@muskanbibi131 Profile picture

Muskan

@muskanbibi131

Welcome everyone

Similar User
K H A N zarin photo

@KhanZarin17

M Mansha photo

@MManshak97

Aftab Ahmad photo

@JamalpuriPTI

Empire Khan photo

@empirekhan100

Sajjad Ahmad photo

@sajjad72644

Ptiپاکپتن photo

@Pti61847403

A Ahmad photo

@casper0112

𝔍@w҉@D҉ photo

@j_j66729527

Malik Rahat Ahmad photo

@MRahatAhmad

Sk Graphy photo

@SkGraphy

Rohaan Khan photo

@Ik_ka_fan

Walid pirzada photo

@PirzdaW

Mojaved Ansari photo

@javed9128

Mega Cat photo

@megacat0

Pinned

Contact for booking asap 20 percent discount rate

Tweet Image 1

Muskan Reposted

24 نومبر کا احتجاج حکومت اور ہینڈلرز کے لیے ہوش ربا ہو گا۔جو آپ نے اس سے پہلے دیکھا وہ اس کا ٹریلر بھی نہیں۔گراونڈ پر مومینٹم نا قابل بیان ہے۔بہتر ہے چوہدری میراثیوں کو فارغ کر کے عوامی مینڈیٹ حقداروں تک پہنچانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کرے ورنہ شاید اس کی مہلت بھی نہ ملے۔


Muskan Reposted

علیمہ خانم جذباتی ہو گئیں۔۔۔💔 24 نومبر میری فائنل کال ہے 8 فروری کو نکلنے کا کہا تھا اب 24 نومبر کو دوسری کال دے رہا ہوں سارے قوم نکلے۔۔۔


Muskan Reposted

دو خبریں ہیں۔ خبر ایک ہی ہے۔ اس کے زاویے دو ہوسکتے ہیں ۔ چینی افواج پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ ایک خبر کے مطابق یہ افواج روٹین کی مشقوں کے لیے تشریف لائی ہیں۔ دوسری خبر کے مطابق یہ افواج اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے آئی ہیں۔ اگر تو یہ مشقیں ہیں تو اہلا و سہلا۔ اگر یہ افواج اپنے…


Muskan Reposted

میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں،ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی، عمران خان۔۔۔!!!


Muskan Reposted

احتجاج ہوگا ، عوام سے کہوں گا آخری کال سمجھ کے نکلے ، یہ فائنل کال ہے ، مذاکرات کے جھانسے میں نہ کل آئے تھے نہ اب آئیں گے - عمران خان کا دو ٹوک اعلان


Muskan Reposted

اہم ترین: عمران خان نےکہا کل مجھےانہوں نےآفر کی آپ 10 دن کیلئےاحتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کیلئےتیارہیں،میں نےکہاٹھیک ہے پہلےبے گناہ لوگوں کو رہا کرو،بجائے رہائی کے مجھ پر کیس بنا دیا، اس سے واضح ہوا طاقتور لوگ جس وقت چاہئیں آپ کو قید میں رکھ لیں اور رہا کردیں،علیمہ خان۔۔۔!!!


Muskan Reposted

حسینہ واجد نے بھی یہی حرکتیں اور غلطیاں کی تھیں۔ اللہ پاکستان کی خیر فرمائے۔

بڑی خبر: 🚨 حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی۔

Tweet Image 1


Muskan Reposted

وہ بلوچستان میں وزیرستان میں ایسے ہی گھروں میں اترا کرتے تھے۔ بیٹیوں کی انگلیاں توڑا کرتے تھے۔ باقی پھر تاریخ میں لکھا جاتا ہے اور روز اخباروں میں بھی۔


Muskan Reposted

اتنا خوف احتجاج کا۔

Tweet Image 1

Muskan Reposted

"تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ ہمارے تین مطالبات کے حوالے سے مذاکرات میں ٹھوس پیش رفت ہوئی تو اسلام آباد میں احتجاج جشن میں بدل جائے گا۔ 24 نومبر کے احتجاج کے لئے ہمارے قافلے جمعہ کے دن سے نکلنا شروع کر دیں گے۔" (عمران خان)


Muskan Reposted

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔۔۔ لعنت ہو اس نظام پر ایسے قانون پر ایسے انصاف پر


Muskan Reposted

"ملک کو آئین کے مطابق نہیں چلایا جا رہا۔ اگر ملک کو آئین کے مطابق چلایا جاتا تو ملک کی سب سے بڑی اور مقبول ترین سیاسی جماعت پر (اسطرح) ظلم نہ ہوتا" (عمران خان)


Muskan Reposted

پاک فوج ، اسلام آباد پولیس اور پنجاب پولیس نے جو آئینی سلوک اور جو قانونی رویہ پاکستانیوں کی بہنوں بیٹیوں اور ماؤں سے روا رکھا ہے اگر وہی آئینی سلوک اور قانونی رویہ پاک فوج اور پولیس کی ماؤں بہنوں بیٹیوں سے روا رکھا گیا تو انہیں کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا؟


Muskan Reposted

اسکا مقدمہ وزیر اعلی پنجاب اور آئی پنجاب پر کروانا چاہیئے۔


Muskan Reposted

حکومت مجھے انگیج کر کے معاملے کو طول دینا چاہتی ہے یہ بھی واضح ہو گیا کہ اصل طاقت جس کے پاس ہے اسی نے یہ سب کیا عمران خان


Muskan Reposted

کرم ایجینسی میں مسافر گاڑیوں پر دہشگردوں کی فائرنگ 39 معصوم لوگ شہید ، درجنوں زخمی محسن نقوی اسلام آباد کو سیل کرنے میں مصروف


Muskan Reposted

کسی نے احتجاج کرنا ہے تو اپنے علاقوں میں کریں ہم نہیں روکتے یہ کیا طریقہ ہے کہ احتجاج کیلئے اسلام آباد آجائیں۔۔۔محسن نقوی کیوں اسلام آباد آپ کو ابّا جان نے وراثت میں دیا ہے۔۔۔؟؟


Muskan Reposted

پارا چنار میں 33 لوگوں کو گاڑیوں سے اتار کر دہشت گردوں نے گولیاں مار دیں ، اور ریاست پولیس سے ریلیاں اور سڑکوں پر نعرے لگوا رہی ہے پر امن احتجاج کرنے والوں کے خلاف


Muskan Reposted

بغیر آپریشن لانچ کیے دو سال میں 1100 سیکیورٹی اداروں کے اہلکار جان سے گئے۔ اللہ خیر کرے اب تو آپریشن بھی لانچ ہوگیا ہے۔


Muskan Reposted

عاصم منیر پاکستانی فوج کو ذاتی راجواڑا اور گھر کی لونڈی بنانے کے اقدامات قریب مکمل کرچکا ہے۔ تفصیلات جلد سامنے آجائیں گی۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.