ismi
@hafizismi1یہ اُونچے اور انا پرست لوگ كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتْ
Similar User
@AhmadSohailRoo1
@ChoudharyNazir6
@imran21799
@abrarafzaal20
@IrfanaFaiz3
@Malikbi56762063
@waseem_ahmed20
@salarnoshad19
@naveedasghar104
خان جیل کے اندر ہے لیکن تمام ایف آئی آرز میں اسے نامزد کیا گیا لیکن چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر باہر پارٹی چلا رہا ہے، اس کا کسی ایک ایف آئی آر میں بھی نام نہیں ، ایسا کیوں ہے؟؟؟
خان صاحب نے کہا گوہر جس طرح تم نے ڈی چوک میں فرنٹ سے لیڈ کیا مجھے تم ہر فخر ہے۔ تم میرے اصلی چیتے ہو بیرسٹر گوہر علی کی گفتگو 🔥
ذرائع کے مطابق آج عمران خان نے پی ٹی آئی لیڈر شپ کو ہدایت دی کہ ڈی چوک کے شہداء اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خیبرپختونخوا میں ریلیاں نکالی جائیں،چیئرمین بیرسٹر گوہر خان آج شاید اسکا ذکر کرنا بھول گئے، یا شاید ذکر کرنا مناسب نہیں سمجھا۔۔۔!!!
بہت افسوسناک واقعہ ہے
باقی سارے بیان ایک طرف اور یہ بات ایک طرف کہ عمران خان ہشاش بشاش تھے مطلب انہیں سینکڑوں لوگوں پہ گولیاں چلنا کا بتایا گیا شہیدوں کا بتایا گیا اور وہ ہشاش بشاش تھے!! مطلب ہر بات کرنے کا طریقہ ہوتا ہے کوئی عقل ہوتی ہے!!
ہزاروں گولیوں سے بھون دئیے جو بچ گئے انہیں دہشت گردوں سے بدتر سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے لیکن خواہش پھر بھی یہی ہے کہ ہم پہ تنقید نہ کرو
جس طرح شراب اور سور کے گوشت کو حرام سمجھ کے اس سے دور رہتے ہیں بلکل اسی طرح اپنے روپے پیسے کو اس بینک سے دور رکھیں!!
عمران خان کی مزید 7 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ کون کہتا ہے یہ ایسے رہائی دیں گے؟ 2 سال کے قریب وقت تو گزر گیا
ہم نے شہادتوں سے جذبہ لینا تھا ہم ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے لگ گئے۔ ہمارے مخالفین یہی چاہتے ہیں کہ انکو اپنی لڑائی میں مصروف کرکے پارٹی کو نقصان پہنچایا جاسکے۔
اٹلی کے نیوز چینل نے فوج کی پاکستانیوں پر بربریت اور اپنے ہی لوگوں پر ظلم کی ویڈیو ریلیز کی ہے فوج نعرہ تکبیر لگا کر اپنے ہی پاکستانیوں پر شیلنگ، بُلٹ برساتی رہی
آپ صرف کال دیں ہم عمران خان کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔ زخمی کارکن کا علی امین سے مکالمہ۔
پاراچنار میں پاک فوج مردہ باد کے نعرے مظاہرین نے پارا چنار دہشتگردی کا زمہ دار فوج کو ٹھہرایا
سنی اتحاد کونسل کی تجویز ہمارے 300 اراکین پارلیمنٹ سب سے آگے اسلام آباد سے ڈی چوک مارچ کریں۔ ان 300 اراکین پارلیمنٹ سے 10 کلومیٹر پیچھے پاکستان کی عوام ہو تاکہ اگر ظلم و جبر ہو تو اس کا مقابلہ پہلے اراکین پارلیمنٹ کریں۔
سخت ترین سردی میں آج واشگٹن ڈی سی گردو نواح کے پاکستانیوں نے ڈی چوک قتل عام کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی اور ان کے خاندانوں کے ساتھ دلی افسوس کا اظہار کیا۔ ہر آنکھ اشکبار تھی۔ ہر دل رو رہا تھا۔
26 نومبر دن کے وقت بھی کارکن رپورٹ کر رہے تھے کہ ورکرز پر فائرنگ ان دو بلڈنگ سے ہو رہی ہیں
سانحہ اسلام آباد کے شہید کی ماں کی آہ و فریاد اللہ تک ضرور پہنچے گی اور قاتل برباد ہوگا ان شااللہ
اسلام آباد کی فضاؤں میں اتنے گدھ کیوں منڈلا رہے ہیں؟
اسد طور🚨 حسینہ واجد یہ سب کچھ کرکے دیکھ چکی ہے۔ عدلیہ کنٹرول کی۔اپنا چیف جسٹس اور آرمی چیف لگایا لیکن پھر بھی بچ نہ سکی
میں نے پہلے بھی یہ بات کہی تھی کل شہباز گل نے بھی یہی مطالبہ کیا ہے KP حکومت شہیدوں کو ایسا سولین ایوارڈ دے جسکی قانون میں یہ اہمیت درج ہو کہ اگر شہید کا باپ یا بیٹا سینے پر وہ تمغہ لگا کر ایوان میں بھی آئے تو سپیکر سمیت تمام اراکین اُسکے اعزاز میں کھڑے ہوں ۔
United States Trends
- 1. $EMT 5.548 posts
- 2. #EarthMeta 1.751 posts
- 3. $NUT 1.218 posts
- 4. Hunter 2,36 Mn posts
- 5. Cyber Monday 83,7 B posts
- 6. #ChristmasCrunchSweepstakes N/A
- 7. #GivingTuesday 6.677 posts
- 8. #SarahBoone N/A
- 9. Art Cashin N/A
- 10. #GalaxyFold6 N/A
- 11. SLIMETOOZ 1.333 posts
- 12. Durbin 4.842 posts
- 13. Vin Scully N/A
- 14. Big E 43,8 B posts
- 15. PlayStation 107 B posts
- 16. Daniel Penny 30,1 B posts
- 17. RTFKT 8.752 posts
- 18. Go Broncos 1.462 posts
- 19. ALL HELL TO PAY 10,1 B posts
- 20. Act 10 6.898 posts
Something went wrong.
Something went wrong.