Amir Munir
@Mohd_AmirMunirStudied at #FAST National University, Islamabad
Similar User
@Awamizindabad
@jahangi54140766
@Adnan_955
@shahzadFreelanc
کوئی لمحہ تو ـ شبِ ھجر میں ـ ایسا آئے آنکھ جھپکے ـ تو نظر ـ گنبدِ خضریٰ آئے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
دنیا کو دیکھنے کا مجھے شوق تھا نہ ہے بس اک جھلک حضور ﷺکا روضہ دکھائی دے عظیم اقبال
اے طُورِ موسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کُچھ ہمیں بھی __ کبھی خُدا سے ہم کلام کراؤ نا۔
مُجھ میں اُن ﷺ کی ثنا کا طریقہ کہاں وہ ﷺ شہِ جہاں' وہ ﷺ کہاں میں کہاں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
جس نے یہ نہیں سُنا اس نے کچھ نہیں سُنا، بیرسٹر گوہر نے بادشاہ سلامت کو بھرے اجلاس میں ننگا کردیا
میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں آپ پرکھیں گے ،جانیں گے، اکتا جائیں گے
مُفلِس جو اَگَر تَن کی قَبا بیچ رَہا ہے واعِظ بھی تَو مِنبَر پہ دُعا بیچ رَہا ہے دونوں کو ہے دَرپیش سوال اَپنے شِکَم کا ایک اَپنی خُودی ایک خُدا بیچ رَہا ہے
جتنے بے رَحم دِلرُبا ہیں، عدم اتنے محبُوب، دِلنشیں، کیوں ہیں عبد الحمید عدم
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں وہ شخص اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے
ﮔﺮﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮐﺎ ﮬﻤﺪﺭﺩ ﮨﻮﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﭼﮍﮬﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯽ ﭘﺮﺳﺘﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ مظفر وارثی
میرے سوا تیرے بے شُمار بندے ہیں یا ربّ پر تیرے سوا میرا کوئی خُدا نہیں۔
آپ حافظ حافظ کے نعرے لگارہے تھے، عطاء تارڑ اور محسن نقوی خوش ہورہے تھے، میں نے کہا یہ آپکے حافظ کے نہیں ہمارے حافظ کے نعرے ہیں، لیاقت بلوچ کا کارکنان سے خطاب
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں ........... ارشد ندیم کے لیے ایک جملہ لکھیں ❤️
نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں کلب حسین نادر
حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام کی ناموس رسالت و ختم نبوت کا تحفظ کرنا دنیا اخرت میں انتہائی خوش قسمتی اور عظیم سعادت ہے۔ #لانبی_بعدی @Ulama_E_Duband
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)♥️
ﺗُﻮ ﮨﮯ ُﺳﻠﻄﺎَﻥِ ﺩﻭ ﻋﺎﻟﻢَ ﷺ، ﺗُﻮ ﮨﮯ ﺍٓﻗَﺎئے ُﻣَﻌﻈًﻢ ہو ِﺑﯿﺎﮞ ﮐﯿﺎ ِﺗﺮﯼ عظمت ﷺ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ!!
کون کسی کو باندھ سکا سیاد تو اک دیوانہ ہے۔۔ توڑ کے پنجرہ ایک نہ ایک دن پنچھی کو اڑ جانا ہے۔۔۔۔❤️ @PTIofficial @ImranKhanPTI
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)♥️
United States Trends
- 1. Will Levis 3.847 posts
- 2. Mahomes 14,6 B posts
- 3. Lamar 33,4 B posts
- 4. Browns 27,4 B posts
- 5. Dolphins 23,4 B posts
- 6. Cooper Rush 3.705 posts
- 7. Jets 32,6 B posts
- 8. Texans 15,3 B posts
- 9. Jameis 5.077 posts
- 10. Panthers 23,8 B posts
- 11. Jackson 5 6.834 posts
- 12. McDuffie 3.891 posts
- 13. Tim Boyle 1.948 posts
- 14. #ChiefsKingdom 5.507 posts
- 15. Ravens 33 B posts
- 16. Titans 24,9 B posts
- 17. Mac Jones 3.529 posts
- 18. Giants 42,5 B posts
- 19. Terry 28,9 B posts
- 20. Grant DuBose 5.323 posts
Something went wrong.
Something went wrong.