@shurrupgulsim Profile picture

بہارے گُل

@shurrupgulsim

Opinionist • Activist • Content creator • My tweets and opinions are personal and not the views of anyone else.

محبت اور کھانسی کو چھپایا نہیں جاسکتا🤧


ضدی ہوں مگر تم جو پکارو جان حاضر آنا مسترد غرور مسمار راہ ہموار سماعت واجب قدم یکساں تیری جانب


موت آ جاۓ پر جو نصیب میں نہ ہو اس پہ کبھی دل نہ آۓ🥺


اتنا قریب ہوگیا تھا ۔۔۔ مجھے لگا میرا ہو گیا ۔۔۔


اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوق الفت بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں 💔


سیاست پر بحث کرو ۔ اپنی پسند کے کپڑے پہنو، چاہے وہ چمکیلے لال نیلے رنگوں کے ہوں ۔ اونچی ایڑی پہنو ۔ مہکو، جھومو، گاؤ ۔ اپنا خیال رکھو ۔ اپنی حدود کا خیال رکھتے ہوئے جیسے دل چاہے ویسے کرو ۔ تم صرف روٹی پکانے کے لیے نہیں بنی۔


اور پھر ۔۔۔۔ وہ بغیر پروں کے ہی اڑنے لگا اور آسمان کو چھو لیا 🥰 پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس 2024 کے اولمپکس میں 92.97 میٹر کی ناقابل یقین تھرو کے ساتھ نیا اولمپک ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کردی۔ یہ گزشتہ 118 سال کی بہترین تھرو ہے❤️ #ArshadNadeem #Paris2024

Tweet Image 1

مجھے اتنی تکلیف کربلا میں نہیں ہوئی جتنی اہلِ کوفہ کی خاموشی پر ہوئی۔ کوفہ ایک شہر کا نام نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے, جہاں کہیں ظلم ہو اور لوگ خاموش رہیں وہ شہر کوفہ ہے اور اس کے مکین کوفی امام زین العابدین


افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا ایک پل کی تھی حکومت یزید کی صدیاں حسین کی زمانہ حسین کا


شیعہ سنی بحث و مباحثہ میں #محرم کو ضائع کرنے کی بجائے کربلا پڑھیں، کربلا سیکھیں۔🙏🙏


#محرم الحرام کا مہینہ ہے لیکن ہمارے لوگ ایک دوسرے کو گالیاں نکال کر کافر کافر کا لقب دے رہے ہیں ۔ افسوس سد افسوس تم لوگو پر🙏🙏


مانگ لو مانگ لو جشمِ تر مانگ لو مانگنے کا مزا آج کی رات ہے لیلَتُ القدر شبِ قدر 🙏 ❤️


مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ♥

Tweet Image 1

مرد جب کمانے نکلتا ہے تو ، کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کرلیتا ہے کہ ؛ وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے ، وہ عِزت کی زندگی گُزار سکیں۔ مرد وہ ہستی ہے جو چھوٹی عمر سے لے کر ، تختہ غسل تک دُوسروں کے لئے جیتا ہے۔ Salute to all hard working men>>


ختم ہوا تجھے پانے کا جنون "انالله وانا اليه راجعون" 💔 #PAKvsSA

Tweet Image 1

یا اللہ مظلوم پاکستانیوں کو آسٹریلیا کی بمباری سے محفوظ فرما۔ آمین #PAKvsAUS


پاکستان کرکٹ ٹیم زندہ باد فواد چوہدری مردہ باد 🙌😂 #PAKvSL


سری لنکا پاکستان کو ایسے دھو رہا ہے جیسے حافظ صاحب نے یوتھیوں کو دھویا تھا😂😂😂


Free Palestine 🇵🇸 May ٱللَّٰه protect them and grant them victory. Ameen #FreePalestine #طوفان_الأقصى

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.