@ahkhan313yahoo2 Profile picture

Abdul Hameed khan

@ahkhan313yahoo2

Correspondent Daily Ausaf Islamabad

Similar User
Jalal-ud-din Achakzai photo

@jalaluddinachak

Abdul Rahman photo

@AbdulRa17145465

Qudoos aziz khan Hangu photo

@AzizHangu

Najeeb Ullah Roghani photo

@najeebullahjui

MZ photo

@Mzluckyboy

Naveed Khan photo

@NaveedK50524128

Abdul Hameed khan Reposted

یہ آٹزم کا شکار بچے ہیں جو دماغی ڈویلپمنٹ کے اعتبار سے بظاہر نارمل بچوں سے ذرا سست ہوتے ہیں لیکن آزادی کی خوشیوں میں یہ بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں، مجھے بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ الحمدللہ چکوال پنجاب کے ان چند اضلاع میں شامل ہے جہاں آٹزم کا شکار بچوں کے لیے خصوصی آٹزم سینٹر کا…


Abdul Hameed khan Reposted

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 58 ایک کے تحت کی

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Abdul Hameed khan Reposted

اگر کھانا بچ گیا تو ضرور دیں گے،صرف ترسانا اور کلاس کا فرق واضح کرکے اوقات میں رکھنا مقصود۰ بچے کا سٹائل محرومی اور ہار کی علامت،سول سوسائٹی کو یہ تفریق ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے،جہاں ایسا منظر دیکھیں،احترام سے سوال ضرور کریں بچوں کو استحصال سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں

یا اللہ اس خاندان کو اتنا رزق دیدے کے یہ ایک اور بچے کو اپنے دسترخوان میں شامل کر سکیں 🙏🏻

Tweet Image 1


Abdul Hameed khan Reposted

یہ ہیں ہمارے ضلع کے چمکتے دمکتے ستارے جنہوں نے آج ڈی سی آفس آکر ضلعی انتظامیہ کا مان بڑھایا، راولپنڈی بورڈ میں پوزیشنز حاصل کرنے والے چکوال و تلہ گنگ کے بیٹے اور بیٹیاں، جن سے آج تفصیلی ملاقات کی اور اعزازی سرٹیفکیٹس سے نوازا، بتاتے ہوئے فخر ہو رہا ہے کہ راولپنڈی بورڈ میں تیسری…


Abdul Hameed khan Reposted

آج رات 12 بجے لاہور، میرے گھر پنجاب پولیس نے جس طرح ہلہ بولا پورا میرا گھر توڑ دیا، ہر ایک چیز تباہ کر دی، کبھی بدترین آمریتوں میں یہ نہی ہوا۔ میرے دس گھر کے ملازمین حتیٰ کہ تین بچیاں تک لے گئے۔ انہیں کہاں لیکر گئے ہیں؟ کس قانون کے تحت؟ میرے والد نے سیاست نہیں کی بلکہ 30 سال اس…


Abdul Hameed khan Reposted

کیا اس ملک کے اندر آئین و قانون کی کوئی حکمرانی رہ گئی ہے؟ کل رات اٹک میرے گھر کو توڑنے سامان تباہ کرنے کے علاوہ انہوں نے میری بیٹی ایمان کے گھر لاہور بھی دھاوا بولا۔ ایمان پر نہ تو کوئی الزام ہے نہ ایف آئی آر۔ لیکن پھر بھی اس کے گھر کو تہس نہس کر دیا گیا۔ ہم ایسے پاکستان کو…


Abdul Hameed khan Reposted

مری کی تازہ ترین صورتحال۔ تقربیا 8 کلومیٹر ٹریفک جام ہے ۔ سوچ سمجھ کر آئیں


Abdul Hameed khan Reposted

جیسے کوئی ہزاروں سال سے اپنی اولاد سے نا ملا ہو 💔 یا اللہ آپ نے ہمیں ایسی قیادت دی ہے لاکھ لاکھ شکر ادا کروں تو کم ہے


Abdul Hameed khan Reposted

اس بچے کی لاش خار ہسپتال میں پڑی ہے یہ باجوڑ دھماکے میں زخمی ہوا تھا زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں یہ مدرسے کا بچہ لگتا ہے کیونکہ باجوڑ مدرسے میں دیگر اضلاع سے بھی بچے پڑھنے کے لئے آتے ہیں برائے مہربانی اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ یہ ورثاء کو ملیں شکریہ 🙏😥

Tweet Image 1

Abdul Hameed khan Reposted

شہدائے باجوڑ کے لواحقین کیلئے حکومتی سطح پر فوری معاوضے کا اعلان ہونا چاہئے ۔ شہداء کے ورثاء کیلئے سرکاری ملازمتوں کا اعلان انکے زخموں پر مرہم ثابت ہوگا۔ اگر آپ متفق ہیں تو مطالبے میں ساتھ دیکر اس آواز کو آگے پہنچائیں ۔


Abdul Hameed khan Reposted

بای ذنب قتلت؟ بس اس کےعلاوہ میرےپاس کویی الفاظ نہیں۔

Tweet Image 1

Abdul Hameed khan Reposted

باجوڑ____ یہ بچہ تیمرگرہ ہسپتال میں ہے ایک لڑکا ان کے ساتھ ہے لیکن اس بچے کا کوئی اپنا وہاں موجود نہیں ہے براہ کرم اسے اپنوں تک پہنچائے. نمبر:- 03086000466 کوئی بھی اگر اس بچے کو جانتا ہے تو پلیز ان کی اپنوں سے رابطہ کریں #جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو

Tweet Image 1

Abdul Hameed khan Reposted

باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ باجوڑ دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے۔ اللّہ کریم شہدا کی مغفرت فرماۓ، جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو صبرِجمیل عطا کرے، زخمیوں کےلیے جلد صحتیاب فرماۓ آمین۔ نہ جانے کب تک اس ملک…


Abdul Hameed khan Reposted

جن کا تعلق شیخ الہند کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں وہ جانباز سپاہی جن کے 6000 ہزار سے کم فالورز ہیں 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں،

Tweet Image 1

Abdul Hameed khan Reposted

تیمرگرہ ہسپتال: جےیوآئی کے صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمان کی میڈیا سے گفتگو #جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو


Abdul Hameed khan Reposted

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا باجوڑ حملے میں جےیوآئی کے ورکر کنونشن کے دوران دھماکے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم اور وزیراعلی کے پی کے سے افسوس ناک واقعہ کی انکوائری کا مطالبہ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے مولانا…


Abdul Hameed khan Reposted

شاہ است حسینؑ، بادشاہ است حسینؑ دین است حسینؑ، دین پناہ است حسینؑ سرداد نہ داد دست در دست یزید حقّا کہ بنائے لاالہ است حسینؑ

Tweet Image 1

Abdul Hameed khan Reposted

روزنامہ اوصاف لندن، 29 جولائی 2023 بروز ھفتہ

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

اس ظلم و بربریت پر ہر ذی شعور انسان کو آواز بلند کر کے حق ادا کرنا چاہئے تاکہ اس مظلوم مقہور بے سہارا اور غریب بچی کو انصاف مل سکے

رضوانہ بیٹی زندہ ہے فوتگی والی خبر غلط تھی یاد رہے اس بچی پر تشدد کرنے والی غلیظ عورت ابھی تک گرفتار نہیں ہوئی ریٹویٹ کریں تاکہ ٹرینڈ ٹاپ پر آجائے اور رضوانہ بیٹی کو انصاف ملے #JusticeForRizwana



Abdul Hameed khan Reposted

تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں اور اس بچی کو انصاف دلانے میں مدد کریں اگر ٹرینڈ میں حصہ نہیں لے سکتے تو کم از کم اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں #JusticeForRizwana

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.