@FaiziDotCom Profile picture

Fayaz Anjum Faizi

@FaiziDotCom

فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا 😇 مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ

Similar User
محتـــرم ڈار صاحب photo

@ItsMyStyleee

روبینہ مسرور photo

@RobinaMasroor

Digital Dehshatgard #804 photo

@ctm7861

Muhammad Asim Khan photo

@Asim__pti

momii ❣️ photo

@momii_Mughal6

فرخ شہزاد photo

@Farrukh45419943

RAJA NASIR MEHMOOD🇵🇰🇹🇷 photo

@Rajja_jee

Mansoor Ali ✨ WordPress Expert photo

@mansoor91

😍Khuram Nawab⛹️🗡️ photo

@KhuramSifaat

ghoulab photo

@ghoulab_jind

ملک فرحان الطاف photo

@farhan_hully

Khan khan 🇵🇰 photo

@Stylo313

💕العزیزی💕 photo

@Jaani_jee786

Shahid Rasool Qamar photo

@srqamar

Ch~A-Q - 804 photo

@qadeer_aq

Pinned

مقتلِ عشق میں صرف بہترین کی قربانی لی جاتی ہے، کمزور اور نامکمل ذبیح کی اس میں کوئی جگہ نہیں. اس مقتل میں قربان ہونے سے ڈرنے کی بجائے اسکی خواہش رکھنا ہی قبولیت کی پہلی نشانی ہے اور جو مقتلِ عشق میں قربان نا ہو سکے وہ نامکمل بلکہ مُردار ہے #رومی #عشق_کامل #خودشناسی #خودسےخداتک


نظام دین سمیت چھوٹے ڈاکوؤں اور لٹیروں کو بھی تخت سے تختہ نظر آرہا ہے، خوف تو آئے گا ہی اب #خان_کی_واپسی_یقینی_ہے انشاء اللہ

24 نومبر کی کال نے بڑے بڑوں کو خوف زدہ کیا ہوا ۔۔۔۔ 🔥



اوہدا دل ہٹی دا بوہا جیہڑا آوے کھّل جاندا اے

فیر کی ہویا جے میں رویا بھریا برتن ڈل جاندا اے #قومی_زبان



Our belief is La Ilaha Illallah, and we will fight ! IA

Our belief is La Ilaha Illallah, and we will fight ! IA

Tweet Image 1


میں چاہتا ہوں نیا راستہ سُجھائی دے میں چاہتا ہوں مجھے دوسری محبت ہو!! #قومی_زبان

Tweet Image 1

زندگی تب ختم ہوتی ہے جب ہم اسے جینا چھوڑ دیتے ہیں فروا جی۔ مایوسی گناہ ہے اور زندگی ایک بار ملتی ہے۔ آخری سانس تک بھرپور زندگی جینا ہی حاصل اور مقصدِ زندگی ہے

Hr pal jeeny ky naam py dosry hi pal sugar diagnose hogayi tu kia hoga faizi jee 😦



ہم کیا چاہتے، آزادی اس ظلم و بربریت سے اس شاہی نظام سے اس بے عدل عدلیہ سے اس فرعونی طاقت سے #خان_کی_پکار_قوم_تیار


"احساس" انسانیت کا ایک خوبصورت پہلو ہے اور افسوس کہ یہ پہلو ناپید ہوتا جا رہا ہے اور ایسی کئی کمی کوتاہیوں کے ساتھ انسانیت لولی لنگڑی اپنی تکمیل کی خاطر ہمارے ارد گرد بھٹکتی پھرتی رہتی ہے #فیضی #خودکلامی

غلطی سے قبر پہ پاؤں آنے سے گھبرانے والے ہم لوگ ، زندہ انسانوں کو کتنی آسانی سے روند دیتے ہیں •💔🙂



Fayaz Anjum Faizi Reposted

اگر تمہیں پتھر دل سمجھا جائے تو خوش رہو کہ تم موم کے بنے ہوئے وہ انسان نہیں ہو جسے توڑ موڑ کے اسکی شناخت بدلی جا سکے اگر لوگ تمہیں غیر جذباتی سمجھتے ہیں اگر کوئ تمہیں اسلیے کٹھور ,بے رحم کہتا ہے کہ تم بھیک میں محبت نہ مانگنے اور نہ دینے کے قائل ہو تو کوئ فرق نہیں پڑتا محبت ڈونیٹ…


کب مہکتی ہے بھلا رات کی رانی دن میں شام ہو تو تیری یاد کی خوشبو مہکے

شب آوارگی ہم ہی لوگوں سے ہے۔۔۔ورنہ کِتنا عجیب ہے لوگوں کا سرِ شام سو جانا...

Tweet Image 1


پیار کے اظہار کے لئے جب لفظوں کا سہارہ لینا پڑے تو سمجھ لیں چاہت میں ہی کمی ہے کیونکہ سچا اور پرخلوص پیار الہام کی طرح محبوب کے دل میں اتر جاتا ہے #فیضی #عشق_کامل

:مجھے آج تک ایسے الفاظ نہیں مِلے جن کہ ذریعے میں تمہیں بتا سکوں کہ تم میرے لیے کیا ہو🥺



گاہک: آپکے ایسا عید کارڈ جس پر لکھا ہو صرف اور صرف تمہارا/تمہاری دوکاندار: جی ہے گاہک: تو پھر ایسے دس کارڈ دے دیں 😎🤓😃


بس ایک محبت کافی ہے باقی عمر اضافی ہے #قومی_زبان

میں اپنا آپ تجھی پر تمام کرتا ہوں تُو پہلا شخص ہے جو آخری لگا ہے مجھے #قومی_زبان

Tweet Image 1


یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں تو آ کے جا بھی چکا ہے ، میں انتظار میں ہوں #قومی_زبان

Tweet Image 1

خوش قسمت وہ ہے جو اپنی قسمت پر خوش ورنہ یہ مال و زر کی بہتات بھی بے سکونی پیدا کر دیتی ہے اور زندگی اجیرن ہو جاتی ہے #LateNight

جو لوگ اپنے ساتھ خوش رہنا نہیں جانتے ، مایوسی ان کے وجود کا تعاقب کرتی ہے #LateNight



ساری دنیا جو بھی بولے سب کچھ شور شرابہ ہے سب کا کہنا ایک طرف ہے اس کا کہنا ایک طرف #فائنل_کال_24نومبر

Tweet Image 1

پاند،ستارے،پھول، پرندے، شام سویرا ایک طرف تیرا ہسنا ،تیری باتیں، تیرا چہرہ ایک طرف۔



عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیرؔ اپنی جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا منیر نیازی

منیرؔ اس خوبصورت زندگی کو ہمیشہ اک سا ہونا نہیں ہے منیر نیازی

Tweet Image 1


دُکھ بول کے دسیا، تے کی دسیا 😐😐😑😑

توں وی میری اکھ نئیں پڑھدا تینوں وی دکھ بول کے دساں؟ 😥

Tweet Image 1


محبت کا تقاضہ بھی یہی ہے نا کہ محبت ختم بھی ہو جائے تو اس کا بھرم رکھنا چاہئے، یہی محبت کی خوبصورتی ہے ♥️♥️

محبتیں نا بھی رہیں ، تو بھرم رہنے دیتے ہیں ❤️ #AdultSocial

Tweet Image 1


ﺗﻢ ﻭﮦ ﮨﻮ___! جسے ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﺮ ﭘﮭﻮﻝ ﮔﻼﺑﯽ ﮐِﮭﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ جسے ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ مجھے ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔💕 #قومی_زبان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.