Similar User
@MHashmat14
@PakArmyspecial1
@janelum0
@hafeezsanjrani9
@SoldierDxb
@jan_irrfan
@AftabAh94516307
@naeemahmedq1
گرین اکانامی پاکستان کو بینظیر انکم سپورٹ ( بعد میں احساس) جیسے بھیک دینے والے پروگراموں کی جگہ عوام کو باعزت روگار دینے کی جانب قدم اٹھانا چاہیے، کیش ڈسٹری بیوشن جیسے safety net پروگرام، یتیموں، مسکینوں، معذوروں کی حد تک ٹھیک ہیں سیاسی حکومتیں عوام کو بھیک دینے والے۔۔
غزہ کے بارے میں سوشل میڈیا پر آواز جاری رکھیں 🙏
بجلی مہنگی ہوئی ہے پھل کم ہوئے چکن، مٹن، بیف کافی مہنگا ہوا ادویات 2 گنا قیمت پر چلی گئی کپڑے و گارمنٹس تھوڑے سے مہنگے ہوئے پٹرول تھوڑا سا سستا ہوا اشیاء خوردونوش، کچن و لانڈری کی آئٹمز بھی مہنگی ہوئی گیس مہنگی ہوئی عوام کو الغرض ٹکے کا ریلیف نہیں ملا
بغیر کسی سیاسی تعصب کے سچ سچ بتائیں کہ موجود حکومت کے آنے کے بعد پچھلے دس مہینوں میں آپ کے ذاتی بجٹ پر کیا اثر پڑا ہے؟
With burnt hands and a disfigured face, scenes for a Palestinian 6-year-old girl who was injured in an lsraeli air attack on al-Nussairat Camp, Central Gaza Strip.
امریکہ کہتا ہے کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اسرائیل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اگر چالیس ہزار کے قریب لوگوں کا مرنا جن میں پندرہ ہزار بچے ہیں ۔ لاکھوں لوگوں کا بھوک سے تڑپنا کوئی خلاف ورزی نہیں ہے تو اللہ کرے امریکہ یورپ غزہ بنیں ۔ آمین ثم آمین
اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو ریٹویٹ کرکے اسکو سب تک پہنچائیں ❣️❣️❣️ قادیانی مردہ باد ✌️✌️✌️
اس لڑکی کا پورا خاندان بشمول شوہر بیٹا سب شہید ہو گئے ۔۔ صرف ایک چچا سلامت بچا ہے ۔۔ غزہ کی کہانیاں پتا نہیں آسمان کو کیوں نہیں سرخ کرتیں ۔ کیوں ان ظالموں پر آسمان سے کنکر نہیں برستے
حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَکیلُ نِعْمَ الْمَوْلى وَ نِعْمَ النَّصیرُ #StopPTIPoliticalTerrorismInUK
کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔
پاکستانیوں کی آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ہیں اور باقی ان کے فوٹوسٹیٹ کرانے میں🙄
انہی اِیمان والوں میں وہ لوگ بھی ہیں جنہوں نے اﷲ سے جو عہد کیا تھا، اُسے سچا کردِکھایا۔ پھر اُن میں سے کچھ وہ ہیں جنہوں نے اپنا نذرانہ پورا کردیا، اور کچھ وہ ہیں جو ابھی انتظار میں ہیں، اور اُنہوں نے (اپنے ارادوں میں) ذرا سی بھی تبدیلی نہیں کی۔ ﴿سورۃ الاحزاب ،۲۳﴾
ISRAEL DESTROY ANOTHER MOSQUE IN GAZA
کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی اہلیہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے اپنے بیٹے کو الوداع کہہ رہی ہیں۔
⭕صیھونی فوج شمالی غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بےدخل کر رہی ہے
بابا جی فرماتے ہیں کہ پتر اس دور کی سب سے بڑی حقیقت اور درد بھری داستان یہ ہے کہ جب مائیں انپڑھ تھیں تو اولاد انجینئیر اور ڈاکٹر بنتی تھی ماں باپ کا احترام کرتی تھی اب ایجوکیٹڈ مائیں ہیں اولاد ٹک ٹاکر یا ڈانسر ہے پڑھی لکھی بھی ہے تو والدین کا احترام بالکل بھی نہیں
ٹک ٹاک پر اگر پابندی نہیں لگوانا چاہتے تو گندگی جو پھیلی ہوئی ہے اس کا نظام درست کر دیں، نہیں کر سکتے تو پھر پابندی ضرور لگائیں، ورنہ جو حشر ہو رہا ہے معاشرے کا، اور پاکستان پر منفی اثر آرہا ہے وہ رکے گا نہیں۔۔۔ #BanTikTokSavePakistan
United States Trends
- 1. Cowboys 5.027 posts
- 2. Cowboys 5.027 posts
- 3. #WWERaw 47,6 B posts
- 4. Mixon 11,4 B posts
- 5. Pulisic 11,6 B posts
- 6. Cooper Rush 7.360 posts
- 7. Turpin 2.713 posts
- 8. #USMNT 2.742 posts
- 9. #HOUvsDAL 5.934 posts
- 10. #AskShadow 5.305 posts
- 11. Zach Lavine 1.667 posts
- 12. #MNFxESPN N/A
- 13. Bray 3.324 posts
- 14. Sheamus 1.941 posts
- 15. Weah 1.801 posts
- 16. Jake Ferguson 1.211 posts
- 17. Bruins 4.201 posts
- 18. Trey Lance 1.365 posts
- 19. Skenes 13,9 B posts
- 20. Mike McCarthy 1.110 posts
Something went wrong.
Something went wrong.