Hiba Khan
@Hibbba_khanWelcome to my profile. Follow me, and get Follow back.
"مفاد کا قیدی، تعلّق کی خوشبُو سے محروم رہتا ہے۔"
ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ بھی ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﮭﮯ ! ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﺳﺎﻧﺲ ﺳﺎﮐﻦ ﺗﮭﯽ !۔۔۔ ﺑُﮩﺖ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﮩﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮫ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﮐﯽ ﺟﮭﯿﻠﻮﮞ…
آپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے میں مدد کرتے ہیں!!
"کچھ لوگ آپ کو کبھی نہیں سمجھیں گے! اس لیے نہیں کہ آپ پُر اسرار ہیں بلکہ اس لیے کہ آپ اصلی ہیں اور وہ جعلی لوگوں کے عادی ہیں۔"🥀
ایک بیج بغیر آواز کے باہر نکلتا ہے لیکن ایک درخت زبردست آواز کے ساتھ زمین پر گرتا ہے، تباہی آواز رکھتی ہے اور تخلیق خاموشی، یہ خاموشی کی طاقت ہے، خاموشی سے جئیں.
ہم اِبتداۓعشق ہیں، ہم انتہاۓ عشق٬ سایہ فگن ہم پہ دست ِ خداۓ عشق۔۔۔ کھاؤ غذاۓ عشق، پیو دواۓ عشق اوڑھو رِداۓ عشق، پہنو قباۓ عشق۔۔۔
*لفظ کبھی واپس نہیں پلٹتے اور ہم کچھ نہ کچھ ایسا ضرور کھو دیتے ہیں جو ہمیں پھر کبھی نہیں ملتا،اس لۓرویوں میں حد درجہ احتیاط زندگی کے ہر بندھن میں کامیابی کی ضمانت ہے
جب اس بات پر پختہ یقین ہے کہ اللّٰہ جو کرتا ہے بہتر نہیں بلکہ بہترین ہوتا ہے تو پریشانی کس بات کی سب کچھ چھوڑ دیں اس ذات پر اور صرف اپنی عبادات کا خیال رکھیں ..
جب زندگی کے بہت سارے لفظ جملے استعارے شعر غزل گیت الجھ جائیں تو انھیں سلجھا نے کے لیے انا کی بھول بھلیوں میں داخل ہو جاتا ہے انسان یہ بھول کہ الجھ جائے زندگی کے لفظ جملے استعارے شعر غزل گیت تو سلجھانے کے لیے محبت کی کھلی وسیع وادی میں داخل…
لوگوں کی #ترجیحات بدلتی رہتی ہیں· 💔 یہ بھی #حقیقت ممکن ہے جن کو آج آپ اچھے لگتے ہوں وہی لوگ کل آپ کی #شخصیت کی #دھجیاں اڑا دیں· اور وہی لوگ آپ کی ذات سے #عیبوں کا #ذخیرہ تیار کر لیں· لہٰذا خود کو ہر #لحاظ سے تیار رکھیں· لوگ آئیں گے پسند کریں گے چھوڑ جائیں گے· بہت #قلیل…
منتیں,مرادیں,خوشی,حاصل,لاحاصل , ملنا بچھڑنا سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں۔
مجھے اچھا لگتا ہے ~❤ تمہاری آنکھوں میں میرا عکس ❤️ تمہارے ہونٹوں پہ میرا نام❤️ مجھے اچھے لگتے ہو ♥ ️ تم ، تمہارے ناز، تمہاری نرمی❤️ تمہارا پیار، تمہارا غصہ... 💞💞 تمہاری خوشبو تمہاری آواز !!!❤️! مجھے اچھا لگتا ہے!!! ! تمہارا ساتھ "" تمہارا احساس...❤️❤️
United States Trends
- 1. #UFC309 316 B posts
- 2. Jon Jones 195 B posts
- 3. Jon Jones 195 B posts
- 4. Jon Jones 195 B posts
- 5. Chandler 89,9 B posts
- 6. Oliveira 74,3 B posts
- 7. Kansas 23,7 B posts
- 8. #discorddown 7.038 posts
- 9. Bo Nickal 9.258 posts
- 10. Do Bronx 11,5 B posts
- 11. ARod 2.217 posts
- 12. Pereira 11,8 B posts
- 13. Dana 267 B posts
- 14. #BYUFootball 1.428 posts
- 15. Mike Johnson 47,2 B posts
- 16. Rock Chalk 1.455 posts
- 17. Alec Baldwin 8.848 posts
- 18. #MissUniverse 453 B posts
- 19. #kufball 1.164 posts
- 20. Big 12 1.842 posts
Something went wrong.
Something went wrong.