@nawazprinc786 Profile picture

nawazprinc

@nawazprinc786

Our success is in prostration before Allah

Joined December 2014
Similar User
Mubashir Gondal photo

@MubashirGondal4

Noshad Rafeeq 🇵🇰 photo

@RafiqNoshad

ملک خالد اسلم اعوان ❤️ photo

@PakistanMariJa7

Abdul Ghaffar Khan 🐐 photo

@abdulgh96353189

اس نے زنجیر مرے پاؤں میں دُہری کر دی میں نے پوچھا تھا کہ دیوار سے آگے کیا ہے🖤.


تیرِغم آنکھوں سے دل، دل سے جگر تک پہنچا سخت زحمت سے یہ مہماں میرے گھر تک پہنچا


ہر اُس بدبودار اور بد اخلاق شخص کو پاگل خانے ہونا چاہییے جو شجرے اور ذات کی بنیاد پر خود کو دوسروں سے افضل سمجھتا ہو🥀♥️


اتنی جلدی تو بالی وڈ کی پاکستان مخالف فلم فلاپ نہیں ہوتی، جتنی جلدی کمشنر چٹھہ والا پروگرام وڑ گیا۔۔🙈


❞ سچائی اکثر شدید درد کے ساتھ ہوتی ہے، اور تقریباً کوئی بھی تکلیف دہ سچائیوں کی تلاش نہیں کرتا....لوگوں کو خوبصورت، تسلی دینے والی کہانیوں کی ضرورت ہوتی ہے جو انہیں ایسا محسوس کرتی ہیں جیسے ان کی زندگیاں معنی رکھتی ہیں۔❝ ➖


وہ پتا جو خزاں میں نہیں گرتا وہ اپنی برادری کی نظر میں غدار، درخت کی نظر میں وفادار ، اور موسموں کی نظر میں باغی ہوتا ہے.... محمد نواز

Tweet Image 1

✍️17 پیوند لگی قمیص پہننے والے 22 لاکھ مربع میل کے حکمران امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق ؓ کی عظمت کو سلام ❤️


میری طرف سے امت مسلمہ کو عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک ہو


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں خاتم النبین ہوں میرے بعد کوئی ( دوسرا ) نبی نہیں ہو گا (جامع ترمذی : 2219)


میرادل چاہتا ہے میرا ایک ایسا گھر ہو جسکےچاروں طرف میلوں کوئی انسان نہ بستاہو اتنی خاموشی ہوکہ پھول کھلنےکی آہٹ بھی آئےآوازیں ہوں تو پرندوں کی بارش کی پتوں پہ گرنےکی ہواکی سرسراہٹ اور تتلیوں کے پروں کی ہوں چاند صرف مجھ سے باتیں کرے اور ستارے جھلمائیں مجھ سے کبھی کوئی ملنے نہ ائے

Tweet Image 1

کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے ہمارا علاج ہوتے ہیں سکون ہوتے ہیں" "محمد نواز

Tweet Image 1

کرپشن کے خلاف آپریشن اور گائنی کا آپریشن صرف پیسہ کمانے کے لیے کیا جاتا ہے،


پیٹرول 2000 ہزار کا لیٹر کردیں اور ہر لیٹر پر 10 ڈنڈے بھی ماریں پھر بھی یہ قوم اپنے حق کیلئے نہیں نکلے گی!!


کسی مشکل میں کسی بزدل سے کوئی مشورہ مت کرنا کیونکہ وہ تمہاری بچی ہوئی ہمت کو بھی ختم کر دے گا چی گویرا


انقلاب وہاں آتے ہیں جہاں مظلوم متحد ہوں اور جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالم کیلیۓ آپس میں لڑیں وہاں انقلاب نہیں قحط آتے ہیں


شہباز حکومت۔ مہنگائی کے ذمہ دار لندن میں مشاورتوں میں مصروف


34 کروڑ بجلی کے یونٹ مفت دیے جا رہے ہیں اور ہم پوچھتے ہیں کہ اس کا بل کون ادا کرتا ہے یہ غریب عوام کا خون پسینہ اور ان کی جمع پونجی پہ ڈاکہ ڈال رہے ہیں غریب طبقے پر رحم کھائیں اور ان کے بچوں پر ان کے منہ سے روٹی کا نوالہ نہ چھین لیا ہے ان سیاست دانوں نے


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.