فـــرحــ𝓕𝓪𝓻𝓱𝓪𝓷ـان
@malik_farhan86مسکرایئے آپ جیسا پھول افسردہ رہنے کے لیے نہیں بنا...!!♥
Similar User
@YasIr412656
@imShon18
@JeemGenius
@F555ad
@murad_aliyan
@AmirAmir91805
اس دنیا کا سب سے بڑا خسارہ نماز اور قرآن کو کھو دینا ہے۔ یعنی اگر ہماری زندگی میں نماز اور قرآن نہیں ہے تو اس سے بڑا خسارہ اور کوئی نہیں ....
“It Is Very Easy To Defeat Someone, But It Is Very Hard To Win Someone”
What is birthday? The only day in your life, your mother smiled when you cried. (Dr. A.J.K. Abdul Kalam)
اَہلِ علم کا دلیل کی بنیاد پر اپنے دائرۂ کار میں رہتے ہوئے کسی مسئلے میں اِختلاف کرنا کچھ اور ہے ،اور اَکابرینِ اِسلام کا خلاف کرنا کچھ اور۔ ہمیں یہ بات ہمیشہ یاد رکھنی چاہئے کہ اکابرین ہم سے زیادہ دِین کو جاننے اور سمجھنے والے تھے۔
عبادتیں تسبیح سے مشروط نہیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں، نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے۔
اگر عورتیں ہدایت پر ثابت قدم رہیں تو وہ نسلوں کے لیے عزیمت کے مینار بن جاتی ہیں 🍂🍁
کتنی بڑی نعمت ہے ایک اور خوبصورت دن کا مل جانا، گناھوں سے توبہ کا موقع مل جانا، نیکیاں کرنے کی توفیق مل جانا✨ اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اپنے ہر آنے والے دن کو گناہوں میں ہی گزارتے ہیں یا توبہ کرکے اپنے ہر دن کو گزرے ہوئے دن سے بہتر بناتے ہیں۔
Loyalty comes at a price, and not everyone is willing to pay it.
Having time is a luxury; making time is a choice. Prioritize what matters.
Life is like a book written by Allah. Every day turns a new page, every month reveals a new chapter, and every year unfolds a new series. Trust in His plan, for He knows best what is written for us.
اپنے رویے اتنے برے نہ رکھیں کہ دوسروں کے لگائے اسٹیٹس آپ کو اپنے لیے لگیں...
بیٹی کی عظمت و شان بیان:ماہرِ رضویات ابو الحقائق مفتی راشد علی عطاری #Allah #Islam #Quran #Nabiﷺ #Nabi #Hadees #Hadith #Jannat #Bati #Maa #Baap #Mother #Douther #Father #RashidAliAttariMadani #MuftiRashidAliAttari
ٹیلی تھون میں حصہ ملانے والوں کے لیے امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کی دعا Donate Now UAN# 021111113473 WhatsApp# 03111111226 Online Donation: dawateislami.net/onlinedonation… #Telethon3Nov #DawateislamiTelethon #MaulanaIlyasQadri #DonateNow #Dawateislami
'مجھے اپنے وطن سے بہت پیار ہے' امیری کی غلامی سے غریبی کی بادشاہی اچھی ہے۔ #Pakistan #love #MaulanaImranAttari
بڑے سے بڑے گناہگار کو سدھارنے والی 2 چیزیں سچی توبہ کا طریقہ #Gunahgar #SachiTauba #MaulanaIlyasQadri
بچپن سے جوانی تک اولاد کی تربیت کس طرح کریں مولانا عمران عطاری کی والدین کے لئے بہترین ویٖڈیو #MaulanaImranAttari #ParentingTips #JummahMubarak
مدنی چینل پر مدنی مذاکرہ لائیو ہے آپ بھی شامل ہو جائیں *Facebook Link* facebook.com/share/v/u4H9ns… *Youtube Link* youtube.com/live/miEqu8mIH… شیئر بھی کیجیئے اسٹیٹس پر بھی لگائیے
United States Trends
- 1. Jon Jones 223 B posts
- 2. Jon Jones 223 B posts
- 3. #UFC309 331 B posts
- 4. Chandler 91,4 B posts
- 5. Aspinall 26,1 B posts
- 6. Good Sunday 51,8 B posts
- 7. #Jays_Neighborhood N/A
- 8. Oliveira 75,8 B posts
- 9. Kansas 24,1 B posts
- 10. Mike Johnson 48,2 B posts
- 11. #discorddown 7.358 posts
- 12. #ปิ่นภักดิ์ตอนจบ 1,35 Mn posts
- 13. Pereira 12,9 B posts
- 14. Alec Baldwin 9.535 posts
- 15. THE LOYAL PIN FINAL EP 1,17 Mn posts
- 16. Bo Nickal 9.406 posts
- 17. ARod 2.213 posts
- 18. Dana 273 B posts
- 19. Do Bronx 12,1 B posts
- 20. Mayu 18,4 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.