@imrehanshah22 Profile picture

Rehan shah

@imrehanshah22

ہمارا مشن عبادت خدائے وحدہ لاشریک کی۔ اطاعت و اتتباع نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی۔ خدمت مخلوق خدا کی

Similar User
رومیصہ photo

@romisakpk

M Ihsan photo

@MIhsan01663054

Sahibzada Latif Rehman photo

@LatifRe04870583

Muhammad Ahmad 🇵🇰 photo

@Ahmaad_Marwat

Ziaulhaq photo

@ZiaulhaqZiaul17

Sarmirkhanjui59 photo

@Sarmirkhanjui2

*زندگی میں ایک دوسرے سے موازنہ مت کریں۔ موازنہ آپ کی خوشیوں کو کھا جاتا ھے۔۔۔۔۔ اور یہیں سے حسد جنم لیتا ھے۔ عرش بریں پر رب کی بارگاہ میں پہلا گناہ موازنہ کرنے سے ہی تو ہو جو ابلیس نے آدم علیہ السلام سے کیا


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو جوان کسی بوڑھے بزرگ کا اس کے بڑھاپے کی وجہ سے ادب و احترام کرے گا تو اللہ تعالی اس جوان کے بوڑھے ہونے کے وقت ایسے بندے مقرر کر دے گا جو اس وقت اس کا ادب و احترام کریں گے جامع ترمذی حدیث نمبر ۲۰۲۲ #rehanvoicee #marketingmr1997


جب تمہیں اپنے اچھے عمل سے خوشی ہو اور برے کام سے رنج اور تکلیف ہو تو یہ تمہارے ایمان کی علامت ہے #marketingmr1997 #businessquotes #quotes #Rehanshah #seo #rehanvoicee #iamrehanshah22


Rehan shah Reposted

میں ترکیہ کےصدارتی انتخاب میں عزت مآب صدر @RTErdoganکو ایک دفعہ پھر ناقابل شکست رھنے پر پاکستانی قوم اورJUIP کیطرف سےدل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتاھوں انکی قیادت میں ترک قوم کی ترقی کاسفربھی جاری رھےگااور پاکستان اورعالم اسلام کےساتھ ترکیہ کےتعلقات کی نئ منازل طےھونگی انشاءاللہ۔


Rehan shah Reposted

کوہستان کے پہاڑوں سے اسلام کے لیے جان فدا کرنے والے نوجوانو نے جس محبت اور خلوص کے ساتھ کوہستان آمد پر ہمارا استقبال کیا ہے اس پر میں اپنے الفاظ میں شکریہ کا حق ادا نہیں کر سکتا،بڑے طویل عرصے کے بعد یہاں داسو آمد ہوئی،یہ جتماع کوہستان کی پوری تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ثابت ہوا۔


Rehan shah Reposted

2018 کی الیکشن میں دھاندلی زدہ ایک جعلی حکومت ملک پر مسلط کی گٸی اور ملک میں سیاسی عدم استحکام آگیا،ملک میں انتقامی سیاست نے جنم لیا، جس کے نتیجے میں معاشی عدم استحکام آگیا،ملک دیوالیہ پن کے قریب ہوگیا،ان کی توجہ فقط انتقام تھی ،ضروری تھا اِس جعلی اقتدار سے قوم کو آزاد کیاجائے۔


Rehan shah Reposted

جس حکومت کو ہم نے ہٹایا ہے یہ صرف حکومت کو نہیں ہٹایا، ہم نے ملک کو بچایا ہے،اور عمران نیازی کو ڈنکے کی چوٹ پر نکالا ہے،آج آزادی یاد آگٸی ہے،آزادی کی تحریک نہیں آوارگی کی تحریک ملک کے اندر چاہتے ہو،جمعیت علماء اسلام آج اِس محاذ پر مغربی تہذیب کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔


Rehan shah Reposted

یہ ہے وہ مرد قلندر جس نے عمرانڈو سمیت قوم یوتھ میں ڈنڈا دیا ہوا ہے #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے

Tweet Image 1

Rehan shah Reposted

شکریہ کوہستان


قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی قیادت میں پاکستانی وفد کی ترکی میں اعلی حکام سے ملاقاتیں، باہمی تعاون اور تجارت کے مختلف منصوبوں کے معاہدوں پہ دستخط کرینگے..!

Tweet Image 1

Rehan shah Reposted

عمران خان گرفتاری سے ڈر گئے،راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی

PTI Chief @ImranKhanPTI applied for transit bail at Peshawar High court.



Rehan shah Reposted

28 مئی پاکستانی تاریخ کا ایک ناقابلِ فراموش دن ہےجب وطن عزیز پاکستان کو دنیامیں ناقابل تسخیر بنایا گیا، یوم تکبیر پاکستانی قوم کیلئے فخر کے ساتھ ساتھ اسکے دشمنوں کیلئے ایک پیغام بھی ہے کہ پاکستان کے خلاف جارحیت کا انجام خوفناک ہوگا #نہ_جھکے_تھے_نہ_جھکیں_گے #youmetakbeer

Tweet Image 1

Rehan shah Reposted

افسوس کہ ھم تقدس حرمین کیلئے ٹویٹر ٹرینڈ میں ایک گھنٹہ حصہ نہیں لے سکتے 😰 #تقدس_حرم_نبوی_کانفرنس_پشاور


Rehan shah Reposted

آج پورے پشاور اور پورے پاکستان شیر کی للکار گونجے گی۔۔۔ #تقدس_حرم_نبوی_کانفرنس_پشاور


جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سالار جناب محمد اسرار مروت کی سربراہی میں، ان صا ر الاسلام کا دستہ تقدس حرمِ نبوی کانفرنس پشاور کے پنڈال کی سیکیورٹی سنھبالنے کے لئے پنڈال کی جانب گامزن۔ #تقدس_حرم_نبوی_کانفرنس_پشاور


Rehan shah Reposted

ٹرینڈ میں شامل ہر دوست کو پروموٹ اور فالو کرے تاکہ ہم سب مل کر وقتا فوقتا ایک اور متفق لائحہ عمل بنانے کی کوشش کرے #تقدس_حرم_نبوی_کانفرنس_پشاور


Rehan shah Reposted

Language training And training of the race Gives the address #تقدس_حرم_نبوی_کانفرنس_پشاور


Rehan shah Reposted

#تقدس_حرم_نبوی_کانفرنس_پشاور You also saw the meetings with chairs and fake technology in which the media was not allowed to take pictures. @ArahimbalochAr2

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.