Similar User
@itzmehar793
@mianosama9938
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔ (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مؤمن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے۔ (جامع ترمذی، ۹۶۵)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- ایک عمرہ کے بعد دوسرا عمرہ دونوں کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کی جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ (صحیح بخاری، ۱۷۷۳
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے ابن آدم ! تو خرچ کر تو میں تجھ کو دیئے جاؤں گا ۔ (صحیح بخاری،۵۳۵۲
نبی کریم ﷺ اس قدر ٹھہر ٹھہر کر باتیں کرتے کہ اگر کوئی شخص ( آپ ﷺ کے الفاظ ) گن لینا چاہتا تو گن سکتا تھا ۔ (صحیح بخاری،۳۵۶۷)
پنجاب کالج لاھور میں طالبہ سے زیادتی @HamidMirPAK @ImranRiazKhan @ZafarCheemapti @MaryamNSharif
پی ٹی آئی احتجاج ۔یا ملک دشمنی @ZafarCheemapti @Tahirmughalpml8 @BBhuttoZardari @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @maryamnawazkhan @MaryamNSharif @mustafa_nawazk @NawazSharifMNS
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ جس شخص نے تین بیٹیوں کی پرورش کی ، انہیں ( حسن معاشرت کا ) ادب سکھایا ، ان کی شادی کی اور ان کے ساتھ احسان کا معاملہ کرتا رہا ، تو اس کے لیے جنت ہے ۔‘‘ (سنن ابی داؤد،۵۱۴۷
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جب تم اذان سنو تو جو مؤذن کہتا ہے اسی کی طرح کہو ۔‘‘ (صحیح مسلم : 848
قالَ النبی ﷺ: لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ، مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ لوگ اس وقت تک خیر پر رہیں گے، جب تک وہ افطار کرنے میں جلدی کریں گے. (یعنی سورج ڈوبنے کے بعد روزہ کھولنے میں تاخیر نہ کریں گے). بخاری 1957 (مسلم 2554؛ ترمذی 699؛ ماجہ 1697؛ مالک 584؛ حاکم 1573؛ مشکوٰۃ 1984
خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر نبی ﷺ نے فرمایا: یہاں موجود لوگ (میرا پیغام) اُن تک پہنچا دیں جو یہاں موجود نہیں. کیونکہ بہت سے لوگ جن تک یہ پیغام پہنچے گا سننے والوں سے زیادہ (پیغام کو) یاد (محفوظ) رکھنے والے ثابت ہوں. بخاری 1741 (مسلم 4383، 4385؛ مشکوٰۃ 2659
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ بدر والوں کی طرف متوجہ ہوا اور انہیں نظر رحمت و مغفرت سے دیکھا تو فرمایا: جو عمل چاہو کرو میں نے تمہیں معاف کر دیا ہے ۔ (سنن ابی داؤد،۴۶۵۴
United States Trends
- 1. #chillguy 27,8 B posts
- 2. Good Sunday 55,4 B posts
- 3. #sundayvibes 5.307 posts
- 4. #IPLAuction 88,9 B posts
- 5. #SundayMorning 2.307 posts
- 6. Chuck Woolery 6.867 posts
- 7. #LasVegasGP 303 B posts
- 8. Bama 38,2 B posts
- 9. Lakers 41,4 B posts
- 10. Love Connection 5.309 posts
- 11. Auburn 35,8 B posts
- 12. Max Verstappen 138 B posts
- 13. Wheel of Fortune 3.656 posts
- 14. Pant 68,1 B posts
- 15. F-35 20,5 B posts
- 16. Ferrari 88,8 B posts
- 17. Lewis 119 B posts
- 18. Lando 44,9 B posts
- 19. Sainz 48,8 B posts
- 20. Oklahoma 50,4 B posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.