Wahab BALOCH
@wahabbaloch__| کنا دا خنک توروکو نٌما آمد کَسرتے آء |🕊️
Similar User
@TanveerjalilGK1
@jtikohat1
@Sikandarzaman52
@pir_adil7
@GhaghaAdnan
@Raheemullah252
قلات کے طلباء کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جانی چاہئیں۔ طلبا پاکستان کا مستقبل ہیں
Everyone should support the students on this demand and raise their voice in favor of the students. #GDCdeservesBetterPrincipal #WeWantQualityEducation #SaveDegreeCollegeKalat
Everyone should support the students on this demand and raise their voice in favor of the students. #GDCdeservesBetterPrincipal #WeWantQualityEducation #SaveDegreeCollegeKalat
صابر شاکر صاحب بلوچستان کے طلباء کیلئے آواز اٹھانا بھی کسی جہاد سے کم نہیں شکریہ بھائی جان
بلوچستان کے طلبا تعلیم مانگ رہے ہیں ان کی بات سُنو اور مطالبات پورے کرو
قلات کے طلبہ کے مسائل پر توجہ دیجیے
قلات سٹوڈنٹس فورم کی جانب سے آج پریس کلب کوئٹہ میں ڈگری کالج قلات میں علم دشمن عناصر، کالج کے مسائل اور پی پی ایل لائبریری قلات کے دیرینہ مسائل پر طلباء کی پریس کانفرنس وزیر اعلیٰ @PakSarfrazbugti اس مسلے کو حل کریں بلوچستان پہلے سے ہی اندھیروں کا شکار ہیں…
بلوچستان کے طلبا تعلیم مانگ رہے ہیں ان کی بات سُنو اور مطالبات پورے کرو
قلات سٹوڈنٹس فورم کی جانب سے آج پریس کلب کوئٹہ میں ڈگری کالج قلات میں علم دشمن عناصر، کالج کے مسائل اور پی پی ایل لائبریری قلات کے دیرینہ مسائل پر طلباء کی پریس کانفرنس وزیر اعلیٰ @PakSarfrazbugti اس مسلے کو حل کریں بلوچستان پہلے سے ہی اندھیروں کا شکار ہیں…
بلوچستان قلات کے ڈگری کالج کے پرنسپل کا اسٹوڈنٹ کے ساتھ رویہ مناسب نہیں ہے طلباء کا کہنا ہیں کہ وہ کرپشن میں بھی ملوث ہیں اس لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان @PakSarfrazbugti سے یہ مطالبہ کیا ہیں کہ پرنسپل کا جلد سے جلد تبادلہ ہو #WeWantQualityEducation #SaveDegreeCollegeKalat
قلات سٹوڈنٹس فورم کی جانب سے آج پریس کلب کوئٹہ میں ڈگری کالج قلات میں علم دشمن عناصر، کالج کے مسائل اور پی پی ایل لائبریری قلات کے دیرینہ مسائل پر طلباء کی پریس کانفرنس وزیر اعلیٰ @PakSarfrazbugti اس مسلے کو حل کریں بلوچستان پہلے سے ہی اندھیروں کا شکار ہیں…
جب تعلیمی اداروں میں بدعنوانی کا عروج قائم ہو وہاں مزاحمت فرض بن جاتی ہے۔ عہد کے حکمرانوں اپنے نسلوں پہ جہالت کا ظلم تو نہ کرو- #GDCdeservesBetterPrin @HamidMirPAK @MeerLangau @cs_balochistan @CMOBalochistan @MeerLangau @cs_balochistan @HamidMirPAK
ڈگری کالج قلات مسائل کا شکار ہےجہاں اب پوری ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کا انعقاد ہوئی ہے مگر بلوچستان ہمیشہ نظرانداز ہورہی ہے۔ہمارے تعلیمی اداروں کو کنھڈرات نا بنائیں-تعلیمی اداروں میں علم دوشمن و کرپٹ پرنسپلز ہمیں نہیں چائیے #SaveDegreeCollegeKalat @cs_balochistan
ڈگری کالج قلات میں طالبعلموں کی جانب سے منعقد کی جانے والی کتاب میلے کو روکنے کی بھرپور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ باقائدہ کتاب دشمن عمل ہے جس کا مقصد بلوچ طلباء کو علم و شعور سے دور رکھنے کی ناکام کوششیں ہیں جو کہ ہرگز ناقابل برداشت ہیں۔ thebsac.org/statement/6007/
ڈگری کالج میں لگایا گیا بک اسٹال انتظامیہ نے سبوتاژ کرنا چاہا، قلات اسٹوڈنٹس فورم dailyintekhab.pk/archives/466197 #Balohistan #Kalat
ڈگری کالج میں لگایا گیا بک اسٹال انتظامیہ نے سبوتاژ کرنا چاہا، قلات اسٹوڈنٹس فورم dailyintekhab.pk/archives/466197 #Balohistan #Kalat
قلات ڈگری کالج میں منعقدہ کتب میلے میں طلبہ کو شرکت سے روکنا علم دشمنی ہے، نیشنل پارٹی dailyintekhab.pk/archives/466219 #Balochistan #Kalat @NationalParty_
قلات اسٹوڈنٹس فورم کے جانب سے کتب اسٹالز کا اہتمام کیا ۔ کالج انتظامیہ نے کتب رکھنے کےلئے ٹیبل تک مہیا نہیں کئے ۔ اور طلباء کو شریک ہونے نہیں دیئے ۔ زبردستی کلاسز میں رکھا ۔ #CondemnAntiBookPolicies #AntiBookPoliciesByPrincipalGDC_Kalat @BalochistanPost @AbidMir81 @BalochLatif
پہلے تارے زمین پر اب کتابیں زمین پر #CondemnAntiBookPolicies #AntiBookPoliciesByPrincipalGDC_Kalat @BalochLatif @mmatalpur @Sarawaan1
تعلیمی اداروں میں بک اسٹالز پر پابندی لگانے والی ریاست کی پالیسی تعجب خیز ہے، تربت یونیورسٹی میں بھی بک اسٹال لگانے کی اجازت نہیں دی گئی، پھر خضدار میں بک فیئر کو سبوتاژ کیا گیا اور اب قلات ڈگری کالج انتظامیہ نے بک اسٹالز پر پابندی لگا دی ہے۔ #AntiBookPoliciesByPrincipalGDC_Kalat

وخت ئنا سامراج ئے نا شور ان نہ نا شعور ان خولیس ئے۔ #CondemnAntiBookPolicies #AntiBookPoliciesByPrincipalGDC_Kalat @ManzurBaluch @imranbaloch1 @SabihaBaloch_
United States Trends
- 1. ICBM 138 B posts
- 2. #KashOnly 17,1 B posts
- 3. The ICC 86 B posts
- 4. Good Thursday 27 B posts
- 5. #ThursdayVibes 3.777 posts
- 6. International Criminal Court 46,4 B posts
- 7. #Thursdaytechnology N/A
- 8. Netanyahu and Gallant 67,3 B posts
- 9. Happy Friday Eve N/A
- 10. Dnipro 7.609 posts
- 11. Bezos 28,2 B posts
- 12. #ThursdayMotivation 5.183 posts
- 13. #21Nov 3.140 posts
- 14. Adani 803 B posts
- 15. Reece James 8.809 posts
- 16. Diddy 105 B posts
- 17. Katie Couric N/A
- 18. Nikki 54,1 B posts
- 19. MIRV 6.340 posts
- 20. Thirsty Thursday 2.242 posts
Something went wrong.
Something went wrong.