ذاکر جان سے مجھ صرف ایک بار ملنے دیا جائے۔جس طرح وہ آپ لوگوں کے ساتھ قید ہے اسی طرح میں بھی ذاکر جان کو کمرے میں تالا لگا دوگی ۔میں ذاکر جان کو اپنی ہاتھوں سے ایک بار کھانا کھلانا چاہتی ہوں۔میری آخری خواہش یہی ہے۔زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔مجھے صرف ایک بار ملنے دیا جائے۔
مجھے بلوچ ھونے سے زیادہ بلوچستانی ھونے پہ فخر ھے کیونکہ دنیا کی تاریخ میں وہ قومیں زندہ پائی جاتی ھیں جنھونے اپنے مادر وطن کی حیثیت زندہ رکھی۔
جنابِ ریاست یہ چند تصویریں نہیں بلکہ مکمل بلوچستان کی صورتحال ہےجو آپ ماں جیسی ریاست کی مہربانیاں ہیں لیکن آپ تو سوتیلی ماں کا بھی رول نہ نبھاسکے. آپ وہ ڈائن ہیں جس نے ساحل وسائل سب نگل لیا اور ہمارے بیٹے بھائ بھی. مگر ہمارا بچہ بچہ آپ کا مقابلہ کریگا #StopBalochGenocide
آہے روز ایسے لا وارثوں کی لاشیں ملنا ھم سب کے لیے قیامت سے کم نہیں نہ جانے کون ہے ایسے لوگ کس اذیت کا سامنا کرنا پڑے گا انہیں اللہ رحم فرمائے
ڪئیت سبـز ایت آجـوئی روچے اے گُـلامی اگاں ترا مہ کُش ایت ھون ءِ بھـار
بلوچستان کے معدنیات اور وسائل کو لوٹنے کیلئے وفاق،ریاستی ادارے اور غیر ملکی کمپنیاں سب صوبائی اداروں کے ساتھ مل کر بلوچستان کو مکمل لوٹنے کی کوشش میں ہیں اور بلوچستان کے لوگوں کیلئے اب یہی مناسب وقت ہیکہ باہر نکلو اور اپنے اپنے مستقبل کی حفاظت کرو چاہے جان ہی چلی جائے۔
جی ہاں جیو ہو یا کوئی اور چینل ان کے لیئے کرینہ کپور اور اس کے خاندان کی چھٹیاں اہم ہیں.رہ گیا بلوچستان اور بلوچ تو وہ میڈیا کی جنس نہیں, بلوچ کا لہو مارکیٹ کی جنس تو بن سکتا ہے لیکن اس کی تشہیر. نہ بابانہ. بلوچ اہم نہیں بلوچ وسائل سے مالا مال سرزمین ان کے لیئے اہم ہے.
بلوچستان کے معدنیات اور وسائل کو لوٹنے کیلئے وفاق،ریاستی ادارے اور غیر ملکی کمپنیاں سب صوبائی اداروں کے ساتھ مل کر بلوچستان کو مکمل لوٹنے کی کوشش میں ہیں اور بلوچستان کے لوگوں کیلئے اب یہی مناسب وقت ہیکہ باہر نکلو اور اپنے اپنے مستقبل کی حفاظت کرو چاہے جان ہی چلی جائے۔
مگر یہ بلوچ اور بلوچستان کے نوجوان تھے۔۔۔😭😭😭 وہ اپنے تنخواہ کیوں خراب کرے۔۔۔
زیارت جعلی مقابلہ، لاپتہ افراد کی ماورائے عدالت قتل، اگر یہ واقعہ کشمیر یا فلسطین میں ہوتا تو جمیعت علمائے اسلام اور جماعت اسلامی پورے ملک کو جام کردیتے۔ ہر ضلعے بلکہ ہر یونین کونسل میں احتجاجی مظاہرے ہوتے۔ اپنی خوب سیاہ ست چمکاتے، پتلے جلاتے مگر۔۔۔۔۔!!!

اپنے بلوچ کے لئے آواز اٹھاؤ بلوچ کے لئے بات کرو کیونکہ خاموشی حل نہیں ہے ۔۔خاموش رہ کر بھی یہ ریاست ہمیں بلوچ ہی قرار دے گی اور بلوچ کے لئے ان کے پاس ایک ہی سزا ہے "موت" ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
ظالموں کے دامن پکڑ کر چلنے والے لیڈروں کی غیرت پہ تھو ۔ بلوچ نسل کشوں کے پاؤں گرے زندگی سے خود کشی بہتر ہے ۔اس کان کو کاٹ دو جو سنائی نہیں دیتی اس آنکھ کو نکال دو جو دیکھ نہیں سکتا ۔وہ ہاتھوں کو کاٹ دو مظلوم بلوچوں کے سر پر پہنچ نہیں سکتا۔😭
Inka bhai hm sb balochon ka bhai hai ye muzalim ek din shukast payega balochistan zindabad
زیارت جعلی مقابلہ، لاپتہ افراد کی ماورائے عدالت قتل، اگر یہ واقعہ کشمیر یا فلسطین میں ہوتا تو جمیعت علمائے اسلام اور جماعت اسلامی پورے ملک کو جام کردیتے۔ ہر ضلعے بلکہ ہر یونین کونسل میں احتجاجی مظاہرے ہوتے۔ اپنی خوب سیاہ ست چمکاتے، پتلے جلاتے مگر۔۔۔۔۔!!!
Qurban gulzar sangat allah shumara salamat bkn ab rang srif khoon m badalega
کل شام 5 بجے شہدائے جیونی چوک تحصیل جیونی ڈسٹرکٹ گوادر میں ایک عظیم الشان جلسہ عام ماروائے عدالت قتل عام اور لاپتہ بلوچون کی لاشین پھینکنے کے خالف ہوگی۔ اسکی نہ صرف مکمل حمایت کریں گے بلکہ بلوچستان سول سوسائٹی+ تربت سول سوسائٹی بھر پور شرکت کرے گی۔ کنوینئر گلدوست بلوچ
تمہارے ڈر اور خوف کا یہ عالم ہے کہ سالوں سے عقوبت خانوں میں بند نیم مردہ جسموں سے لڑتے ہو انہیں قتل کرکے جشن مناتے ہو یہ تمہاری بدترین شکست ہے۔ #StopBalochGenocide #SaveBalochMissingPerson @UN @UN_HRC @hrw @UN4Youth @UN_Spokesperson @UNDPPA
بلوچ نوجوانوں کو بے دردی سے جعلی آپریشن میں سلح تنظیم کا رکن بنا کر شہید کرنا قابل مزمت ہے۔سنگت شہزاد بلوچ کو 4 جون 2022 کو لاپتہ کیا گیا تھا۔ریاست کے اوچھے ہتھکنڈوں سے بلوچ قومی تحریک بلوچ نوجوانوں کے خون سے مظبوط ہوگی اور تیزی سے آگے بڑھے گی۔ https://t.co/0ZXaQ3tRn5
United States Trends
- 1. ICBM 43,5 B posts
- 2. Dnipro 12 B posts
- 3. #ThursdayMotivation 2.927 posts
- 4. Adani 524 B posts
- 5. #JinOnFallon 419 B posts
- 6. Diddy 94,4 B posts
- 7. #CMAawards 20,1 B posts
- 8. Nikki 47,5 B posts
- 9. #RHOSLC 8.626 posts
- 10. #My82Playlist N/A
- 11. Happy Birthday Nerissa 6.348 posts
- 12. Bitcoin 591 B posts
- 13. Sixers 15,6 B posts
- 14. Coachella 609 B posts
- 15. Suns 11,3 B posts
- 16. Paul George 9.111 posts
- 17. Mark Sears N/A
- 18. Jalen Brunson 3.418 posts
- 19. Dunn 4.722 posts
- 20. Thomas Sowell 8.688 posts
Something went wrong.
Something went wrong.