Similar User
@ZahidDurraniJUI
@MSQuraishi_95
@dir_hameed
@senatorMtalha
@Editors_JUIF
@ArbabFarooqpk4
@ArbabKasho
@AslamGhauriJUI
@NawabSwati88
@MMuhammadAnwar1
@juikpkofficial
@M_LutfUrRehman
@Hamza3350
@asjadjui1
@iammuhammadafaq
ڈیرہ اسماعیل خان : مرکزی کوآرڈینیٹر جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا انجنئیر ضیاء الرحمن کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب @ziaurrehman76
کٹھ پتلی وزیراعلی کے نام
جمال مصطفٰی و اتباع مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم
وزیراعلی KPKعلی امین گنڈاپور کی تاریخی چھترول!!!! ڈی آئی خان میں سابق کمشنر اور مولانا فضل الرحمن کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمان نے کہا کہ “علی امین گنڈاپور، ہم تمھیں بالوں سے پکڑ کر وزیر اعلیٰ ہاؤس سے باہر نکالیں گے اور تمھاری مونچھیں بھی کاٹیں گے۔ 👇👇
جے یو آئی کا ڈی آئی خان میں مظاہرہ ۔ جے یو آئی رہنماءکفیل نظامی کے خلاف علی امین گنڈا پور کی ایماء پر بے بنیاد ایف آئی آر درج کی تھی ۔ اسٹبلیشمینٹ کا وفادار کتا شہد والی سرکار مردہ باد ۔ #JuiUpdates
ڈی آئی خان وزیراعلی KPKگنڈاپور ی عُرف شہد والی سرکار کی تاریخی چھترول۔ سابق کمشنر اور مولانا فضل الرحمن کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمان نے کہا کہ شہد والی سرکار ، ہم تمھیں بالوں سے پکڑ کر وزیر اعلیٰ ہاؤس سے باہر نکالیں گے اور تمھاری مونچھیں بھی کاٹیں گے۔ @ziaurrehman76
ڈیرہ اسماعیل خان:مرکزی کوآرڈینیٹر جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا انجنئیر ضیاء الرحمان کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا عقلمند وہ ہے جو اپنےنفس کو مطیع رکھے اور موت کے بعد کی تیاری کرے بےوقوف وہ ہے جو اپنے نفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔ (ترمذی، ۲۴۵۹)
انجینئر ضیاء الرحمن صاحب جے یو آئی رہنماءکفیل نظامی کے خلاف علی امین گنڈا پور کی ایماء پر بے بنیاد ایف آئی آر درج کی تھی ۔ #JuiUpdates
وہاڑی میں استقبال
انجنیئر صاحب آن فائر ہم جیسا بننے کی کوشش مت کرنا شـیـر بنتے نہیں پـیـدا ہوتے ہیں ... 👉💖 @ziaurrehman76
علی امین گنڈا پور کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان کے خلاف جعلی ایف آئی آر کاٹی جواب میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمن نے علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد کے سڑکوں پر بھاگنا یاد کروایا ویلڈن ضیاء الرحمن بھائی 👍
کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کے نام
اسی ایک منصوبے کے نام پر بہت سے میڈیا اینکر اور ایک نسل گمراہ کی گئی پھر مسجد کی چٹائی پر بیٹھنے والے ایک مولوی امان اللہ حقانی صاحب نے سب سے پہلے اس لایعنی اور فضول اور کرپشن کی ماں بی آر ٹی کے خلاف آواز اٹھائی...
بی آر ٹی کا میگا منصوبہ اور واش رومز کی ابتر حالت گلبہار اور لاہور اڈہ سٹیشن کے ریب بی آر ٹی کے بیشتر واش رومز نشیئوں کی آماجگاہ ہیں اور ناقابل استعمال ناکارہ پڑے ہیں گلبہار سٹیشن کے ایک جانب واش رومز ٹھیکے پر دئے ہیں اب ان سے گندا پانی انڈر پاس میں ٹپکنا شروع ہوگیا ہے
بلور ہاوس پشاور: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی سنیٹر الیاس بلور کی وفات پر اظہار تعزیت
پشاور: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی پشاور بلور ہاوس آمد سنیٹر الیاس بلور کی وفات پر انکے خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کی۔۔۔۔
جمعیۃ علماءاسلام ڈیجیٹل میڈیاکےمرکزی قائدانجینئرضیاءالرحمن رہنماءJUIکفیل نظامی کےخلاف گنڈا پورکی ایماء پہ درج بےبنیادFIRکےخلاف احتجاجی مظاہرہ سےخطاب میں کمپنی بہادرکےنصب کردہ وزیر اعلٰی کوللکارتے ہوئے عبدالمعین قریشی احبابِJUIسوشل میڈیاٹیم @ziaurrehman76 @JUI_NW @juipakofficial
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر ) سے بچنے کے لیے کیا جائے ۔ (سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
دور عمرانیہ میں نیب کے ذریعے مولانا کو وارنٹیں جاری کرائے مولانا نے جوتے کے نوک پر رکھ دئیے اب دور غنڈاپوریہ میں مولانا کے بندوں کے خلاف ایف آئی آریں جمع کروارہے ہیں مفتی کا بیٹا ضیاء بھائی اب غنڈاپور کو غیرت دلا رہے ہیں شاباش 👏 شہزاد بھائی دیکھ سکتے ہیں آپ @RShahzaddk
United States Trends
- 1. Cowboys 33,5 B posts
- 2. #WWERaw 28,2 B posts
- 3. Pulisic 3.272 posts
- 4. #AskShadow 4.567 posts
- 5. Mixon 6.353 posts
- 6. Tunsil N/A
- 7. #USMNT 1.109 posts
- 8. #HOUvsDAL 3.451 posts
- 9. Skenes 12,2 B posts
- 10. Merrill 6.055 posts
- 11. Sean Duffy 20 B posts
- 12. Luis Gil 6.394 posts
- 13. Rhea 13,8 B posts
- 14. #MNFxESPN N/A
- 15. Nico Collins 3.109 posts
- 16. Cowser 1.737 posts
- 17. Mazi Smith N/A
- 18. GOTY 52,4 B posts
- 19. Road Rules 1.371 posts
- 20. Katie Hobbs 18 B posts
Who to follow
-
Zahid Akram Durrani
@ZahidDurraniJUI -
Muhammad Shoaib Quraishi
@MSQuraishi_95 -
Hameed Ullah Dir V
@dir_hameed -
Senator Muhammad Talha Mahmood
@senatorMtalha -
ایڈیٹرز JUI فورس
@Editors_JUIF -
Arbab Farooq Jan
@ArbabFarooqpk4 -
ابابیل
@ArbabKasho -
Aslam Ghauri
@AslamGhauriJUI -
نواب سواتی
@NawabSwati88 -
Maulana Muhammad Anwar
@MMuhammadAnwar1 -
JUI Khyber Pakhtunkhwa
@juikpkofficial -
Maulana Lutf Ur Rehman
@M_LutfUrRehman -
Hamza Hussain
@Hamza3350 -
Asjad Mahmood
@asjadjui1 -
Afaq Khan
@iammuhammadafaq
Something went wrong.
Something went wrong.