@SaleemAkhtari11 Profile picture

SALEEM AKHTARI

@SaleemAkhtari11

*وہ جس نے 63 سال عمر بھر کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ حضرت محمد صلی االلہ علیہ وسلم ہیں*❤️

Similar User
Asad Safeer Shahwani photo

@ShahwaniSafeer

Samand Baloch photo

@samandbaaloch

Asma Manzoor Baloch photo

@AsmaManzoorBal1

Shakoor Baloch photo

@shakoorBSO

Idrees Pirkani photo

@idrees_pirkani

X MNA Agha Hassan Baloch BNP photo

@aghabnp

Adeel Jan🌼 photo

@adeel_marrii

Shumaila Ismail photo

@S_ismail777

Waheed Lehri photo

@lehri_waheed7

Balach Qadir photo

@ChairmanBSO_

Chairman Jahangir Manzoor Baloch photo

@BSO_Chairman

Atif Rodeni BaLoch photo

@AtifRodeniBSO

SHAKEELA NAVEED photo

@Mahdembaloch1

Dr Maqbool Baloch photo

@Maqbool_Baloch1

Jawed Baloch photo

@BSOChairman

قلات میں یو فون نیٹورک سے کسی کو کال کرنے سے بہتر ہے کہ مطلوبہ شخص سے پیدل جا کر بات کرے تو بہتر ہے🥸


جو لوگ گھر بیٹھے بور ہورہے ہیں وہ اس بورڈ میں "عبدالسلام" تلاش کریں 🙃

Tweet Image 1

۔پاکستان میں بھیک یوں مانگتے ہیں جیسے حق مانگ رہے ہوں اور حق یوں مانگتے ہیں جیسے بھیک مانگ رہے ہوں


" ہمیشہ وہ راستہ منتخب کریں جو بہترین ہو, چاہے وہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو .

Tweet Image 1

زندگی مختصر ہے، قواعد کو توڑیں، جلدی سے معاف کریں، دل سے پیار کریں، بے قابو ہوکر ہنسیں، اور کبھی بھی ایسی کسی بات پر افسوس نہ کریں جس کی وجہ سے آپ مسکرائے ہیں... ~مارک ٹوائن


یہاں اسلام انسانیت آئین و قانون کو بوٹ تلے روندنے والوں کی بیرون ملک میں سنگل توڑنے کی بھی اوقات نہیں ہوتی🤠


یار اگر بندہ معاشرے سے جھوٹ بولے تو سمجھ میں آتا ھے لیکن رات کو سونے سے پہلے بندے کو آپنے سے بلکل سچ بولنا چاہیئے ۔اور سوچنا چاہیے کہ کتنا دوغلہ منافق آدمی ھوں میں


اس دور کے غلام قوموں میں ایک باغی کو جنم لینا لازم هے۔۔!!

Tweet Image 1

اُس نے کہا ، خزاں میں ملاقات کا جواز میں نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے !


اپنا تو کوئی ہے نہیں میرا ! سو مِرے بعد روئیں گے مجھے پنچھی و حیوان وغیرہ

Tweet Image 1

وہاں موقع ملا تو پھر ملیں گے یہاں ہم یار تھکتے جا رہے ہیں ____!!!

Tweet Image 1

ڈیلیٹ جتنا تیزی سےہوتا ہےاتنی تیزی سےڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانےمیں لگتاہے بگاڑنےمیں نہیں پھر چاہےوہ ایپلیکیشن ہویا رشتے

Tweet Image 1

پیٹ بھرا ہوا ہو تو فاقے کی نصیحت کرنا بہت آسان ہے۔ اطالوی کہاوت


یہ ملک بھی اب ایک نائی کی دکان کیطرح ھے ، جہاں صبح صبح تلاوت پھر نعت اور قوالی باقی سارا دن نصیبو لال کے گانے ۔


تُمہیں پتہ ہے میں نے کِس قدر اذیت میں صدائیں دی تھیں تُمہیں اور تُم نہیں آئے #آعظ

Tweet Image 1

انقلاب آنے ہی والا تھا کہ مناہل ملک کی ویڈیو مارکیٹ میں آ گئی اور نوجوانوں کی ساری توجہ وہاں چلی گئی.!😇


دوستوں کے انتخاب میں احتیاط کرو۔ بھیڑ جمع نہ کرو ، ہر شخص دوستی کا اہل نہیں ہوتا ۔ ابوالکلام آزاد


اسرائیل پاکستان سے ایران کے مقابلے میں زیادہ خوفزدہ ہے کہ کہیں ادھار نہ مانگ لے🧐


میرے پاس اگر اپنی ضرورت سے کچھ زیادہ ہے تو کسی نہ کسی طرح غریب مستحق کا مارا ہوا حق ہے


سنجیدگی کردار کی ھونی چاھیے ظاھری تاثرات کی نہیں۔ مسکرائیے مذاق کیجیے ھنسیے متانت کیساتھ۔یہ سنجیدگی کا خوبصورت روپ ھے۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.