مـــــͫــͣــͥــــاہــــــی
@iamMaheheفَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ Proud Pakistani 🇵🇰 | Writer | Urdu Poetry🕊️ | Chai Lover ☕ & Foodie | Scorpio
Similar User
@UrduShayari_
@Fun_Msgs
@Urdu_Addab
@IurdUPoetS
@DaaghDehlvi
@Yaad_e_Jani
@__urdupoetry__
@UrduPoetryy
@PoetrYLine
@NaumanGhallu
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ•* اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه• اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِہ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا• *25 جَمادِیُ الاَوَّل 1446 ھِجْرِی ْ* *28 نومبر 2024 عِیسَوی* *15 مگھر 2081 بِکرمی*…
س سے پہلے کہ کوئی اِن کو چُرا لے، گِن لو تُم نے جو درد کیے میرے حوالے، گِن لو چل کے آیا ھُوں، اُٹھا کر نہیں لایا گیا مَیں کوئی شک ھے تو مرے پاؤں کے چھالے گِن لو - رحمان فارس
یعنی جسے دیمک لگی جاتی تھی وہ میں تھا اب آ کے میرا میری طرف دھیان گیا ہے !! 📷 اب بات تیری کن پہ ہے کچھ کر میرے مولا ایک شخص تیرے در سے پریشان گیا ہے !!
ایک تُو تھا جسے غُربت میں پُکارا دِل نے ورنہ، بِچھڑے ہُوئے احباب تو سب یاد آئے پُھول کِھلنے کا جو موسم مِرے دل میں اُترا تیرے بخشے ہُوئے کچھ زخم عجَب، یاد آئے
میں تجھے قافیـے کی طرح مکمّل کر دوں تُو مِیرا ساتھ نِبھا یار، رَدیفوں جیسا ۔۔
اے محتسبِ شہر ! نہیں تجھ سے شکایت ہم خود ہی دل و جاں کی تباہی کا سبب ہیں
گر ہم ، مان بھی جائیں تُمھیں کھونا مقدر ہے__! تو کیا یہ بھی ضروری ھے تُمھیں ہم بھول بھی جائیں
فلسفــے، پڑھائی ، لوگ ، اداســی، سوچیـں ، ذمے داریاں میرے اپنے مسائل تھوڑے ہیں ، تم محبت اٹھا لائے ہو
اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے انسان کی مسکراہٹ کھا جاتی ہے..! 🦋
کیا آج آپ نے درودشریف پڑھ لیا ہے ؟؟؟؟ ╭─━═•❀❁🕋✾❁❀•═━─╮ #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں📿 🌹 میرے پیارے محمدﷺ🤲🌹 📿🤲 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 😭 ╰─━═•❀❁✾،🕋✾❁❀•═━─╯ بےشک ﷲ اور اسکے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی…
"This morning will never ever come back in your life again. Get up and make the most of it." G O O D 💫✨🌼🥀 M O R N I N G #GoodMorningX
"Wishing you a refreshing afternoon filled with positivity and joy. Have a great day!" G O O D 🌼🥀💫A F T E R N O O N
السلام علیکم !! دوپہر بخیر زندگی *🌷دعا🌷* *تارﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ* *ﺭﻭﺷﻦ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ* *ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻭﺍلے رب* ہماری ﺗﻤﺎﻡ *ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯿﻮﮞ* اور *ﺗﮑﺎﻟﯿﻒ* ﮐﻮ ﺧﻮﺷﺤﺎﻟﯽ ﺁﺳﻮﺩﮔﯽ ﺍﻭﺭ *ﺧﯿﺮ ﻭﻋﺎﻓﯿﺖ* ﻣﯿں *ﺑﺪﻝ* ﺩﮮ... _آمین یارب…
عشق محبت بھاڑ میں جائے دو سموسے اور ایک کپ چائے Have a peaceful Evening
ہـم عـام دمـاغـوں کـا اثـاثـہ ہـی نـہیں تـھے یـا قـوت طـبیعـت تـھے، جـو تـجھے راس نــہ آئـے #________khaani Have A Peaceful Evening
اس نے کہا کہ تیری یاد میں صدیوں سے پیاسا ہوں میں نے اس کے منہ میں پائپ لگا کر موٹر چلا دی 🙂🤝 اب کچھ بول ہی نہیں رہا😏🥺🥺
Amazing view, amazing way of transport
I will find someone who is proud to have me and loves me unconditionally, and be forever honest I deserve nothing less. Good morning
غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل *حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ* 🌸 ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین *إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ*🌸 اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم *فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ*🌸 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
, اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
"ایک بات پُوچهوں؟" ایلی نے کہا "پُوچهو." شام بولا رادها میں وہ کون سی خُوبی ہے جو تمہیں پسند آ گئی؟ وہ قہقہہ مار کر ہنسنے لگا اور پهر اپنی مست آنکهیں ایلی کی آنکهوں میں ڈال کر کہنے لگا "صرف ایک اور اس ایک خُوبی پر ساری دنیا قربان کی جا سکتی ہے" "وہ کیا؟" "وہ مجھ سے محبت کرتی…
United States Trends
- 1. Thanksgiving 2,16 Mn posts
- 2. Thankful 399 B posts
- 3. #IDEGEN N/A
- 4. Turkey 273 B posts
- 5. $CUTO 6.745 posts
- 6. #TSTheErasTour 3.409 posts
- 7. #OnePride 6.629 posts
- 8. #Picksgiving 4.943 posts
- 9. #pbdpodcast N/A
- 10. T-Pain 4.672 posts
- 11. Go Lions 3.468 posts
- 12. Optimus 33,6 B posts
- 13. Gobble Gobble 23,1 B posts
- 14. The Fed 56,6 B posts
- 15. Jimmy Fallon 2.268 posts
- 16. Al Roker 1.426 posts
- 17. Kylie Minogue 1.497 posts
- 18. Mike Phillips N/A
- 19. Ronald McDonald 1.086 posts
- 20. David Montgomery 3.044 posts
Something went wrong.
Something went wrong.