@hIlxLiIclbMPOtP Profile picture

ہم سب ایک ہیں

@hIlxLiIclbMPOtP

ہم سب ایک ہیں۔

Joined November 2020
Similar User
Syed Azam Ali photo

@SyedAza47439221

Amir Bezinjo photo

@AmirBezinjo

Syed Khalid Mahmood photo

@0SKMD

بی جے پی کی قومی ترجمان نپور شرما اور نوین کمار جندل نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی جس کی مہاجر رابطہ کونسل پاکستان شدید مذمت کرتی ہیے #آقا_دوجہاں_پر_جان_قربان


ہم سب ایک ہیں Reposted

پاکستان میں ایسی کوئی مقدس سزمین نہیں جہاں مزید صوبے نہیں بنائے جاسکتے صوبے سندھ میں بھی بنے گیے پنجاب کے پی کے بلوچستان میں بھی بنے گیے ۔


ہم سب ایک ہیں Reposted

پاکستان کے اندر کوئی ایسی مقدس سرزمین نہیں ہے جہاں صوبے نہیں بنائے جا سکتے ۔


ہم سب ایک ہیں Reposted

بار بار ایک سوراخ سے ڈسا جانا اسلامی اقدار اور مہاجر ازم کی روح کے منافی ہیے کیونکہ مومن کے لیے ایک ہی سوراخ سے ڈسے جانے سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے سیاست,ہو یا زندگی کے دیگر معاملات آزمائے ہوئیں سے دھوکہ یا فریب کھانا کسی طور بھی نہ تو دانشمندی ہیے اور نا ہی قوم سے وفاداری کا عمل


وڈیرہ شاہی کی غلامی سے نجات کیلئے سندھ کے ہر ڈیوژن کو صوبہ کا درجہ دیا جائے اے کیو بندھانی #QaziAhmedIncident

Tweet Image 1

ہم سب ایک ہیں Reposted

نوکوٹ میں حوا کی بیٹیوں کو روندا گیا پی پی کے ایم این اے فقیر شیر محمد بابلانی کا قریبی رشتے دار متاثرین کو دہمکا رہا ہے اور پی پی ایم پی اے میر طارق کا خاص آدمی ٹنگڑی برادری کا وڈیرہ علی نواز بھی ورثاء کو دہمکیاں دے رہا ہے افسوس ہر غلط کام سندھ حکومت کی سرپرستی میں ہوتا ہے.


ہم سب ایک ہیں Reposted

مطلبی زمانہ ہے نفرتوں کا قہر ہے🔥 یہ دنیا دکھاتی شہد ہے پلاتی زہر ہے🔥


ہم سب ایک ہیں Reposted

میں اپنی مسلمان بہن کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے تنہا ان ہندو درندوں کا سامنا کیا ہے۔ دنیا نے سنا کہ مسلمان صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور اپنے حقوق کے لیے پوری دنیا سے مقابلہ کر سکتے ہیں۔ #حجاب #اللہ اکبر #مسلم گرلز #شیرنی


ہم سب ایک ہیں Reposted

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے مہاجر سیاسی اکابرین سے رابطے کے فیصلے کا مہاجر رابطہ کونسل پاکستان خیر مقدم کرتے ہوئے حوصلہ مند اقدام قرار ۔ اشفاق قریشی۔ ترجمان! مہاجر رابطہ کونسل پاکستان ۔

Tweet Image 1

ہم سب ایک ہیں Reposted

ٹیپو سلطان اب بھی ذندہ ہیے کیا ملا تجھکو مقبری کر کے تم کوئی جنگ کیسے جیتو گے اپنے لوگوں کا دل دکھی کر کے عارف شفیق #جون19_شب_خون twitter.com/V_presedent_MR…


ہم سب ایک ہیں Reposted

مہاجررابطہ کونسل کاکوئٹہ دھماکے کی مذمت دھماکے میں جاں بحق وزخمی ہونے پرتشویش ترجمان ! مہاجررابطہ کونسل اشفاق قریشی کاحکومت سے عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئےاقدامات کامطالبہ عوام کی جان ومال کا تحفظ اداروں کی بنیادی زمیداری ہے افسوس حکمران وادارے تحفظ میں ناکام نظر آرہیے ہیں

Tweet Image 1

ہم سب ایک ہیں Reposted

پاکستان کی آواز ۔۔۔ 1 موجودہ نظام جمہوریت پاکستان کی سلامتی پر سوالیہ نشان ہیے 2 اٹھارویں ترمیم کا فوری خاتمہ اور ہر ڈویژن کو صوبے کا درجہ دیکر صدارتی نظام 3 ، کرپشن زخیرہ اندوزی پرپھانسی دی جائے ۔


ہم سب ایک ہیں Reposted

موجودہ نظام کوبدلناناگزیرہے ملک کو متحداورقومی یکجہتی میں بنیادی رکاوٹ مزہبی فرقہ پرست طاقتیں اورمتعصب بیوروکریسی کرپٹ سیاسی حکمران ہیں جوملک کومذہب ٫تعصب ولسانیت کی بنیادپرتقسیم کیے ہونے ہیں جوقومیں آپس میں دست وگریباں ہووہ سائنس وٹیکنالوجی تعلیم وصحت روزگارمیں ترقی نہیں کرسکتی


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.