@AfghanUrdu Profile picture

افغان اردو

@AfghanUrdu

افغانستان سے مستند خبریں، تجزیہ و معلومات https://t.co/rBWFq8y9DV

Similar User
امارتِ اسلامی اردو photo

@IEAUrduOfficial

ترکیہ اردو photo

@TurkiyeUrdu_

Palestine Urdu | فلسطین اردو photo

@PalestineUrdu_

DW اردو photo

@dw_urdu

Muhammad Moavia Azam (Official) photo

@moavia_official

Syed Adnan Kakakhail photo

@Mufti_Kakakhail

مستنصر حسین تارڑ photo

@mutansartarar

Suhail Shaheen. محمد سهیل شاهین photo

@suhailshaheen1

Independent Urdu photo

@indyurdu

مجلس علمی آفیشل photo

@Majlisilmi

چین اردو photo

@ChinaUrdu_

PakistanTravelGuide photo

@PakTravelGuide

مسلم کندزى𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦 𝐊𝐚𝐧𝐝𝐨𝐳𝐢 photo

@MuslimKundzi

پاک طب photo

@PAKTiBB

Pakistan Tourism photo

@PakistanJannatt

◼️وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد سے بھارتی وزارت خارجہ کے PAI امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر جے پی سنگھ کی ملاقات، کابل اور نئی دہلی کے درمیان تعلقات کی بہتری پر تبادلہ خیال فریقین نے افغانستان و بھارت کے درمیان رابطوں کی مزید مضبوطی میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2

افغانستان میں #چین کے سفیر ژاؤ شینگ کی نائب وزیر تعلیم و ثقافت عتیق اللہ عزیز سے ملاقات دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ پر تبادلہ خیال

Tweet Image 1

افغانستان کی پہلی بار ایشین یوتھ کرکٹ نیشنز کپ فائنل میں کامیابی قومی یوتھ #کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر پہلی بار اے ایف سی ایشین کپ جیت لیا۔ افغان قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دی تھی فائنل میں سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔

Tweet Image 1

◼️چین نے افغانستان کی برآمدات پر ٹیرف ختم کرنے کا اعلان کر دیا چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن ژیان نے نیوز کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ دسمبر سے افغانستان کی برآمدات پر ٹیرف ختم کردیا جائے گا۔

Tweet Image 1

چین میں "ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ" کے تحت توانائی کے وزرا کی تیسری کانفرنس میں امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر پانی و توانائی ملا عبداللطیف منصور نے بھی خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

وزارت معدنیات و پیٹرولیم کا وفد چین کے دورے پر روانہ وفد کی قیادت وزارت کے سینئر مشیر انجینئر وحید اللہ حلیمی کر رہے ہیں۔ یہ وفد چین کی سرکاری دعوت پر وہاں منعقد ہونے والی ایک اہم نمائش میں شرکت کرے گا۔ وفد کے اس دورے کا مقصد چین کے ساتھ معدنیات کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینا ہے

Tweet Image 1

چینی کمپنی کا افغانستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان چینی کمپنی صوبہ لوگر میں واقع تانبے کی سب سے بڑی کان میں سرمایہ کاری کرے گی۔ سونگ ون بنگ نے کہا کہ مس عینک کے پہلے حصے سے 3 ہزار افغانوں کو براہ راست روزگار ملے گا اور انہیں پیشہ ورانہ تربیت کے لیے چین بھیجا جائے گا

Tweet Image 1

ماسکو میں افغانستان سے متعلق ماسکو مشاورتی فارمیٹ کے چھٹے اجلاس کا آغاز ہوگیا افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی ، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سمیت علاقائی ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔

Tweet Image 1

وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی ایک وفد کی سربراہی میں روس روانہ افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کی قیادت میں ایک وفد روسی فیڈریشن کی سرکاری دعوت پر افغانستان کے بارے میں ماسکو مشاورتی فارمیٹ کے چھٹے اجلاس میں شرکت کے لیے روس روانہ ہوگیا ہے۔

Tweet Image 1

افغان باقی کہسار باقی الحکم للہ الملک للہ


◼️ لبنان میں اسرائیل کا قتل عام امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ نے لبنان میں صیہونی حکومت کے حالیہ وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے جس میں بچوں اور خواتین سمیت سینکڑوں بے گناہ افراد کی جانیں گئیں۔


افغانستان میں امن اور احترامِ انسانیت دنیا میں مثال افغانستان میں سیاحت کی غرض سے آنے والے جاپانی اور چینی سیاحوں نے اسلام قبول کر لیا ۔ کہتے ہیں کہ یہاں مسلمانوں کا اخلاق دیکھ کر مسلمان ہونے کا فیصلہ کیا۔


افغان فضائیہ کے نئے پائلٹس وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے ہمراہ

Tweet Image 1

ٹاپی پروجیکٹ کا آفیشل مونوگرام اس تاریخی پروجیکٹ کا کل افغان وزیر اعظم کے ہاتھوں باقاعدہ افتتاح ہوگا۔

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.