@ikrammanj123 Profile picture

محمداکرام منج 313

@ikrammanj123

لہروں سے لڑتے ھیں ہم دریا میں اتر کر ساحل پہ کھڑے ھوکر سازش نہیں کرتے @Cocktail_001

Similar User
روبینہ مسرور photo

@RobinaMasroor

Fayaz Anjum Faizi photo

@FaiziDotCom

Abid Hussain photo

@AbidHus90259106

Ali AkbAr Gujjar 🇵🇰 photo

@ChAkbar714

Shahzad Gujjar™ photo

@ShahzadGujjar_1

@Shahbaz photo

@Shahbaz00242821

NADEEM AHMAD photo

@NADEEMA73925618

Bukhari photo

@ihb_pk

یاسͥـͬـͥــͫــͪــᷤــͣــᷜر اقبال photo

@__Mongol

😍Khuram Nawab⛹️🗡️ photo

@KhuramSifaat

💕العزیزی💕 photo

@Jaani_jee786

Jehangir Ahmad photo

@Jehangir1000

Ijaz Ray photo

@IjazRaymfnhead

Adnan Gul photo

@AdnanGu84296860

Mansoor Ahmed 🇵🇰 photo

@EngrMansoor78

Pinned

گاہک نے دکان میں داخل ہو کر دکاندار سے پوچھا: کیلوں کا کیا بھاؤ لگایا ہے؟ دکاندار نے جواب دیا: کیلے 12 درہم اور سیب 10 درہم۔ اتنے میں ایک عورت بھی دکان میں داخل ہوئی اور کہا: مجھے ایک کیلو کیلے چاہیئں، کیا بھاؤ ہے؟ دکاندار نے کہا: کیلے 3 درہم اور سیب 2 درہم۔ ...... @Cocktail_001


محمداکرام منج 313 Reposted

اس کا نک نیم کباچہ بلکل ٹھیک تھا👌 کہہ رہا ہے کے خان صاحب نے ایک پیک سے زیادہ کبھی نہیں پیا 🙄🙄😂😂😂


اسلام علیکم ورحمتہ الله و برکاتہ اے پاک پروردگار !! ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری تمام پريشانیاں دور فرما دے۔ ھم سے دنیا اور آخرت کی سختیاں اور مشکلات دور فرما. آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️ @Eyes_04_you

Tweet Image 1

یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے ساتھ چل موجِ صبا ہو جیسے لوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیں تُو مجھے بھول گیا ہو جیسے (احسان دانش) @Eyes_04_you

Tweet Image 1

رستے سارے کالے ناگ اور تیز ہوا اک دیا ہے ہاتھوں پر اور ننگے پاؤں اِن آنکھوں سے اُن آنکھوں تک لمبے رستے صدیوں جتنا اک سفر اور ننگے پاؤں

Tweet Image 1

خاموش ہو جایا کریں، سہہ جایا کریں، مان لیا کریں۔ یہ عاجزی ہے جو اللہ کو بہت محبوب ہے بندہ جب با اختیار ہوتے ہوئے خاموش ہو جاتا ہے تو اللہ کی نظر میں معتبر ہو جاتا ہے❤️


السلام علیکم ورحمتہ اللہْ صبح بخیر تھوڑے دن رہنے والی مصیبت اچھی ہے کیونکہ اسی سے دوست اور دشمن کی شناخت ہوتی ہے۔ @Eyes_04_you

Tweet Image 1

السلام علیکم ورحمتہ اللہْ آج کی اچھی بات ===== خواہشوں سے زیادہ ضروریات کو مدنظر رکھو۔ @Eyes_04_you

Tweet Image 1

محمداکرام منج 313 Reposted

السلام علیکم صبح بخیر " قرآن کی ہر آیت ایک جواب ہے، اس سوال کا جو انسان کے اندر اٹھتا ہے جواب اس وقت تک سمجھ نہیں آ سکتا جب تک سوال سمجھ نہ آ ئے" @ikrammanj123

Tweet Image 1

محمداکرام منج 313 Reposted

صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آ پ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں غلطیاں بری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں @ikrammanj123


محبت ترک کی میں نے، گریباں سی لیا میں نے زمانے اب تو چپ ہو جا، زہر بھی پی لیا میں نے @Eyes_04_you

Tweet Image 1

کچھ اس طرح سے زندگی کو ہم نے آساں کر دیا کسی سے معافی مانگ لی، کسی کو معاف کردیا @Eyes_04_you

Tweet Image 1

جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شبِ ہجراں ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے @Eyes_04_you

Tweet Image 1

سب کی اپنی اپنی تھکن ہے، کوئی رشتوں سے تھکا ہوا ہے تو کوئی لہجوں سے اُکتایا ہوا، کوئی ذمہ داریوں سے نڈھال ہے تو کوئی ضرورتوں سے پریشان۔ کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھڑی سے کسی کو محبت مار رہی ہے اور کسی کو نفرت عجیب ہے. @Eyes_04_you


السلام علیکم ورحمتہ اللہْ صبح بخیر *صبر اور قدر ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی یہ وہی بندہ کر سکتا ہے جو اعلی ظرف ہوتا ہے ۔*❤️ @Eyes_04_you

Tweet Image 1

محمداکرام منج 313 Reposted

چوہدری کی حویلی میں چوری ہو گئ سارے گاوں والے قسم دینے آ ئے چار بندوں نے چادر پر قرآن اٹھا کر ہر بندے کو چادر کے نیچے سے گزرنے کو کہا اور کہا! جب چور گزرے گا تو مر جائے گا سارا گاوں نیچے سے گزر گیا مگر کسی کو کچھ نہیں ہوا کیونکہ چوروں نے تو چادر پکڑی ہوئی تھی 😂 @ikrammanj123


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.