Tazaraf Hussain satti (PTI)
@hussain_tazarafi am politically worker for tehreek.e.insaf
Similar User
@QasidSatti15131
@Dr_Saeed786
@Shahbaz1110888
@Hamid82132613
@NaveedS69117342
@maslam110
@ShujaSatti6
@imrankhawaja430
@Najeeb33527439
@RajaBil46272133
@malikansar936
این اے 127 لاہور میں تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی ثبوت عوام کی عدالت میں پیش، ہزاروں کی تعداد میں پی ٹی آئی امیدوار کو ڈالے گئے ووٹ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں جلا دیے گئے، 36000 کی بڑی لیڈ سے شکست خوردہ ن لیگی فراڈیے عطا تارڑ کو جتوانے کے لیے عوامی مینڈیٹ جلا دیا گیا
اسلام آباد بازار میں جاکر پوچھ لیں الیکشن کون جیتا ہے آپ کو پتا چل جائے گا اب تو کمشنر نے خود کہہ دیا سب سارا انٹرنیشنل میڈیا کہہ رہا ہے دھاندلی ہوئی ہے خاقان عباسی ایک بار پھر بول پڑا👏🔥 #shahidkhaqanabbasi
پاکستان تحریک انصاف کا 5 نقات پر واضع موقف : * قیدر نمبر 804 کو رہا کیا جائے * عوام کا مینڈیٹ نسلیم کیا جائے * ہمارے امیدواروں پر دباو اور انھیں لوٹا بننے پر مجبور نہ کیا خائے * فارم 45 کے مطابق مرکز، پنجاب اور کے پی میں تحریک انصاف کو حکومت بنانے دی جائے * الیکشن کی شفافیت…
للللل ⚠️⚠️ انڈین نیوز الرٹ اب انڈیا بھی تھو تھو کر رہا یہ پاکستان آرمی ہی کر سکتی ہے جو جیتے ہوئے کو ہرا دے اور ہارے ہوئے کو جتوا دے، پاکستان دن بدن تباہی کی طرف جا رہا ہے اور پاکستانی جرنلز کو اس سے کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔
حرمتِ رسول ﷺ حرمتِ اہلِ بیت و حرمتِ صحابہ کرام ؓ ہمیں اپنی اور اپنے والدین بچوں عہدہ عزت جائیداد ہر چیز سے زیادہ عزیر ہے چاہے جان چلی جائے اس عظیم کاز پہ کبھی بھی کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا اور یہ صرف میرا نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کا عہد و عقیدہ ہے۔ انشاءاللٰہ اللّٰہ اکبر !
"ہمارے جوڈیشل سسٹم نے آج خود کو دفن کردیا ہے۔ اب تو ہمیں 8 فروری کو اور زیادہ جوش سے نِکلنا ہے، منظم طریقے سے نِکل کر ووٹ ڈالیں۔ ایک ایک ووٹ قیمتی ہے، اِس نظام سے بچنے کیلئے ووٹ ضرور ڈالیں"- علیمہ خان #نہ_مایوس_ہوں_نہ_مشتعل
سوشل میڈیا اور عوام کی طاقت۔۔۔🔥
تحریک انصاف سے وابستہ تمام لوگ جن کوپارٹی کی آفیشل ویب سایٹ پر موجود لسٹ کے مطابق ٹکٹ حاصل نہیں ہوا ان کو تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں فوراً دستبردار ہونے کی ہدایت جاری کی جاتی ہے۔ ایسا نا کرنے کی صورت میں ان کی پارٹی کی بنیادی رکنیت کو ختم کر دیا جائے گا۔
امیدوار حلقہ PP.7 تحریک انصاف کرنل ر شبیر اعوان کا مختلف پراپگنڈوں کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان جاری میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا کھڑا ہوں کھڑا رہوں گا
جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا۔
📢 اگر آپ کے پیپر ریجیکٹ ہوئے تو آپ اپیل کریں: چیف جسٹس۔ ملک بھر میں ہم اپیل کرنا چاہتے ہیں مگر ہمیں نقل ہی نہیں دی جارہی: لطیف کھوسہ
سائفر کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور @ImranKhanPTI
آج میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرتاہوں نفرتوں کو ختم کرکےنئے سفر کی دعوت دیتا ہوں @لطیف کھوسہ @ImranKhanPTI
جس طرح کا اج دیر کے عوام نے ظالم انتظامیہ کے سامنے مزاحمت کی ہے دیر کے عوام نے اج پورا ملک ہلادیا ہے پورا سوشل میڈیا دیر کے عوام کو خراج تحسین پیش کررہا ہیں
سوشل میڈیا کے رجحانات اور گلی محلوں میں عوام کی رائے جانچنے کے بعد میرا خیال ہے کہ میرے اِس پول کے جواب میں 80 فیصد کے قریب افراد کا جواب “عمران خان” ہو گا۔۔۔ دیکھتے ہیں میرا تجزیہ کس حد تک درست ثابت ہوتا ہے۔ آپ کسے پاکستان کا اگلا وزیرِاعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟؟
دلچسپ اور حیران کُن۔۔۔ اِس پول کے 20 گھنٹے ابھی باقی ہیں۔ 🤔
ویسے یہ منصور علی خان آجکل نون لیگ کو کچھ زیادہ اذیت ناک کوڑے نہیں مار رہا۔
کبھی کبھی لفافہ صحافیوں کا بھی ضمیر جاگ جاتا ہے ابصار عالم کمپنی کو آئینہ دیکھاتے ہوۓ
United States Trends
- 1. Lakers 54,8 B posts
- 2. Browns 101 B posts
- 3. Steelers 118 B posts
- 4. Franz 19,7 B posts
- 5. Jameis 53,4 B posts
- 6. #ThePinkPrintAnniversary 27,8 B posts
- 7. Bron 15,5 B posts
- 8. Chris Brown 19,8 B posts
- 9. Tomlin 21,1 B posts
- 10. Reaves 7.754 posts
- 11. Pickens 17,1 B posts
- 12. #ENHYPEN 797 B posts
- 13. #2024MAMAAWARDS 308 B posts
- 14. Pam Bondi 258 B posts
- 15. Anthony Davis 4.241 posts
- 16. Arctic Tundra 19,4 B posts
- 17. #PinkprintNIKA 11,5 B posts
- 18. #FridayMotivation 4.789 posts
- 19. Russ 38 B posts
- 20. Wizkid 644 B posts
Who to follow
-
Qasid Satti
@QasidSatti15131 -
Saeed
@Dr_Saeed786 -
Shahbaz
@Shahbaz1110888 -
Hamid - تخلص شعور
@Hamid82132613 -
Naveed Satti
@NaveedS69117342 -
Muhammad Aslam
@maslam110 -
Dr.Shuj@ 7e PTI
@ShujaSatti6 -
Imrank
@imrankhawaja430 -
Najeeb
@Najeeb33527439 -
Raja Bilal shoukat❤️
@RajaBil46272133 -
Ansar Malik
@malikansar936
Something went wrong.
Something went wrong.