Similar User
@AsifMoosappp
@MaazHas07834248
@sheikhsabirr
@zaidijeeksa
@ShaniWrites073
@MalikAsif689
کچھ عرصہ قبل چیچہ وطنی کا ایک آدمی اپنے بیگ میں ایک بُوٹی (دھماسہ) اپنے ساتھ بیرون ملک لیجا رہا تھا۔میں دوران ڈیوٹی اس کے سامان کی تلاشی لے رہا تھا۔ تو ایک بوٹی، خشک حالت میں جوکہ میرے لئے نئی تھی اس کے بیگ سے برآمد ہوئی۔ میرے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ وہ کینسر کا #مریض ہے اور اس…
پنکی نے پہلے عمران سے شادی کر کے بنی گالہ اور زمان پارک پر قبضہ کیا اور بعد میں خان کو لوٹے گھوما گھوما کر غلط مشورے دے کر اندر کروا دیا ۔ اب عمران کی جماعت پر قبضہ کرنا چاہتی ہے تاکہ الیکشن سے پہلے اس جماعت کو ہی ختم کر دے علیمہ خان
کوئی بھی زی شعور اس سے انکار نہیں کر سکتا کیونکہ نیازی ایک فارن فنڈڈ یہودی ایجنٹ ہے
کراچی: ناظم آباد انڈر پاس میں لگا سائن بورڈ موٹرسائیکل سواروں پر آ گرا، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے۔ نشے کے عادی افراد نےسریے کاٹے، پل پر لگا سریا کاٹنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، ڈی جی ٹیکنیکل سروسز نے رپورٹ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو پیش کر دی۔
واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی گاڑی سکھر میں 😡 #Sukkur #Rohri #Sindh #Karachi #WaterBoard #KWSB #VideoViral
احتجاج کا آ غاز ۔۔۔ جو حکومت پانی بجلی گیس تعلیم صحت جیسی بنیادی سہولت نہی دے سکتی اس کو ٹیکس لینے کا کوئی اختیار نہی. #Karachi A Public Service Massege
آخر اندرون سندھ میں ملٹری آپریشن کیوں نہیں کئے جاتے؟ کیا یہ صرف پختون اور بلوچ علاقوں کے لئے خاص ہیں؟ْ۔ کچے کے ڈاکووں نے ان دنوں پختونخوا کے لوگوں کا بھی جینا حرام کردیا ہے اور روزانہ مختلف علاقوں بالخصوص جنوبی پختونخوا سے لوگ اغوا کرکے عقوبت خانوں میں رکھے جاتے ہیں۔
سکھر کے قریب پنوں عاقل میں پیش آئے اس اندوہناک دہشتگردانہ واقعے کے بعد نہ صرف ایس ایس پی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی، بلکہ ڈی آئی جی سکھر کو بھی مستعفی ہوجانا چاہیئے۔ اگر ان افسران میں تھوڑی سی بھی شرم و حیا ہوتی۔ مگر یہ بے شرم لوگ اس واقعہ کے بعد بھی کرسی سے چُپکے ہوئے ہیں۔
شہداء کے بچے آخر کب تک روئیں گے، ڈی ایس پی کی آئی جی سے فریاد مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30337565/ #AajNews #Police
ہمیں نہیں چاہیے یہ لایٹ پلیز آکر اپنے مٹر لے جائے تو ہمارے اپر بہت اخسان ہو گا
ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ کے الیکٹرک کی جانب سے عید کی تعطیلات کے دوران بھی لوڈ شیڈنگ جاری ہے، وفاقی حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔ dawnnews.tv/news/1206905 #DawnNews #Karachi
فواد چوهدری اور پرویز خٹک کا الگ پارٹی بنانے کا اعلان پارٹی کا نام "موٹو پتلو" رکھا جائے گا ۔۔۔۔۔ زرائع 😁😁😁😁
بنتا تو یہ تھا کی حماد اظہر صاحب اس مالی سکریپ کرپشن کا الزام قبول کرنے کے ساتھ اپنا استعفی بھی پیش کرتے۔ جو معاشی تباہی 4 سال میں پی ٹی آئی نے منفی ایکGDP سے برپا کی ہے وہ کسی جنگ یا وبا میں بھی نا ہوئی۔
بنتا تو یہ تھا کی ڈار صاحب اس مالی سال کا اقتصادی سروے پیش کرنے کے ساتھ اہنا استعفی بھی پیش کرتے۔ جو معاشی تباہی ایک سال میں پی ڈی ایم نے برپا کی ہے وہ کسی جنگ یا وبا میں بھی نا ہوئی۔
یہ ہمارے علاقے کوہاٹ میں پی ٹی آئی کا لیڈر ضیاء اللہ بنگش ہے 😄 جس نے ملکی املاک سے پائپ چوری کر کے لی جا رہے ہیں 😄 آئ شرمیدلو اللہ مو نو ذلیل ورسوا کہ 🤲👇👇
ملک کی سلامتی پہ حملہ کرنے والوں اور اداروں کو آگ لگانے والوں کی تصاویر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عمران خان کے کہے کے مطابق کوئی ان کے بچوں سے شادیاں نہ کرے۔ urdu.geo.tv/latest/327808-
اسحاق ڈار کے گھر کا سارا سامان لوٹ مار کر کے وہاں پناہ گاہ بنا دی گئی، لاہور میں لیگی MNA افضل کھوکر کے گھر کو توڑا گیا اس وقت سب جائز تھا؟آج پولیس پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو پکڑنے آئی تو چادر اور چار دیواری کا خیال آ گیا؟اس ٹویٹ سے عمرانڈو صحافیوں اور یوتھیوں کو بہت جلن ہو گی.
کراچی:کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب پولیس مقابلہ02ڈاکو زخمی۔ زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت آصف ولد الیاس عمر30سال،سمیر ولد ابراہیم عمر25سال۔ #Karachi #Sindhpolice #Encounter
جو جواتین و حضرات تعصبی ریٹائرڈ جرنل کی گرفتاری پر ہلقان ہورہے ہیں انھیں بتانا تھا حسن ظفر عارف بھی بزرگ تھے 76 سال عمر تھی استاد بھی تھے پروفیسر بھی تھے ڈاکٹر بھی تھے ان کو گرفتار کرکے ماورائے عدالت قتل کردیا گیا اس ظلم پر کیسی کو صدمہ نہیں ہوا؟؟ کیوں؟؟؟ وہ مہاجر تھے اسلئیے؟؟؟
United States Trends
- 1. Pam Bondi 99,5 B posts
- 2. Gaetz 880 B posts
- 3. Brian Kelly 3.177 posts
- 4. Bryce Underwood 17 B posts
- 5. Browns 29,2 B posts
- 6. #GoBlue 5.591 posts
- 7. Michigan 65,8 B posts
- 8. Lindor 3.377 posts
- 9. Shohei Ohtani 45,1 B posts
- 10. Aaron Judge 17,2 B posts
- 11. Seton Hall 1.035 posts
- 12. Ken Paxton 23,2 B posts
- 13. Trump University 8.777 posts
- 14. Rubio 48,8 B posts
- 15. #iubb N/A
- 16. DeSantis 35,1 B posts
- 17. Keanu 9.393 posts
- 18. #2024MAMA 90,1 B posts
- 19. Collins 113 B posts
- 20. Portnoy 1.278 posts
Something went wrong.
Something went wrong.