #ThursdayMotivation 4.272 posts
- 7. #thursdayvibes 2.898 posts
- 8. Happy Friday Eve N/A
- 9. #KashOnly 8.143 posts
- 10. #21Nov 2.201 posts
- 11. #ThursdayThoughts 2.880 posts
- 12. $DUB 7.342 posts
- 13. Nikki Haley 28 B posts
- 14. MIRV 4.462 posts
- 15. Bitcoin 638 B posts
- 16. Adani 690 B posts
- 17. Happy Birthday Nerissa 7.399 posts
- 18. Juice WRLD 24,1 B posts
- 19. Ellen DeGeneres 69 B posts
- 20. Aunt Jemima N/A
Something went wrong.
Something went wrong.