ha_syed6's profile picture. ||Haiderium♥️||

Sharp🤔🇵🇰#

@ha_syed6

||Haiderium♥️||

Joined June 2022
Similar User
AhmmadK91594980's profile picture. پاکستان اور پاک فوج زندہ باد یااللہ جس جس نیں پاکستان سے غداری کی ان کو تباہ اور برباد فرما آمین

@AhmmadK91594980

AneesNaqvi7's profile picture. Engineer civil

@AneesNaqvi7

zainwahla's profile picture.

@zainwahla

KhaliqueAtif's profile picture. Atif from Pakistan

@KhaliqueAtif

MohammadAsimaz4's profile picture.

@MohammadAsimaz4

AfzalM1122's profile picture. لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

@AfzalM1122

iltajakazmi2's profile picture. I love 💕 Pakistan
I love 💕 Islam..
I love 💕 Karbala
I love 💕 Pak Army

@iltajakazmi2

اور ہاں جانا بھی نہ آئندہ کبھی ورنہ اس سے زیادہ کتے والی ہو گی جعلی ارسطو😂👏 @betterpakistan

ha_syed6's tweet image. اور ہاں جانا بھی نہ آئندہ کبھی
ورنہ اس سے زیادہ کتے والی ہو گی
جعلی ارسطو😂👏
@betterpakistan

Sharp🤔🇵🇰# Reposted

فرعون نمرود شداد یزید 🔜🔜🔜🔜🔜🔜🔜🔜🔜


Sharp🤔🇵🇰# Reposted

مولا کی امان ہو عمران بھائی ....

SdqJaan's tweet image. مولا کی امان ہو عمران بھائی ....

Sharp🤔🇵🇰# Reposted

مجھے رجیم چینج سیمینار میں کی گئی تقریر پر کوئی افسوس نہیں، میں اپنی بات پر قائم ہوں، عمران ریاض خان کا مسکراتے ہوئے جج کے روبرو بیان


ویڈیو ایڈیٹنگ کرنے والے کو میری طرف سے اکیس توپوں کی سلامی👏🤣 #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں

اب یہ کس نے کیا ہے۔۔۔



Sharp🤔🇵🇰# Reposted

اینکر پرسن اور صحافیعمران ریاض خان کو کمرہ عدالت میں پہنچا دیا گیا۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں


Sharp🤔🇵🇰# Reposted

اسکے بچے بڑے ہوں گے اس ملک کے ساتھ کیا محبت ہوگی؟ اپنے باپ کے ساتھ ہونے والے سلوک کے ویڈیوز دیکھیں گے تو “نامعلوم” جسے پورا ملک جانتا ہے، سے محبت کریں گے یا نفرت؟ بےگناہ محب وطن شخص کو کچھ ہو جائے تو بچے BLA بنائیں گے یا ملی نغمے؟ کیا الفا براوو چارلی ذہن بدل پائے گا؟ “ہے جواب ؟“

ImranARaja1's tweet image. اسکے بچے بڑے ہوں گے اس ملک کے ساتھ کیا محبت ہوگی؟ اپنے باپ کے ساتھ ہونے والے سلوک کے ویڈیوز دیکھیں گے تو “نامعلوم” جسے پورا ملک جانتا ہے، سے محبت کریں گے یا نفرت؟
بےگناہ محب وطن شخص کو کچھ ہو جائے تو بچے BLA بنائیں گے یا ملی نغمے؟
کیا الفا براوو چارلی ذہن بدل پائے گا؟
“ہے جواب ؟“

اتنا ظلم وزیادتی کرو بغلول جتنا بعد میں برداشت کر سکو اللّٰہ کرے ایسا وقت تمہارے بیٹے پر بھی آئے💔😢 #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں #WeStandWithImranRiaz #سیاہ_دور_سیاہ_پٹیاں

ha_syed6's tweet image. اتنا ظلم وزیادتی کرو بغلول جتنا بعد میں برداشت کر سکو اللّٰہ کرے ایسا وقت تمہارے بیٹے پر بھی آئے💔😢
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں 
#WeStandWithImranRiaz 
#سیاہ_دور_سیاہ_پٹیاں

Sharp🤔🇵🇰# Reposted

عمران بھائی کو ایسے ٹائم پر پیش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اگلے شہر کے لیے سفر رات کے وقت ہو، تاکہ وہ پھر ساری رات نہ سو سکیں، پولیس کی ہر شہر سے تازہ دم فورس آجاتی ہے لیکن عمران ریاض خان کو مسلسل اذیت دی جارہی ہے


Sharp🤔🇵🇰# Reposted

عارف حمید بھٹی صاحب کو میرا ثور سلام 👏👏 #ImranRiazKhan #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں


Sharp🤔🇵🇰# Reposted

اٹک کیس میں عمران ریاض خان کو رہا کرنے کا حکم


Sharp🤔🇵🇰# Reposted

عمران ریاض خان اس وقت حق اور سچ کا ساتھ دینے کی قیمت ادا کر رہا ہے۔ پاکستان میں رجیم چینج کے بعد عمران ریاض نے کھل پاکستان کے میر جعفروں کے خلاف بات کی۔ عمران ریاض کی جرات اور بہادری پر ساری قوم کو فخر ہے۔💔 #میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں

NaqviiSalman's tweet image. عمران ریاض خان اس وقت حق اور سچ کا ساتھ دینے کی قیمت ادا کر رہا ہے۔ پاکستان میں رجیم چینج کے بعد عمران ریاض نے کھل پاکستان کے میر جعفروں کے خلاف بات کی۔ عمران ریاض کی جرات اور بہادری پر ساری قوم کو فخر ہے۔💔
#میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں

Sharp🤔🇵🇰# Reposted

لانتی عظمی

اسلام آباد ٹول پلازہ امریکی حدود میں آتا ہے اس لیے اس پر ہمارا احتیار نہیں ہے عظمیٰ کی انوکھی منطق #سیاہ_دور_سیاہ_پٹیاں



اسلام آباد ٹول پلازہ امریکی حدود میں آتا ہے اس لیے اس پر ہمارا احتیار نہیں ہے عظمیٰ کی انوکھی منطق #سیاہ_دور_سیاہ_پٹیاں


Sharp🤔🇵🇰# Reposted
arsched's tweet image. #NewProfilePic

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.